counter easy hit

ایوانکا کا ننھی پری کے ساتھ چین کے سفارت خانہ کا دورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا نے اپنی ننھی پری کے ساتھ واشنگٹن میں چین کے سفارت خانہ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کی آمد نے عملے کو خوشگوار حیرت میں ڈال دیا۔

Ivanka visits China Embassy with little fairy

Ivanka visits China Embassy with little fairy

ایوانکا کے ساتھ ان کی پانچ سالہ بیٹی ارابیل تھیں جو چینی زبان سیکھ رہی ہیں ۔ماں نے پانچ سالہ بیٹی کا تعارف اپنی “مترجم” کہہ کر کرایا۔ سفارت خانے میں نئے چینی سال اورموسم بہار کی آمد کی خوشی میں میلا سجا تھا۔ایوانکا نے اپنی بیٹی کے ساتھ مختلف اسٹالز دیکھے۔جہاں چین کے روایتی مجسمے اور چیزیں سجی تھیں۔ چینی میزبانوں نے اپنے امریکی مہمانوں کو تحائف بھی پیش کئے۔ایوانکا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں ان کی بیٹی سرخ ڈریگن کے ساتھ چینی گانا گا کرچینیوں کو نئے سال کی مبارک باد دے رہی ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website