counter easy hit

excellent

تبدیلی کے 100 دن : ہم نے کیا کھویا کیا پایا ؟ کپتان کے دبنگ ٹائیگر ڈاکٹر رمیش کمار کی شاندار تحریر

تبدیلی کے 100 دن : ہم نے کیا کھویا کیا پایا ؟ کپتان کے دبنگ ٹائیگر ڈاکٹر رمیش کمار کی شاندار تحریر

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قومی انتخابات میں شاندار کامیابی کے بعد موجودہ حکومت نے جب قومی اہداف کا تعین کرتے ہوئے ابتدائی سو دن کا پلان عوام کے سامنے رکھا تو ہر طرف سے بے پناہ تنقید کا سامنا کرنا پڑاتھا۔اس امر کا اعتراف خود وزیراعظم کے مشیر ارباب شہزاد نامور سیاستدان […]

دار چینی صحت کے لیے بہترین

دار چینی صحت کے لیے بہترین

عر بی قر فہ سندھی دال چینی فارسی دارچینی انگریزی  دار چینی جو عرف عام میں دال چینی کے نام سے مشہور ہے یہ ایک درخت کی خوشبو دار چھال ہے ۔ جو ہر گھر میں ،گرم مصالحو ں میں استعمال ہو تی ہے ۔ اسے پیس کر سالن کو خو ش ذائقہ بنانے کے […]

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

تحریک انصاف کی حکومت کا جنوبی صوبہ پنجاب کے قیام کے حوالے سے شاندار اعلان

اسلام آباد: مشیر وزیر اعظم ارباب شہزاد کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلیے الگ ایڈیشنل سیکریٹری اور ایڈیشنل آئی جی تعینات ہوں گے ،سال میں دو بار حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھیں گے ، ہمارا یقین ہے کہ چیلنج قبول کیے بغیر ترقی کی طرف نہیں جایا جاسکتا، فاٹا میں لوکل گورنمنٹ […]

عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کا شاندار بیان

عدالت میں نیب پراسیکیوٹر کا شاندار بیان

احتساب عدالت میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز پر سماعت جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں معزز جج محمد ارشد ملک سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں ۔ نیب نے مقدمے میں شہادتیں مکمل ہونے سے متعلق عدالت کوآگاہ کردیا […]

ڈپریشن اور غصے کا علاج کیسے ممکن ہے ؟ صف اول کے کالم نگار کی شاندار تحریر

ڈپریشن اور غصے کا علاج کیسے ممکن ہے ؟ صف اول کے کالم نگار کی شاندار تحریر

عظیم عربی مفکر ابوالعلا معری کہتے ہیں : حیف ہے اس نفس پر جو کھانے پینے کی محبت میں ذلیل بنا ہوا ہے۔“ایک اور دانشور نے لکھا : ”جب تک جسم میں لذت کوشی، غصہ، غروراور دنیوی لگاﺅ کی ”کانیں“ ہیں، عالم جاہل ایک سے ہیں۔“ ابن حکمؒ کا قول ہے کہ انسان کو ایک […]

اقتدار کی ہو س میں ڈوبے سیاستدان ۔۔۔پاکستانی قوم کو تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان کو کیا کام کرنا ہو گا؟ سابق چیئر مین سینیٹ نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

اقتدار کی ہو س میں ڈوبے سیاستدان ۔۔۔پاکستانی قوم کو تقدیر بدلنے کے لیے عمران خان کو کیا کام کرنا ہو گا؟ سابق چیئر مین سینیٹ نے کپتان کو شاندار مشورہ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) کرپشن کے نعرے کو بھی کرپٹ کردیا گیا ہے ، پارلیمنٹ اپنی اسپیس دینے کی وجہ سے کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمان […]

صبح صبح شاندار خبر : تبدیلی والے واقعی تبدیلی لے آئے ، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ؟ جانیے

صبح صبح شاندار خبر : تبدیلی والے واقعی تبدیلی لے آئے ، تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ؟ جانیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کردیا، فیصلے کا اطلاق نجی شعبے سے مینجمنٹ پے سکیل میں رکھے جانے والے ماہرین کیلئے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے مخصوص سرکاری ملازمین […]

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات اعلی کھانے، ائیر کنڈیشنڈ، رہائش گاہیں، ٹرانسپورٹ، جدید طبی سہولیات حج مشن عازمین کی خدمت میں پیش پیش راولپنڈی(اصغر علی مبارک) گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ میں رہائش،خوراک،ٹرانسپورٹ علاج معالجے کی بہترین سہولیات اور […]

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

عمران خان کی شاندار فتح ریحام خان کو ہضم نہ ہو سکی ۔۔۔۔۔ مجھے پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ 14 اگست کو یہ کام ہونیوالا ہے ؟ کپتان کی سابقہ اہلیہ نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا

لندن ; پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے عام انتخابات 2018ء میں پی ٹی آئی کی برتری کی خبر سنتے ہی عمران خان او پی ٹی آئی کے خلاف زہر افشانی شروع کر دی ہے۔ بھارتی ٹی وی چینل میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیرمین عمران […]

قومی انتخابات، الیکشن مبصرین کی موجودگی میں الیکشن ڈے پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی شاندار خدمات سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں بلند ہوا، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی

قومی انتخابات، الیکشن مبصرین کی موجودگی میں الیکشن ڈے پر پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کی شاندار خدمات سے پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں بلند ہوا، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 62 راولپنڈی راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) قومی انتخابات کے موقع پر 25جولائی الیکشن ڈے […]

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو صرف فٹ بال […]

پاکستانی بیٹسمینوں کی لیسٹر شائر کے خلاف عمدہ پرفارمنس

پاکستانی بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستانی ٹیم انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف 2 روزہ وارم اپ میچ کے پہلے دن9 وکٹ پر 321 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ لیسٹرمیں شروع ہونے والے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان […]

امام کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

امام کی شاندار بیٹنگ، پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے امام الحق اور بابر اعظم کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے تاریخ کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئرلینڈ کی ٹیم کو واحد ٹیسٹ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں دن آئرلینڈ نے 319 رنز 7 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی […]

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

سب سے لمبی زِپ لائن سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

بیس جمپنگ جیسا خطرناک ایڈونچر کسی کمزوردل انسان کے بس کی بات نہیں اور وہ بھی اگر دنیا کی سب سے طویل اور تیز ترین زپ لائن سے لٹک کر کی جائے تو خطرہ مزید بڑھ جاتا ہے۔ دبئی مرینامیں واقع ایک بلند عمارت کی چھت پر منچلوں نے ایکس لائننامی زِپ لائن سے لٹک […]

تارکین وطن کے ہونہار سپوت بیرون ملک بھی پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ فرانسیسی فوج میں اعلٰی خدمات کے صلہ میں آفیسر جاوید کو خصوصی میڈل دیا گیا۔

تارکین وطن کے ہونہار سپوت بیرون ملک بھی پاکستان کا نام روشن کررہے ہیں۔ فرانسیسی فوج میں اعلٰی خدمات کے صلہ میں آفیسر جاوید کو خصوصی میڈل دیا گیا۔

  پیرس (یاسر الیاس)دنیا بھر کے ساتھ ساتھ یورپ میں پاکستانی تارکین وطن اپنے وطن کا نام روشن کررہے ہیں فرانسیسی فوج میں خدمات انجام دینے والے آفیسر جاوید نے بھی اپنی صلاحیتوں کی بدولت فرانس میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ۔آفیسرجاوید کو پیرس کے نواحی شہر موہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب […]

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

چین: دریائے یانگزی پر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ: 50 کھلاڑیوں نے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زبردست فارمیشن کا مظاہرہ کیا چین میں منچلوں نے دریائے یانگزی کے اوپر سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔ پچاس مہم جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوا کے دوش پر اڑتے رہے۔ چین میں درجنوں […]

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی

فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن کی عمدہ کارکردگی کی بدولت مرسڈیز نے یو ایس گراں پری جیت لی۔ لیوس ہملٹن نے اپنی ٹیم کے لیے ایک اور ٹائٹل حاصل کرکے خود کو نئے اعزاز کے قریب تر کرلیا۔ وہ میکسیکو میں گراں پری جیت کر مسلسل چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والے برطانوی بننے کا […]

فخر زمان مستقبل میں بھی بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

فخر زمان مستقبل میں بھی بہترین کارکردگی کیلئے پرعزم

سعید انور کے بیٹنگ سٹائل سے بہت زیادہ متاثر ہوں، میدان میں پہنچ کر اپنے قدرتی انداز سے بیٹنگ کرنے کی کوشش کرتا ہوں: اوپننگ بلے باز کراچی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کیخلاف سنچری بنا کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرانے والے بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فخر زمان نے اس عزم […]

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانوی نوجوانوں کا بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ

برطانیہ میں ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں نے بلند چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کیا۔برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ان منچلے نوجوانوں نے 530فٹ بلند اور خطرناک چوٹی سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے سب کو حیران کردیا ۔اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر ان کھلاڑیوں نے کسی آزاد پرندوں کی طرح […]

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین

شاہ رخ خان کا سنجے دت کو زبردست خراج تحسین سنجے دت نے فلم ’منا بھائی‘ میں زبردست اداکاری کی تھی، اداکار: فوٹو: فائل ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے سنجو بابا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں فلم ’منا بھائی‘ میں کام کرتا تو سنجے دت […]

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

شاداب خان اور فخر زمان قومی ٹیم میں ڈیبیو یادگار بنانے کے لیے پرعزم

لاہور: قومی ون ڈے اور ٹی 20 کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے والے نوجوان پلیئرز شاداب خان اور فخر زمان ڈیبیو کو اپنی کارکردگی سے یادگار بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ میں میڈیا بریفنگ کے دوران 18 سالہ لیگ اسپنر شاداب خان نے کہا کہ بولنگ میں اپنا لوہا منوانے کی کوشش کروں […]

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

پاکستان میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہےکہ پاکستان کی اسٹریٹیجک لوکیشن کی وجہ سے یہاں سرمایہ کاری کےبہترین مواقع موجود ہیں، پاکستان ایشیا کی کامیاب تجارتی منڈی اور توانائی و ٹرانسپورٹ کی راہداری بھی بن سکتاہے۔ وزیراعظم نوازشریف سے رائل فرائزلینڈ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو رولوف اے جوسٹن نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ […]

کشمیر کی آزادی کا بہترین موقع، اعزاز کیانی

کشمیر کی آزادی کا بہترین موقع، اعزاز کیانی

آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہل نظر کہتے تھے ایران ضغیر (اقبالؒ) کشمیری عوام کا شمار دنیا کی مظلوم ترین قوم میں ہوتا ہے۔ مظلوم کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے جمہوری ہند سرکار کے مظالم برداشت کر رہی ہے اور اگر بھارت کو اِسی طرح بربریت کی اجازت […]

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) بزم غزل کی جانب سے واٹس ایپ پر پہلی بار شاندار بین الاقوامی آڈیو مشاعرہ کا انعقام کیا گیا۔مشاعرہ کی صدارت پروفیسر اسرائیل رضا سابق صدر شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی اور کامران غنی صبا نے بحسن خوبی انجام دئیے۔ دیر […]