counter easy hit

little

شاہ جی ہمیں تھوڑا وقت دیں کیو نکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کیا اپیل کی ہے؟

شاہ جی ہمیں تھوڑا وقت دیں کیو نکہ۔۔۔اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ سے ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کیا اپیل کی ہے؟

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی چھٹی ملاقات بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی اور نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاق نہیں کیا جاسکا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خورشید شاہ سے نواز شریف کو منانے کیلئے وقت مانگا ہے۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی […]

ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی گئی

ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی گئی

بھارتی ریاست سورت میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی انوکھی خواہش کو پورا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا بھارتی شخص نے ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی، پون شرما کی محنت کو دیکھ کر سائنس میوزیم میں آنے والے سبھی دنگ رہ گئے۔ پون نے بتایا کہ یہ استری بیٹی کی […]

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس  کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی […]

ننھی جان کی بے حرمتی پر پوری قوم ہل کر رہ گئی، مجرم کو سرعام لٹکانے کا مطالبہ

ننھی جان کی بے حرمتی پر پوری قوم ہل کر رہ گئی، مجرم کو سرعام لٹکانے کا مطالبہ

قصور میں حالات کشیدہ ہو گئے، مشتعل مظاہرین کی کمشنر آفس گھسنے کی کوشش، پولیس نے گولیاں چلادیں، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ قصور میں7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔ زینب کو 6 روز قبل اغواء کیا گیا تھا، گزشتہ روز بچی کی لاش ذکی اڈہ […]

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے عمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا […]

جیکب آباد میں انسانیت سوز واقعہ، چھ برس کی ننھی کلی سے اجتماعی زیادتی

جیکب آباد میں انسانیت سوز واقعہ، چھ برس کی ننھی کلی سے اجتماعی زیادتی

جیکب آباد: جیکب آباد کے علاقے ٹھل کے گاؤں میں وحشی صفت ملزموں نے چھ برس کی کمسن بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور بیہوشی کی حالت میں پرانی عمارت میں پھینک دیا۔ وزیر اعلیٰ کے حکم پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ زمین پھٹی نہ ہی آسمان گرا، جیکب آباد کے علاقے […]

ایشا دیول کے گھر ننھی پری کی آمد

ایشا دیول کے گھر ننھی پری کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی اوراداکار دھرمیندر کی بیٹی ایشادیول بیٹی کی ماں بن گئیں۔ اداکارہ ایشا دیول نے رواں سال اپریل میں ماں بننے کا اعلان کیا تھا اورآج صبح ممبئی کے ہندوجااسپتال میں انہوں نے ایک خوبصورت سی بیٹی کو جنم دیاہے۔ ایشادیول کے گھرشادی کے 5 سال بعد یہ خوشخبری آئی ہے […]

کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

کنیکٹی کٹ: طیارے کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا ، پائلٹ کو معمولی زخم آئے ، تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں چھوٹا طیارہ گرگیا، خوش قسمتی سے پائلٹ محفوظ رہا، طیارہ گرنے کی فوٹیج کیمرے میں قید ہوگئی۔ امریکا میں چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ائیرپورٹ […]

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

ایسا گُڑلیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم […]

سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد

سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکار سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔ بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور سنی لیون بھی ممی کلب میں شامل ہو گئی ہیں لیکن نہ تو سنی لیون ڈینیل ویبر کے بچے کی ماں بنی ہیں […]

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

چھوٹی عید پر پاکستانی سینما گھروں میں بڑی فلمیں

کراچی: عید الفطر کے موقع پر مقامی سینما گھروں میں دو بڑی پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ اس عید پر مقامی سینما گھروں میں شائقین کے لیے پاکستانی فلموں کا میلہ لگ رہا ہے، عید الفطر کے موقع پر پاکستانی سینماؤں میں بڑے بجٹ کی 2 اردو فلمیں نمائش کے لیے پیش کی […]

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔ عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے […]

نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، مصباح الحق

نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ انہیں نروس نائنٹیز کی عادت سی ہے، بس اس بار 99 پر ناٹ آؤٹ رہا، کپتان نے یونس خان کو نوجوانوں کے لیے رول ماڈل قرار دیا۔ جمیکا ٹیسٹ میں شاندار فتح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان مصباح نے کہا کہ […]

ایوانکا کا ننھی پری کے ساتھ چین کے سفارت خانہ کا دورہ

ایوانکا کا ننھی پری کے ساتھ چین کے سفارت خانہ کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔ ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں ۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی […]

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

امریکا میں ڈے لائٹ سیونگ ٹائم نے نوزائیدہ بڑے بھائی کو چھوٹا بنادیا

میساچیوسٹس: امریکا میں پیدا ہونے والے 2 جڑواں بچوں کی پیدائش کے وقت ایک دلچسپ واقعہ رونما ہوگیا جس میں ڈے لائٹ سیونگ نظام کے تحت پہلے دنیا میں آنے والا بچہ بڑا بھائی ہونے کے باوجود چھوٹا بھائی بن گیا۔ یہ دلچسپ واقعہ گزشتہ ہفتے اور اتوار (5 اور 6 نومبر 2016) کی درمیانی رات […]

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکی چڑیا گھر میں نایاب ننھا گینڈا توجہ کا مرکز

امریکہ کے لووا چڑیا گھر میں پیدا ہونےوالا گینڈا عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ ننھے مہمان کو دیکھنے کیلئے لوگ جوق در جوق چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں اورگینڈے کی دلچسپ اور دل موہ لینے والی شرارتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 11اکتوبرکو پیدا ہونے والا گینڈا ماں کے […]

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد

معروف  اداکار فواد خان کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس پر وہ بے انتہا خوش ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے مقامی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا۔ فواد خان بیٹی کی پیدائش پر بہت خوش ہیں۔ فواد کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو […]

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

غیر ملکی ریسلرز کا پاکستان سویٹ ہومز کا دورہ، ننھے فرشتوں نے مہمانوں کا دل جیت لیا

اسلام آباد(یس نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں ریسلنگ کے نمائشی مقابلوں میں شرکت کیلئے آنے والے غیر ملکی ریسلرز نے پیر کو وفاقی دارلحکومت مین سویٹ ہوم کا دورہ کیا۔سویٹ ہومز کے سرپرست اعلٰی زمرد خان نے غیر ملکی ریسلرز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ان ریسلرز نے پاکستان آکر دہشت گردوں کو […]

جنت الفردوس لٹل اینجلز برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں عظیم الشان چیرٹی افطا ر ڈنر انعقاد پذیر ہوا

جنت الفردوس لٹل اینجلز برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں عظیم الشان چیرٹی افطا ر ڈنر انعقاد پذیر ہوا

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طا ہر سے ) جنت الفردوس لٹل اینجلز برطانیہ کے زیر اہتمام مقامی ہال میں عظیم الشان چیرٹی افطا ر ڈنر انعقاد پذیر ہوا جس میں برطانیہ بھر سے سیاسی سماجی مذہبی و کا روباری شخصیات نے بھرپور شرکت کی میزبانی کے فرائض بانی و چیف اگزیکٹو آفیسر مسز شمیم […]

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم بُرائی رائی کے دانے جتنی ہویا پہاڑ کے برابرہی کیوں نہ ہو، برائی برائی ہوتی ہے،خواہ کوئی برائی کو صدیوں مخمل میں لپیٹ کررکھ دے اورپھراُسے اِس اُمیدپر نکالے کہ اَب یہ اچھائی میں تبدیل ہو چکی ہوگی تو ایساہرگزنہیں ہوسکتاہے کہ جیساسوچاویساہوجائے…. کیوںکہ بُرائی کا اپنا ایک پکااور اٹل رنگ […]