counter easy hit

مصباح اور یونس جیسی ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہے، عمران خان

 اسلام آباد: قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مصباح اور یونس خان جیسی کامیابیاں اور باعزت ریٹائرمنٹ بہت کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔

Misbah and Younis like retirement comes as little part of players, Imran Khan

Misbah and Younis like retirement comes as little part of players, Imran Khan

عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹویٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تاریخی فتح پر پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان نے یونس خان اور مصباح الحق کو بھی پاکستان کے لئے شاندار کامیابیوں پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسی کامیابیاں اور اعزاز کے ساتھ رخصتی بہت ہی کم کھلاڑیوں کے حصے میں آتی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website