counter easy hit

leader

وزیراعظم فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گیں، فرخ وسیم بٹ

وزیراعظم فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گیں، فرخ وسیم بٹ

آئرلینڈ ڈبلین (پ،ر) تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے مرکزی رہنما فرخ وسیم بٹ نے کہا کہ وزیراعظم کی ضد سے یہی لگتا ہے کہ وہ لولی لنگڑی جمہوریت تو قربان کر سکتے ہیں لیکن فیئر ٹرائل کسی صورت برداشت نہیں کریں گے وزیراعلی پنجاب نے بھی کہا تھا کہ ماڈل ٹاؤن کمیشن نے ذمہ دار […]

تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما ن لیگ میں شامل ، لیگی رہنماوں کا پر تباک خیر مقدم

تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما ن لیگ میں شامل ، لیگی رہنماوں کا پر تباک خیر مقدم

لیوٹن برطانیہ { بیورو رپورٹ } پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے رہنما اور معروف کاروباری شخصیت اعجاز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر برطانیہ میں شامل ہونے کا باقاعدہ اعلان کیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی ، کونسلر ایوب ، […]

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

اطالوی پولیس پیزا بوائز کے روپ میں انتہائی مطلوب مافیا لیڈر کو گرفتار کر لیا

پیرس( پ ر) پیزا بوائز کے روپ میں پولیس اہکاروں نے انتہائی مطلوب مافیا لیڈرکو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اطالوی پولیس اہلکاروں نے، جو گاہکوں کو گھروں پر پیزا پہنچانے والے لڑکوں کا روپ دھارے ہوئے تھے، ملک کے خطرناک ترین مجرموں میں سے ایک کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتاری کے وقت […]

پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں

پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختر بھٹی کا ظہرانہ تصویری جھلکیاں

اوسلو: پی ٹی آئی ناروے کے رہنماء چوہدری پرویز اختربھٹی اور چوہدری معشوق بھٹی کی جانب سے ظہرانے کے دوران یونین کونسل پنڈی سلطان پور۔کھاریاں کے چیئرمین چوہدری اعجازاسلم، ان کے بھائی چوہدری زاہد اسلم، ایم پی اوسلو ڈاکٹرمبشربنارس، پی ایچ ڈی ریسرچ سکالر سید سبطین شاہ، مسلم لیگ ق کے چوہدری شبیرحسین، معروف سماجی […]

عمران خان ہی پاکستان کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ عبدالسلام فرید

عمران خان ہی پاکستان کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ عبدالسلام فرید

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) عمران خان صاحب نے پہلی مرتبہ قوم سے لائیو خطاب کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی اور حکومت پر واضح کردیا کہ حق بات کرنے والے کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ پرائیویٹ میڈیا چینلز نے بھی عوام کے ٹیکس سے چلنے والے قومی ادارہ “پاکستان ٹیلیویژن ” کی […]

عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم ان کے نظریات کے پیروکار ہیں، چوہدری مبشر

عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم ان کے نظریات کے پیروکار ہیں، چوہدری مبشر

پیرس (عاکف غنی ملک) عمران خان ہمارا لیڈر ہے، ہم ان کے نظریات کے پیرو کار ہیں ،ہم تحریکِ انصاف فرانس کا حصہ ہیں اور تحریکِ انصاف فرانس کوآرڈینیٹر چوہدری گلزار کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہم نظریاتی لوگ ہیں، مفاد پرست یا ابن الوقت نہیں۔ ہم پہلے بھی تحریکِ انصاف کے ساتھ تھے اور اب […]

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں

تحریر: عمران احمد راجپوت اور بالآخر کافی دیر منظر سے غائب رہنے کے بعد ایم کیوایم کے قائد منظرِ عام پر آہی گئے۔ کمال کے دھوم مچانے کے بعد سے ایم کیو ایم کے قائد کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں محو گردش تھیں جس کو لیکر اردو بولنے والا طبقہ ایک عجیب گومگو […]

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس

وٹفورڈ برطانیہ (پ ر) آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس وٹفورڈ برطانیہ کے سرپرست اعلی چوہدری بشیر، صدر راجا ذوالکفل نوابی، وائس چیئر مین شفقت اقبال، جنرل سیکرٹری ظہیر الدین، نائب صدر ریاست بھٹی، چیف آرگنائزر ملک داؤد رحیم و دیگر نے تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار […]

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

مسلم کانفرسی رہنما سردار سہراب خان کی کزن کے انتقال پر ملال اور دعائے مغفرت

لیڈز برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) لیڈز کمیونٹی الائنس برطانیہ کے سیکٹری جنرل اور مسلم لیگی راہنما گوہر الماس خان نے ہمارا کمیونٹی سنٹر میں ایک تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما اور سماجی کارکن سردار سیراب خان کی کزن کی وفات پر اظہار افسوس اور […]

غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا

غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا

برمنگھم( ایس ایم عرفان طاہر)غوث اعظم ؒ نے علم و عمل سے انسانیت کو معرفت خدا سے شناسا کیا ۔ خانقاہی نظام پر پڑی دھول کو صاف کر کے شریعت محمدی ﷺ کے پہرے لگا دئیے۔ احترام انسانیت اور خدمت خلق کے جذبے کو پروان چڑھایا ۔ گمراہ انسانیت کو دروس قرآن و سنت ، […]

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس : ہندوستان عالمی امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے، افضال چوہدری

پیرس (پی پی پی فرانس) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ونگ فرانس کے سینئر رہنما افضال چوہدری نے کہا کہ ہندوستان عالمی من کیلئے خطرہ بن چکا ہے آج بھارت کا مکروہ فریب میں لپٹا چہرہ پوری دنیا کے سامنے آ چکا ہے۔ وہ کشمیر پر غاصبانہ قبضے سے کسی صورت ہٹنے کیلئے تیار ہیں یہی […]

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں عشائیہ

پیرس (میاں عرفان صدیق) مسلم لیگ ن فرانس کے راہنما راجہ محمد اقبال کے ہاں بیٹے کی پیدائش پر دوست احباب کے اعزاز میں تاج محل ریسٹورنٹ گوسانویل میں پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ عشائیہ میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔شرکت کرنے والوں میں صدر مسلم لیگ […]

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور نیپ برطانیہ کے نامزد صدر جناب محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے تمام کارکنان نے محمود کشمیری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان دکھ کی۔ اس گھڑی میں محمود کشمیری کے ساتھ […]

بسمہ رب سے یہ کہنا

بسمہ رب سے یہ کہنا

تحریر : نسیم الحق زاہدی ذوالفقار علی بھٹو کو عوامی، انقلابی اور غریبوں کا لیڈر کہا جا تا ہے بھٹو کے جیالے آج بھی بھٹو کے نام پر قر بان ہو نا اپنے لئے با عث اعز ا ز سمجھتے ہیں پیپلز پارٹی وہ واحد جما عت ہے بقول پیپلز پارٹی کے کہ جس کی […]

قابل رشک لیڈر

قابل رشک لیڈر

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ وہ ایک انتہائی پرکشش نوجوان تھا ۔دراز قد ،دبلے پتلے نفیس شخصیت کا مالک،چہرے سے ذہانت ٹپکتی تھی۔ایک دل کش،دلاویزاور باقار شخصیت کے مالک اس نوجوان کو معاشرے نے پر سکون اور آرام دہ زندگی بسرکرنے کے لیے وسائل فراہم کرنے سے انکار کر دیا تھا۔یہ 1896ء کی بات ہے […]

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

میرا قائد اسلام کا سچا شیدائی

تحریر: میر افسر امان تحقیق دنیا کے ہر مذہب معاشرے میں ہوتی ہے مگر تحقیق میں واقعات کو سیاق وسباق سے ہٹا کر اپنی مرضی کے نتائج کے مطابق بیان کرنا ہمیشہ سے ناپسند کیا گیا ہے۔ قیام پاکستان اور قائد محترم پر تحقیق کاکام کرنے والے نام نہاد محقق جوبنیادی طور پر پاکستان کے […]

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ

حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روز اول سے آج تک کروڑوں انسان اپنے وقت پر اِس کرہ ارض پر آئے، کھایا پیا افزائش نسل کا حصہ بنے اور مٹی کا ڈھیر بن کے مٹی کا حصہ ہو گئے۔ زیادہ تر کا نام نہ تو تاریخ کے اوراق میں ہے اور نہ ہی لوگوںکے اذھان […]

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم کی فرانس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ملک امین اسلم کی فرانس میں عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت

فرانس (یاسر قدیر) تحریک انصاف پاکستان کے مرکزی رہنما، سابق وفاقی وزیر اور بلین سونامی ٹری پروجیکٹ خیبر پختون خوا کے انچارج ملک امین اسلم نے فرانس میں ہونے والی عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی کی اور پاکستان کے حوالے سے عالمی ماحولیات میں ہونے والی تبدیلیوں اور پاکستان میں اس […]

بلا عنوان!

بلا عنوان!

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک قصبہ میں ایک با اثر سردار رہتاتھا ۔ بے پناہ اثر و رسوخ کی وجہ سے اس سردار نے عالاقہ میں اپنا تسلط قائم کر رکھا تھا اور اسی بناء پر اس قصبہ کے مکینوں کا جینا محال کیا ہوا تھا۔ جب دل […]

کراچی: پی پی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم انتقال کرگئے

کراچی: پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما مخدوم امین فہیم نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق مخدوم امین فہیم طویل عرصےسےعلیل تھے۔ وہ کراچی کےایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مخدوم امین فہیم 4ا گست 1939ءکوضلع مٹیاری کےعلاقے ہالامیں پیداہوئے۔انہوں نے 1977 ءسے 2013 ءتک مسلسل 8بارانتخابات میں حصہ لیا۔بینظیربھٹوکےدوراقتدارمیں 1988 ءسےاگست 1990 […]

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

سیاسی نا اہلی ذمہ دار الیکشن کمیشن؟

تحریر: شاہ بانو میر خدا خدا کر کے لاہور کے ضمنی الیکشن مکمل ہوئے ہار ایک ووٹ سے ہو یا کچھ ہزار سے ایاز صادق کو اللہ نے ایک بار پھر عزت سے نوازا ہے اور وہ بڑی شان سے واپس اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھیں گے اسپیکر نیشنل اسمبلی وہی بنیں گے سارے […]

لیوٹن : راجا شفیق پلاھوی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا

لیوٹن : راجا شفیق پلاھوی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا

لیوٹن (تیمور لون سے) چیئرمین اوور سیز پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجا شفیق پلاھوی نے اپنی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما اور حلقہ ٤ چڑھوئی کے امیدوارچوہدری شوکت فرید کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا میٹنگ میں پاکستان مسلم لیگ […]