لاہور: کھانا پکانے کے ماہر تو بہت لوگ ہونگے لیکن کچھ ایسے شیف بھی ہیں جن کے ہاتھوں میں ایک طرف تو کمال کا ذائقہ ہوتا ہے تو دوسری طرف یہ لوگ ایسے ایسے انداز اپناتے ہیں کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔

اس شخص کا اُبلتے ہوئے تیل میں ہاتھ ڈال کر فرائی کرنے کا طریقہ آن لائن بھی بیحد مقبول ہو رہا ہے لوگ اس جگہ کا رُخ کرتے ہیں اور اس کی ویڈیو بناتے اور حیرت زدہ ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔








