counter easy hit

hand

سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے کھِسکنے لگ

سندھ پیپلز پارٹی کے ہاتھ سے کھِسکنے لگ

کراچی: سندھ بھرمیں مشترکہ امیدوار ہوں گے ،صوبائی اسمبلی کی20نشستوں پرسیٹ ایڈجسٹمنٹ کر لی گئی، جلد باضابطہ اعلان کیا جائیگا پچیس جولائی عوام دشمن قیادت سے ووٹ کی پرچی کے ذریعے انتقام لینے کا بہترین موقع، ایم ایم اے کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس اور متحدہ مجلس عمل کے مابین سندھ میں […]

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے

مری: (اصغر علی مبارک) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر کوٹلی ستیاں میں عوام کے ہتھے چڑھ گئے گو شاہد گو  تاجدار ختم نبوت زندہ باد نعرے  وزیراعظم بن کے بھی حلقے کے کام نہ کروائے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے، مولانا فضل الرحمان

جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے، مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ریاست تو محترم ہے لیکن شہری محترم نہیں، جس کے ہاتھ میں ڈنڈا ہے صرف وہی محترم ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا […]

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

ماسکو میں کلر میراتھن، ہر طرف قوس و قزاح کے رنگ بکھر گئے

روس کے دارالحکومت ماسکو کے مشہور پارک میں رنگوں کی بہار چھائی رہی اور سینکڑوں افراد نے اس رنگا رنگ کلر میراتھن میں دوڑتے ہوئے نہ صرف رنگوں کو ایک دوسرے پر پھینک کر اپنے غموں کو بھلانے کی کوشش کی بلکہ اس سے حاصل ہونے والی آمدنی فلاحی مقاصد میں استعمال کرنے کے بھی […]

عالمی برادری کو خون میں رنگے ہوئے اسرائیلی ظالمانہ ہاتھ کو روکنا ہوگا، شہباز شریف

عالمی برادری کو خون میں رنگے ہوئے اسرائیلی ظالمانہ ہاتھ کو روکنا ہوگا، شہباز شریف

لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کوآگے بڑھ کر خون میں رنگے ہوئے اسرائیلی ظالمانہ ہاتھ کو روکنا ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے یوم یکجہتی فلسطین کے موقع پر کہنا ہے کہ ہم اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہارکرتے ہیں، اسرائیلی فوج نے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی […]

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس، مسئلہ کشمیر کیلئے سیاسی جماعتوں کی وفاداری ایک طرف رکھ دیں گے، فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں آگیا تمام سیاسی جماعتوں کامتحد ہوکر جدوجہد پر زور

پیرس (یس اردو نیوز) آج مورخہ ۱ مئی کو پیرس فرانس میں کشمیر فورم کا قیام عمل میں لایا گیا-جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنا اور یورپ کے اندر مغربی دنیا کو کشمیر کی اصل صورتحال سے آگاہ کرنا ہے-کشمیر میں انڈیا کے ظلم اور بربریت کو بے نقاب […]

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ میں خود کش حملے: دوسرے روز بھی فضا سوگوار، بمبار کا سر مل گیا

کوئٹہ:  میں ائیرپورٹ روڈ پر پولیس ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی فضا سوگوار جبکہ شواہد جمع کرنے کا کام جاری ہے، خودکش بمبار کا سر مل گیا۔ پولیس کے مطابق گذشتہ روز پولیس کے ٹرک پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد دوسرے روز بھی کرائم سین اور سی […]

کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامر خان کے حوالے کروں گا، عمران خان

کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامر خان کے حوالے کروں گا، عمران خان

لندن: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد کرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں معروف باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا۔ برطانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ ہم نے اقتدار کی کرسی کے بغیر ہی عوامی […]

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

کھولتی کڑاہی میں ہاتھ ڈال کر پکوڑے تلنے والا بھارتی

لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب بھارتی شہر نئی دہلی سے تعلق رکھنے والے اس شیف […]

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

بیمار کا ہاتھ تھامنے سے درد کم ہوجاتا ہے، تحقیق

کولاراڈو(یس اردو مانیٹرنگ ڈیسک) درد اور بیماری میں اپنے عزیز کا ہاتھ تھامنے سے تکلیف میں مبتلا افراد سے آپ کی ذہنی ہم آہنگی بڑھتی ہے اور اس سے درد کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔امریکی ماہرین کی جانب سے ایک تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ بیماری یا تکلیف میں اپنے کسی […]

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ راولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں […]

ہاتھ میں پیروں کی انگلیوں کی پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

ہاتھ میں پیروں کی انگلیوں کی پیوند کاری کا کامیاب تجربہ

انسانی جسم زخموں کو مندمل کرنے، مطابقت اور شدید انجری کے بعد دوبارہ بحالی کی حیران کن صلاحیت رکھتا ہے اور جرمی پیٹون اس کی ایک بڑی مثال ہیں۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ   جرمی ایک خوفناک حادثے کے نتیجے میں اپنے دائیں ہاتھن کی تمام انگلیوں سے محروم ہوگئے تھے۔مگر ڈاکٹروں نے […]

پمز اسپتال نے ظفر حجازی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

پمز اسپتال نے ظفر حجازی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: پمزاسپتال وائس چانسلر ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہناہے کہ ظفرحجازی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے انہیں کسی صورت اسپتال سے ڈسچارج نہیں کیا جاسکتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وی سی پمز اسپتال ڈاکٹرجاوید اکرام کا کہنا تھا کہ ریکارڈ ٹمپرنگ کے الزام میں گرفتار ڈاکٹرظفرحجازی کی طبعیت انتہائی ناساز ہے ان […]

سوہاوہ میں زمیندار نے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا

سوہاوہ میں زمیندار نے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا

سوہاوہ / منڈی بہاؤالدین: تحصیل سوہاوہ میں انسانیت سے عاری زمیندار نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے غریب محنت کش کا ہاتھ کاٹ ڈالا۔ راولپنڈی کی تحصیل سوہاوہ کے محنت کش محبت خان کا ملزمان کے خاندان کی لڑکی سے کالج کے دورسے تعلق تھا جس کے باعث شک کی بنا پر زمیندارکے ساتھی محبت خان […]

میلانیا نے روم میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

میلانیا نے روم میں بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا

روم: پہلے اسرائیل اور پھر روم۔ دیس بدلا لیکن امریکی خاتون اول کے تیور نہ بدلے اور میلانیا نے ٹرمپ کا ہاتھ تھمانے سے انکار کردیا۔ آج کل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے درمیان ناراضگی کا چرچا عام ہے اور میڈیا ہر جگہ دونوں پر خاص نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدارتی […]

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے: ناصر شاہ

قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے: ناصر شاہ

صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔ کراچی: تھانہ کلا کوٹ کے باہر صوبائی وزیر ناصر شاہ کا میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی لوگ ہیں بات چیت پر یقین رکھتے ہیں۔ […]

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

کراچی: جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہلخانہ کے حوالے

کراچی: جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہلخانہ کے حوالے

کراچی کے علاقےماڈل کالونی میں مبینہ طور پر جلا کر قتل کی گئی لڑکی کی لاش اہل خانہ کے حوالے کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق قتل کی وجہ جاننے کے لیے لڑکی کاپوسٹ مارٹم کرلیا گیا ہے۔مقتولہ کے ڈی این اے کے لیے نمونے بھی بھجوا دیئے گئے جس کی رپورٹ آنے کے بعد […]

2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، وزیراعظم

2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2007میں پرویز مشرف انڈرہینڈ ڈیل کرنا چاہتے تھے۔پرویز مشرف نے بلواسطہ پیغام بھیجا کہ وہ معاملات طے کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میں نے انڈرہینڈ ڈیل کرنے سے انکارکردیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں گفتگو میںکہا کہ خفیہ ڈیل پر یقین […]

خاتون نے آپریشن کراکے اپنا دل ہاتھ میں رکھ لیا

خاتون نے آپریشن کراکے اپنا دل ہاتھ میں رکھ لیا

نیو جرسی: امریکی خاتون کی انوکھی خواہش پر عمل کرتے ہوئے ڈاکٹروں نے تبدیلئ قلب کے آپریشن کے بعد خاتون کا ناکارہ دل ان کے ہاتھوں میں تھمادیا جس کے ساتھ مریضہ نے یادگار تصویریں بھی کھنچوائیں۔ نیو جرسی کی رہائشی خاتون 12 سال کی عمر سے دل کی بیماری میں مبتلا تھیں جسے ہائپرٹروفک کارڈیومایوپیتھی […]

ہاتھ کی لکھائی کیا بتاتی ہے؟

ہاتھ کی لکھائی کیا بتاتی ہے؟

چہرے کی طرح ہر شخص کے ہاتھ کی لکھائی بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے۔ ماہرین کے خیال میں ہاتھ کی لکھائی سے کئی طرح کی چیزیں معلوم کی جا سکتی ہیں جن میں لکھنے والے کی عادات، مزاج، صحت اور دیگر خصوصیات شامل ہیں۔ لاہور:  درحقیقت ہاتھ کی لکھائی کا مشاہدہ باقاعدہ ایک […]

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

بیرونی دولت پر آ ہنی ہاتھ، وزیر خزانہ کا نیا محاذ

اسحق ڈارا س ملک کے وزیر خزانہ ہیں، وہ آئینی طور پر اس بات کے مکلف ہیں کہ ملک کا خزانہ بھرا رہے، اورلبا لب بھرا رہے۔ اور اسحق ڈار نے اپنا یہ فریضہ بطریق احسن انجام دیا ہے ۔ اس وقت ملک ے زر مبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں، […]

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بھارتی ریاست بہار میں شراب نوشی کے خلاف دنیا کی 11 ہزار کلومیٹر طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق 11 ہزار 2 سو 92 کلومیٹر پر مشتمل یہ دنیا کی سب سے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر ہے جو بہار کے تمام 38 اضلاع میں بنائی گئی۔ریاست کے وزیر […]

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری

واقعہ رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن اس کی تفصیلات اب سامنے آئی ہیں۔ بیجنگ:چین میں میاں بیوی کے قابل رشک پیار نے ہزاروں دلوں کو اداس کر دیا،خاوند کی بیوی کے ہاتھ میں جان دینے کی خواہش پوری ہو گئی۔چینی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ تو رواں سال اکتوبر میں پیش آیا لیکن […]