counter easy hit

انگریزوں

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

موجودہ صورتحال میں مہاجر کیا کریں؟

تحریر : عمران احمد راجپوت انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کے تھوڑے ہی عرصے بعد اِس ملک پر ایک خاص قسم کا گروہ قابض ہوگیا جس نے نہ صرف عوام کو اپنے زیرتسلط کرنا چاہا بلکہ اپنی اجاراداری کو دوام بخشنے کیلئے ایسی پالیسی وضع کیں جس کی بدولت ملک کی باگ دوڑ ان لوگوں […]

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

کالا پانی کی سزا 1857 سے1947

تحریر: شہزاد حسین بھٹی قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔ مگر انگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا” یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئن ٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا […]

کچھ لوح کے بارے میں

کچھ لوح کے بارے میں

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر حکمرانوں سے توقع عبث ۔ہم نے کالم لکھے ،تاریخی حوالے دیئے ،احتجاج کیا اور دست بستہ عرض بھی کہ خدارا ہمیں ہماری” شناخت” لوٹا کر اُردو کو قومی زبان کادرجہ دے دیجئے لیکن عامیوں کی بھلا کون سنتاہے ۔یوں تو ہم ہر قومی دِن کے موقعے پر”اے قائدِاعظم تیرا احسان ہے […]

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

انگریزوں کے غلاموں سے نجات

تحریر: ایم سرور صدیقی حقیقت اور دعوے دو الگ الگ باتیں ہیں یہ الگ بات کہ ہمارے حکمران باتیں بھی بہت کرتے ہیں اور دعوے مگر اس سے بھی زیادہ لیکن جب حقیقت آشکار ہوتی ہے تو دل کو بہت رنج ہوتا ہے جیسے نازک سے آبگینوں کو ٹھیس پہنچتی ہو ۔ تازہ ترین ایک […]

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

خواجہ آصف صاحب اور جمعہ کی چھٹی

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم گزشتہ دنوں جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی طارق اللہ نے ہفتہ وار تعطیل اتوارکے بجائے جمعہ کو کرنے کی قومی اسمبلی میں قرارداد پیش کی تو اِس کی مخالفت میں وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے مخصوص لب ولہجہ میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاکہ ” جمعہ کی چھٹی […]

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تصورِ پاکستان قائداعظم کی نظر میں

تحریر: ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری قیام پاکستان تاریخ انسانی کا ایک عظیم واقعہ ہے۔ مسلمانان ہند کی سال ہا سال کی قربانیوں اور قائداعظم کی ولولہ انگیز قیادت کا ثمر ہے۔ کہ انگریزوں کی سازشوں اور ہندؤوں کی ریشہ دوانیوں کے باوجود مسلمانان برصغیر نے چند سال کی محنت کے نتیجے میں کرہ ارض پر […]

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ویسے تو ہمیں کاغذوں میں برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے انگریزوں اور ہندوستان کے ہندووں سے آزاد ہوئے 68 سال کا ایک طویل عرصہ گزر چکاہے مگر درحقیقت ہمیں کچھ دِنوں پہلے تک یہ احساس شدت سے ہوتارہااور ہم سمیت شاید کئی کروڑ پاکستانی بھی یہی سمجھتے رہے کہ […]

انگریزوں کا دوہرا معیار

انگریزوں کا دوہرا معیار

تحریر: ھدیٰ عقیل، الریاض انگریز برصغیر میں تجارت کی غرض سے آئے اور وہاں کے مالک بن بیٹھے، وہ مسلمانوں کی حکومت کی بنیادوں کوآہستہ آہستہ کھوکھلا کرتے چلے گے مسلمانوں کی چار سو سالہ حکومت کو کرچی کرچی کرتے ان کو زیادہ وقت نہ لگا اور بہت جلد وہ برصغیر کے تمام معاملات کی […]

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

پاکستان اسلامی قلعہ بنانے کے لیے حاصل کیا گیا !

تحریر : اختر سردار چودھری ہم نے ملک کیوں حاصل کیا اس کا مقصد کیا تھا ۔یہ سوال ہر خاص دن پر ہمارے سامنے آن کھڑا ہوتا ہے ۔آج بھی یہ سوال ہے ۔اس کا مختصر جواب ہے اسلام کے نفاذ کے لیے ۔ہم کو وہ مقصد یاد رکھناچاہیے جو قیام پاکستان کا سبب بنا۔ […]

غیر اعلانیہ

غیر اعلانیہ

تحریر : ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ […]

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

ہمیں پاکستانی ڈریکولا بہت پسند ہیں

امراؤ جان ادا مرزا محمد ہادی رسوا لکھنوی کا معرکۃ الآرا معاشرتی ناول ہے۔ امراؤ جان پیدائشی طوائف نہ تھی وہ شریف ذادی تھی اور شریف گھرانے میں پیدا ہوئی تھی۔ دس برس تک شریف والدین کے زیرسایہ زندگی بسر کی۔ پھر ایک منتقم مزاج شخص کے انتقام کی بھینٹ چڑھ کر اغوا ہوکر خانم […]