counter easy hit

راولپنڈی میں شوہر کے ہاتھوں ناراض بیوی اور سسر قتل

راولپنڈی: ڈھوک چراغ دین میں شوہر نے ناراض بیوی اور سسر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

Murder of angry wife and father in law with husbands hand in Rawalpindiراولپنڈی کے علاقے ڈھوک چراغ دین میں شوہراپنے بھائیوں کے ہمراہ گھرمیں داخل ہوا اوراندھا دھند فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 28سالہ اہلیہ رباب اور سسر اسلم جاں بحق ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے داماد اور اس کے بھائیوں نے کی جو موقع سے فرار ہوگئے، قتل کی واردات ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی پر پیش آئی جب کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔