counter easy hit

میکسیکو میں 28 کلو کا ”ننھا ”بچہ

میکسیکو: دس ماہ کے بچے کا وزن نو سال کے بچے کے برابر ہوگیا ، ڈاکٹرز ابھی تک وزن بڑھنے کی وجہ معلوم نہیں کرسکے

The 28-kilometer "little" kid in Mexicoعمر دس ماہ لیکن وزن نو سال کے بچے کے برابر،جی ہاں میکسیکو کے ننھے لوئیس کا وزن صرف دس ماہ میں اٹھائیس کلوگرام ہوگیا ، رپورٹ کے مطابق لوئیس کا وزن پیدائش کے وقت ساڑھے تین کلو تھا، دو ماہ بعد دس کلو، آٹھ ماہ میں اٹھارہ کلو اور دس ماہ میں اٹھائیس کلو تک جا پہنچا، لوئیس کی والدہ کے مطابق لوئیس کی خوارک بھی زیادہ نہیں اور نہ ہی وہ زیادہ کھانے کی ڈیمانڈ کرتا ہے ۔ڈاکٹروں کو وزن بڑھنے کی اصل وجہ تو معلوم نہیں ہو پارہی لیکن لوئیس کی زندگی بچانے کیلئے اس کے ہارمون ٹریٹمنٹ کی تجویز دی جارہی ہے۔