counter easy hit

عمران خان ہی پاکستان کے سچے اور نڈر لیڈر ہیں۔ عبدالسلام فرید

Abdul Salam Farid

Abdul Salam Farid

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) عمران خان صاحب نے پہلی مرتبہ قوم سے لائیو خطاب کر کے ایک نئی تاریخ رقم کردی اور حکومت پر واضح کردیا کہ حق بات کرنے والے کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

پرائیویٹ میڈیا چینلز نے بھی عوام کے ٹیکس سے چلنے والے قومی ادارہ “پاکستان ٹیلیویژن ” کی نوکر شاہی کی پالیسی کو مسترد کردیا۔

عمران خان نے قوم سے خطاب میں کہا کہ پاناما لیکس اسکینڈل آنے کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو اپنے عہدہ سے استعفی دے دینا چاہیے۔ ہم اوورسیز پاکستانی بھی خان صاحب کے اس مطالبہ کی تائید کرتے ہیں۔