counter easy hit

نیپ کے مرکزی رہنما محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر نیپ برطانیہ کا اظہار تعزیت لندن

Taimoor Lone

Taimoor Lone

برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما اور نیپ برطانیہ کے نامزد صدر جناب محمود کشمیری کی والدہ کی وفات پر جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے تمام کارکنان نے محمود کشمیری کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کارکنان دکھ کی۔

اس گھڑی میں محمود کشمیری کے ساتھ برابر کے شریک ہیں اوردعا گو ہیں کہ رب تعالیٰ ان کی والدہ ماجدہ کو بلند درجات عطا فرمائے اور پسمندگان میں شامل محمود کشمیری ،داؤد بھٹی و دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی۔