counter easy hit

ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی گئی

بھارتی ریاست سورت میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی انوکھی خواہش کو پورا کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ ہی بنا ڈالا

Little iron ironing is inventedبھارتی شخص نے ناخن کے برابرچھوٹی استری ایجاد کر لی، پون شرما کی محنت کو دیکھ کر سائنس میوزیم میں آنے والے سبھی دنگ رہ گئے۔

پون نے بتایا کہ یہ استری بیٹی کی فرمائش پر تیار کی ہے، کیونکہ وہ اکثر مطالبہ کرتی تھی کہ اس نے گڑیا کے کپڑے استری کر نے ہیں۔

دنیا کی سب سے چھوٹی استری 17.5 ملی میٹر اونچی ہے جبکہ اس کی چوڑائی 9.5 ملی میٹر ہے۔

اس کو 7 دن میں بنایا گیا، یہ استری 9 وولٹ کی پاور سے چلتی ہے۔