counter easy hit

سنی لیون کے گھر ننھے مہمان کی آمد

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکار سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل ویبر کے ہاں ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

The arrival of little guest in Sunny Leone's house

The arrival of little guest in Sunny Leone’s house

بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور سنی لیون بھی ممی کلب میں شامل ہو گئی ہیں لیکن نہ تو سنی لیون ڈینیل ویبر کے بچے کی ماں بنی ہیں اور نہ ہی اداکارہ اور ان کے شوہر نے سروگیسی کے عمل کے ذریعے بچہ حاصل کیا ہے بلکہ  سنی لیون اور ان کے شوہر ڈینیل وبیر نے ممبئی کی 21 ماہ کی بچی کو گود لیا ہے جس کا نام نشا کور ویبر رکھا گیا ہے۔ سنی لیون نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب سے نشا میری زندگی میں آئی ہے میں بہت خوش ہوں اور بچی کے حوالے سے پرجوش بھی ہوں، نشہ ہماری فیملی میں نہایت خوشگوار اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سب کچھ فائنل کرنے کے لیے ہمیں صرف 3 ہفتے لگے لیکن لوگوں کو تو 9 ماہ لگ جاتے ہیں جب کہ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ یہ ہماری بائیولوجیکل بیٹی ہے یا اسے ہم نے گود لیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website