counter easy hit

اولمپکس

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

اولمپکس کے بارے سوچنا دانشمندی نہیں، ثانیہ مرزا

کولکتہ : بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ برازیل میں شیڈول ریو اولمپکس گیمز میں ابھی چھ سے سات ماہ باقی ہیں اس لئے مکسڈ ڈبلز ایونٹ کیلئے لینڈرپائس کو جوڑی دار بنانے کیلئے نہیں سوچا۔ ثانیہ مرزا نے کہا کہ ابھی تمام تر توجہ آسٹریلین اوپن پر مرکوز ہے اور سال […]

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا

لاہور : پی ایچ ایف کے نئے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے اولمپکس 2020 کو پہلا ہدف قرار دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ نتائج نہ دے سکا تو ازخود استعفیٰ دے دوں گا، شہباز سینئر کی تعیناتی میر ظفراللہ جمالی کی مشاورت سے کی پھر 2 دن میں فیصلہ غلط کیسے […]

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

اداکاری کے بعد ماڈل ثروت گیلانی نے فلم پروڈکشن میں آنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور : اداکارہ وماڈل ثروت گیلانی نے بھی فلم پروڈکشن کے میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا، ان دنوں اسکرپٹ کو حتمی شکل دے رہی ہیں۔ ثروت گیلانی جن کا شمار ٹی وی کی معروف اداکاراؤں اور ماڈلز میں ہوتا ہے،جنہوں نے کیرئیر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا بعدازاں بطور اداکارہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز […]

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی حمایت کردی

ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی حمایت کردی

پورٹ آف اسپین : ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنانے کی تجویز کی حمایت کردی۔ ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ کے صدر ڈیو کیمرون نے کہا ہے کہ وہ ٹوئنٹی 20 فارمیٹ کے اولمپکس میں کھیلے جانے کی حمایت کرتے ہیں۔ اس سے عالمی ناظرین کی تعداد میں اضافہ ہوگا مگر اس کوشش […]

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسپیشل اولمپکس میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا

اسلام آباد : اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد پاکستانی دستہ وطن پہنچ گیا ہے۔ پاکستان کے 77رکنی دستے نے 9کھیلوں میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے والے خصوصی بچے وطن واپس پہنچ گئے۔ چیمپئنز کو خوش آمدید کہنے عزیز و […]

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

اسپیشل اولمپکس میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

لاس اینجلس ; لاس اینجلس اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل حاصل کرلیا، 27 سالہ عاصم زار 100 میٹر فری اسٹائل سوئمنگ ایونٹ میں سرخرو رہے، سوئمر اقصیٰ احمد جنجوعہ، سائیکلسٹ میمونہ حسین اور خدیجہ عرفان نے سلورمیڈلز جیتے، مینز سائیکلسٹ سلمان صدیقی اور عثمان سعید نے پاکستان کو کانسی کے […]

پیرس: پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی باہر

پیرس: پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی باہر

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستانی ہاکی ٹیم کی بیلجیئم میں ہونے والے اولمپک کوالیفائنگ راؤنڈ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب اولمپکس سے بھی پہلی بار باہر ہو گئی ہے۔ 3 جولائی کو کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں پوزیشن کے لیے کھیلے گئے اس میچ […]

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو شکست دے دی

بیلجیئم : ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں برطانیہ نے ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کر اولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ بیلجیئم کے شہراینڈورا میں کھیلے گئے ورلڈہاکی لیگ کے کوارٹرفائنل میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے کراولمپکس 2016 کے لیے کوالیفائی […]

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی

لاہور : اولمپکس میں رسائی یا رسوائی، گرین شرٹس کی جان پر بن آئی، پاکستانی ہاکی ٹیم بدھ کو ورلڈ لیگ کے کوارٹر فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی، کامیابی کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کیلیے امیدوں کے چراغ روشن رہیں گے۔ ناکامی پر شائقین کو ایک اور صدمہ اٹھانے کیلیے تیار […]