counter easy hit

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس  کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی شعبے میں عندلیب عباس کی خدمات کی بھی ایک طویل فہرست ہے۔ اپنی ذات میں عندلیب عباس دانشور بھی ہیں۔ عندلیب عباس ملک کے صف اول کے اخبارات و جرائد میں مختلف موضوعات پر ہزاروں مضامین تحریر کرچکی ہیں

PTI, STARTED, SENATE, ELECTION, CAMPAIGN, LITTLE, INTRODUCTION, OF, STRONGEST, CANDIDATE, FROM, PUNJAB, ANDLEEB ABBASPTI, STARTED, SENATE, ELECTION, CAMPAIGN, LITTLE, INTRODUCTION, OF, STRONGEST, CANDIDATE, FROM, PUNJAB, ANDLEEB ABBAS