counter easy hit

بزم غزل

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام کیف عظیم آبادی کی برسی پر مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ: خوش فکر و خوش و گلو شاعر کیف عظیم آبادی مرحوم کی بائیسویں برسی کے موقع پر بزم غزل کی جانب سے ایک شاندار طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت کیف کی صاحبزادی ڈاکٹر زرنگار یاسمین نے کی جبکہ نظامت کے فرائض مشترکہ طور پر ایم آر چشتی اور کامران غنی […]

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی طرف سے شاندار آڈیو مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (پریس ریلیز) بزم غزل کی جانب سے واٹس ایپ پر پہلی بار شاندار بین الاقوامی آڈیو مشاعرہ کا انعقام کیا گیا۔مشاعرہ کی صدارت پروفیسر اسرائیل رضا سابق صدر شعبۂ اردو پٹنہ یونیورسٹی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض معروف نوجوان شاعر ایم آر چشتی اور کامران غنی صبا نے بحسن خوبی انجام دئیے۔ دیر […]

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

بزم غزل کی طرف سے آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ

پٹنہ : واٹس ایپ گروپ’بزم غزل’ کے زیر اہتمام گزشتہ رات ایک آن لائن بین الاقوامی نعتیہ مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت شعبۂ اردو، پٹنہ یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کے فرائض نوجوان شعرا جہانگیر نایاب اور عامر نظر نے بحسن و خوبی انجام دئیے۔مشاعرہ […]

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کی جانب سے بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا انعقاد

دربھنگہ (کامران غنی) واٹس ایپ گروپ’ بزم غزل’ کی طرف سے ایک شاندار بین الاقوامی طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ مشاعرہ کی صدارت ڈاکٹر شہاب ظفر اعظمی نے کی جبکہ نظامت کا فریضہ مشترکہ طور پر نوجوان شاعر ایم رضا مفتی اور انعام عازمی نے انجام دیا۔ استقبالیہ کلمات ادا کرتے ہوئے کامران غنی […]

بزم غزل کے زیر اہتمام ایک شام جمیل اختر شفیق کے نام

بزم غزل کے زیر اہتمام ایک شام جمیل اختر شفیق کے نام

پٹنہ: واٹس ایپ گروپ ‘بزم غزل’ کی جانب سے گزشتہ روز نوجوان شاعر جمیل اختر شفیق کے اعزاز میں ایک خوبصورت محفل آراستہ کی گئی ۔ جس میں مہمان شاعر نے اپنے کلام سے ناظرین و سامعین کو محظوظ کیا۔ افتتاحی کلمات ادا کرتے ہوئے بزم غزل کے بانی اور بہار گیت کے خالق نوجوان […]

ووٹرس بیداری کے لئے بزم غزل کی طرف سے شاندار مشاعرہ کا انعقاد

ووٹرس بیداری کے لئے بزم غزل کی طرف سے شاندار مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ/ دربھنگہ: ووٹ ڈالنا ہمارا قانونی حق ہے۔الیکشن کے زمانے میں حکومت اور مختلف تنظیموں کی طرف سے بار بار ووٹ کی اہمیت سمجھائی جاتی ہے۔ اسی مقصد کے تحت کل رات واٹس گروپ بزم غزل کی جانب سے ایک بین الاقوامی آن لائن مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں دنیابھر کے شعرا ء […]

بزم غزل کے زیر اہتمام ”بیٹی” کے عنوان سے شاندار بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

بزم غزل کے زیر اہتمام ”بیٹی” کے عنوان سے شاندار بین الاقوامی مشاعرہ کا انعقاد

پٹنہ (کامران غنی) واٹس گروپ”بزم غزل” نے آن لائن بین الاقوامی مشاعرے کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے گزشتہ شب ایک شاندار بین الاقوامی موضوعاتی مشاعرے کا اہتمام کیا۔ یہ موضوعاتی مشاعرہ ”بیٹی” کے عنوان سے رکھا گیا تھا۔ مشاعرہ کی صدارت صدارتی ایوارڈ یافتہ بزرگ شاعر پروفیسر عبدالمنان طرزی نے فرمائی جبکہ نظامت کا […]

بزم غزل کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ 5 ستمبر کوہو گا

بزم غزل کے زیر اہتمام طرحی مشاعرہ 5 ستمبر کوہو گا

پٹنہ : واٹس ایپ آن لائن بین الاقوامی مشاعرہ کے لیے دنیا بھر میں مقبول ‘بزم غزل’ کے زیر اہتمام ایک آن لائن طرحی مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا ہے۔ یہ مشاعرہ 5 ستمبر 2015 کو رات دس بجے سے شروع ہوگا جس میں ہندوستان کے علاوہ مختلف ممالک کے شعرا و شاعرات کی شرکت […]

‘بزم غزل’ کی جانب سے خورشید اکبر کو مبارکباد

‘بزم غزل’ کی جانب سے خورشید اکبر کو مبارکباد

پٹنہ: واٹس ایپ انٹرنیشنل مشاعرہ کے لیے دنیا بھر میں مقبول’بزم غزل’ کے منتظمین و اراکین نے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعرو ادیب خورشید اکبر کو محکمہ راج بھاشا کا ڈپٹی ڈائرکٹر بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے اور انھیں دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ ‘بزم غزل’ کے […]