counter easy hit

hand

مانسہرہ پولیس، کنوئیں سے دستی بم برآمد

مانسہرہ پولیس، کنوئیں سے دستی بم برآمد

مانسہرہ پولیس نے کنوئیں کی صفائی کے دوران برآمد ہونے والے دستی بم اور دیگر دھماکہ خیز مواد قبضے میں لے لیا ہے۔ پولیس تھانہ خاکی کے مطابق نواحی علاقے پلیسر میں پرانے کنوئیں کی صفائی کے دوران16دستی بم اور کیمیکل سیفٹی وال، فیوز اور تاریں برآمد ہوئیں ہیں۔ جنہیں قبضے میں لیکر تفتیش شروع […]

ہمیں وسائل کے بغیرہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے، میئر کراچی

ہمیں وسائل کے بغیرہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے، میئر کراچی

 کراچی: مئیر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہمیں وسائل کے معاملے میں ہاتھ پیرباندھ کرپھینک دیا گیا ہے لیکن ہم ہمت نہیں ہاریں گے. کراچی میں جاری صفائی مہم کے جائزے کے موقع پر جب پارٹی کارکنوں اور متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے ان کا پھولوں کی پتیاں نچھاورکرکے استقبال کیا تو انہوں نے کہا کہ ہم […]

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے، بھارتی وزیرداخلہ

بھارتی وزیرداخلہ راج ناتھ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی، شدت پسندی آج کی دنیا کے بڑے خطرات ہیں، اقوام عالم کو تمام دہشت گردوں سےآہنی ہاتھوں سے نمٹنا چاہیے۔ نئی دلی میں سترہویں عالمی چیف جسٹس کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے راج ناتھ کا کہنا تھا کہ آج کل زیادہ تر تشدد مذہب کے نام […]

سیاستدانوں نے سپریم کورٹ جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ دے دی ، خورشید شاہ

سیاستدانوں نے سپریم کورٹ جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ دے دی ، خورشید شاہ

اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مجھے پتہ تھا سپریم کورٹ میں جانانواز شریف کو ریلیف دینا ہے اور سیاستدانوں نے سپریم کورٹ میں جاکر اپنی داڑھی کسی اور کے ہاتھ میں دے دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی :1636 بچوں کا استانیوں کے ساتھ ملکر انوکھا عالمی ریکارڈ

کراچی میں ایک ہزار 636 بچوں نے ایک ساتھ ہاتھ دھوکر عالمی ریکارڈ قائم کردیا، گلشن اقبال میں واقع ڈپارٹمنٹل اسٹور میں ہونے والے ایونٹ میں 1636 طلبا نے شرکت کرکے بھارت کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بھارت میں 1410 بچوں نے ریکارڈ بنایا تھا، عالمی ادارے گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جج سباسی جیمکی نے ریکارڈ […]

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

15 اکتوبر، ہاتھ دھونے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن(گلوبل ہینڈ واشنگ ڈے) آج منایا جارہاہے۔عالمی سطح پر یہ دن منانے کا مقصد لوگوں میں ہاتھ نا دھونے کے سبب گندگی سے جنم لینے والے بیماروں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔ دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں افراد بیکٹریا سے پیدا ہونے والی بیماریوں […]

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

دنیا بھر میں اکثر افراد نام کمانے اور شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں ۔بیلجیئم کی عوام نے بھی کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور ہزاروں افراد نے ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ برسلز کے اسٹیڈیم میں 41500افراد جمع ہوئے اور بیلجیئمکے اولمپک کھلاڑیوں […]

ہمت ہے آجائو میدان میں۔۔۔ ہو جائیں دو،دو ہاتھ پاکستان چھا گیا ، دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ […]

پولیس کیلئے مراعات کا اعلان‘ ڈنڈا بردار ہو یا بلا بردار کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: شہباز شریف

پولیس کیلئے مراعات کا اعلان‘ ڈنڈا بردار ہو یا بلا بردار کسی کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے: شہباز شریف

لاہور (یس خصوصی رپورٹر) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میرٹ، انصاف اور قانون کی عملداری کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا- دنیا میں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو ان اصولوں کو اپناتی ہیں- پنجاب حکومت نے پولیس سمیت دیگر تمام محکموں میں میرٹ کی پالیسی کو اپنایا […]

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

سات سو سال پرانا دستی بم دریافت

یروشلم : غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے شمالی اسرائیل کے ساحل سے ایک ایسا دھماکا خیز آلا دریافت کیا ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ شاید دنیا کا پہلا دستی بم ہو، جسے صلیبی جنگوں کے دوران استعمال کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق […]

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

فلاح انسانیت کا ہاتھ تھامیے

تحریر: ممتاز حیدر وطن عزیز پاکستان ان دنوں کئی طرح کے مسائل سے دو چار ہے ،ایک طرف دہشت گردی کی لہر ہے تو دوسری طرف مہنگائی، بے روزگاری نے غریبوں کا جینا محال کر رکھا ہے،عوام سے غربت کے خاتمے اور انکی فلاح کے لئے وعدے کرنے والے کرسی تک پہنچنے کے بعد انہیں […]

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

علی اشرف فاطمی کے ہاتھ سے دربھنگہ ٹائمز کے ناول نمبر کا اجرا

دربھنگہ: دربھنگہ سے شائع ہونے والے سہ ماہی ادبی جریدہ ‘دربھنگہ ٹائمز’ کا تازہ شمارہ ناول نمبر کے طور پر منظر عام پر آچکا ہے۔ گزشتہ روز اس شمارہ کا اجرا سابق وزیر مملکت برائے فروغ انسانی وسائل، حکومت ہند علی اشرف فاطمی کے دست مبارک سے عمل میں آیا۔اس موقع پر دربھنگہ ٹائمز کے […]

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے

تحریر: محمد عتیق الرحمن پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے ۔ جس کا ثبوت بنگلہ دیش کی بھارت نواز حکومت نے امیر جماعت اسلامی بنگلہ دیش مطیع الرحمن نظامی کو پھانسی دے کرکیا ہے ۔دنیا میں ملک ٹوٹتے ہیں تو وفاداریاں بھی تبدیل ہوتی ہیں ۔ اسی طرح جب مغربی پاکستان اور […]

خالی ہاتھ

خالی ہاتھ

تحریر : انجینئر افتخار چودھری گزشتہ روز نکیال میں پیپلز پارٹی کی ریلی پر زاد کشمیر مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما سرادر سکندر حیات کے بیٹوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک معمر کارکن چودھری منشی گجر شہید ہو گئے۔سردار سکندر حیات کی سیاسی زندگی کے عروج کو اپنی […]

سیاہ ہاتھ

سیاہ ہاتھ

تحریر : عفت میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے ١٦ دسمبر کی نوحہ خوانی ختم نہ ہونے پائی تھی کہ ایک دفعہ پھر دہشت گرد قلم اور علم کے خلاف میدان میں اتر آئے اور باچا خان یونیورسٹی کو اپنی بزدلانہ کاروائی کا نشانہ بنایا […]

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

حاجرہ بی بی کا لہو کس کے ہاتھ پر؟

تحریر: شہزاد حسین بھٹی نرسنگ کا شعبہ کسی بھی ملک کی ہیلتھ کیئر کا بنیادی حصہ ہے جس کے فرائض میں مریضوں کی تیماداری اور اُنکی صحت کا مکمل خیال رکھنا شامل ہے۔ اصطلاح نرس مرد یا عورت دونوں کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے بالکل اُسی طرح جس طرح ڈاکٹر، جج، پائیلٹ، ٹیچر […]

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

آصف زرداری پر ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہو گی، خورشید شاہ

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کرپشن کے نام پر آصف زرداری پر براہ راست ہاتھ ڈالا گیا تو جنگ کی ابتدا ہوگی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ’’را‘‘ سندھ اوربلوچستان […]

دھرنے میں جنرل ظہیر اور پاشا کا ہاتھ نہیں، شاہ محمود

دھرنے میں جنرل ظہیر اور پاشا کا ہاتھ نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کسی بھی غیر جمہوری طریقے سے اقتدار میں آنے کے حق میں نہیں اور کسی کو جمہوریت پر وار کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں […]

کراچی کی دہشتگردی میں ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے: لیاقت بلوچ

کراچی کی دہشتگردی میں ایم کیو ایم کا ہاتھ ہے: لیاقت بلوچ

لاہور (یس ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر رینجرز کے چھاپے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے جماعت اسلامی کے رہنماء لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے ادارے نوٹس لیں۔ الطاف حسین کا بیان دہشت گردی کا اعتراف ہے۔ فیصل موٹا […]

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ذکی الرحمان لکھوی اغوا کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کی ماتحت عدالت نے اغوا کے مقدمے میں ذکی الرحمان لکھوی کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی ایف 8 کچہری میں ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو اغوا کے ایک مقدمے میں ڈیوٹی میجسٹریٹ ملک امان اللہ کے روبرو پیش کیا […]