counter easy hit

education

ہندو طالبان

ہندو طالبان

تحریر: میر افسر امان اب مغرب نے ہندوستان کی انتہا پسندی سے تنگ آ کر ہندو طالبان کی اصطلاح استعمال کرنا شروع کی دی ہے۔ اس سلسلے میں لندن کے اخبار دی گار جین نے اس پر سیر حاصل مضمون شائع کیا ہے۔ ہندو طالبان اور مشہور زمانہ طالبان میں کیا فرق ہے اس پر […]

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

تحریر: ملک طلحہ لیاقت کون ہوں میں مجھ کو میں کے راز سے آگاہ کر اور کیا رکھتا ہے معنی اپنے اندر کر سفر کون جانتا تھا ٩ نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والا شخص تاریخ کے پنوں میں سنہری الفاظ رقم کرے گا اقبال نے سرکاری ادارے سے میٹرک تک تعلیم حاصل […]

ایوانوں سے ڈھابوں تک

ایوانوں سے ڈھابوں تک

تحریر: رقیہ غزل مجھے مشہور انگریز مصنف آسکر وائلڈ کی شاہکار “The Happy Prince” بہت یاد آ رہی ہے، کہ وہ کہانی کس قدر حقیقت سے قریب تر ہے جس میں لکھتا ہے کہ ہیپی پرنس جب تک اپنے اونچے محل سے دیکھتا تھا اسے سب کچھ خوبصورت ہی نظر آتا تھا اور اس کے […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم کی تصویری جھلکیاں

ترکی : ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر” کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خاص طور سے ترکی اور برصغیر پاک و […]

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم

استنبول میں سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم

ترکی : ترکی میں اردو تدریس کی ایک صدی مکمل ہونے پر استنبول یونیورسٹی کے شعبہ ادبیات کے زیر اہتمام 12 سے 14 اکتوبر تک سہ روزہ عالمی اردو سمپوزیم بعنوان” ترکی میں تعلیم و تدریس کا سو سالہ سفر” کا اہتمام کیا گیا۔ اس کانفرنس میں خاص طور سے ترکی اور برصغیر پاک و […]

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

مشعل اوباما نے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم کیلئے فنڈ ڈبل کر دیا

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس میں خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ہونیوالی تقریب میں مریم نواز اور کلثوم نواز نے شرکت کی۔ خاتون اول مشعل اوباما نے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کا پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشعل اوباما نے کہا گلوبل گرلز ایجوکیشن پروگرام کے تحت پاکستان کو فنڈز […]

قدم

قدم

تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہوچکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا اور […]

اساتذہ کا عالمی دن

اساتذہ کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال کسی ملک قوم کی ترقی کے لیے اس کے باشندوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ۔قوم کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنے والی ہستی کا نام استاد ہے۔استاد سے مراد ہر وہ انسان ہے جس نے ہم کو کچھ سکھایا یاجس سے ہم نے خود کچھ سیکھا،وہ ہنر […]

کامیاب ریاست کیلئے سائنسی علوم کا حصول لازم

کامیاب ریاست کیلئے سائنسی علوم کا حصول لازم

تحریر : سفینہ نعیم قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم نے ہمیشہ بنیادی کردار ادا کیا ہے علم کی دولت ہر دور میں مسلم رہی ہے۔ دور جدید میں مشا ہدات،سا ئنسی تحقیقات اور نئی نئی ایجا دات نے سائنسی علوم کی اہمیت میں کئی گنا اضافہ کر دیا ہے۔بے شک سائنس کے میدان […]

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

نشان حیدر اور شہید سمیعہ نورین

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا تعلیم ہی نے انسان کو پرندوں کی طرح اڑنا سیکھایا ہے۔ تعلیم ہی کی بدولت انسان نے مچھلیوں کی طرح تیرنا سیکھا ہے۔ انسان کو میدانوں سمندروں ہوائوں اور فضاؤں کو تمسخر کرنا تعلیم نے ہی سیکھایا ہے۔ دنیا نے تعلیم کو سمجھنے کے لئے دو حصوں میں تقسیم […]

نظام تعلیم

نظام تعلیم

تحریر : ایس اے بھٹی ہمارے ملک میں جمہوری نظام رائج ہے لیکن اس نظام کی کامیابی کے لئے تعلیم ضروری شرائط میں سے ایک ہے تعلیم و جمہوریت لازم و ملزوم ہے تعلیم کی وجہ سے انسان میں شعور بیدا ر ہو تا ہے اور وہ تعلیم کی بدولت ہی سہی اورغلط میں تمیز […]

پردے کے پیچھے

پردے کے پیچھے

تحریر : وقار انساء آج کے دور میں تعلیم ایک کاروبار بن کر رہ گئی ہر شہر کے ہر کوچے اور ہر گاؤں میں انگلش میڈیم سکولوں کی تعداد اتنی ہے کہ حیرت ہوتی ہے –ان سکولوں کا سلیبس دیکھیں تو ہر ایک پر آکسفورڈ کا سلیبس ہونے کی سند ضرور ہے ایسے لگتا ہے […]

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

مجھے ہے حکم اذان لا الہٰ الاللہ

تحریر : آصفہ ہاشمی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں اخبارات و جراید الیکٹرونک میڈیا میں نیی نسل کو اخلاق سوز تعلیم پر اکسایا جا رہا ہے وہ ہمیں آنے والے وقت سے خبردار کر رہا ہے وقت ضرورت آ پوھنچا اے مرد ا مجاہد جاگ ذرا……….. امام ابن قیمؒ کہتے ہیں: حَیْثمَاُ وُجِدَتِ الْمَصْلَحَۃُ فَثَمَّ […]

شہباز شریف کا ویژن

شہباز شریف کا ویژن

تحریر : چوہدری جاوید وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں تعلیم سب کے لیے اور چائلڈلیبر کے خاتمے کیلیے غریب بھٹہ مزدوروں کے بچوں کو مفت تعلیم کی فراہمی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں پنجاب حکومت کے پہلے مرحلہ میں بھٹہ مزدوروں کے بچوں […]

تعلیم یکساں کریں

تعلیم یکساں کریں

تحریر: شہزاد حسین بھٹی لفظ Education یونانی زبان کے لفظ Educatum سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی ہیں پڑھانا یا سیکھانا۔ تعلیم سے مراد وہ تمام طریقہ ہائے تعلیم ہیں جن کے ذریعے اقتدار، عقائد، عادات، ہر طرح کا علم ایک نسل سے دوسری نسل میں منتقل کیا جاتا ہے۔ ان طریقوں میں داستان […]

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

خوش آمدید ۔حصہ دوم۔

تحریر : شاہد شکیل جرنلسٹ کا کہنا ہے ہم تمام مردوں کی توجہ اس خاص نکتے پردلانا چاہتے ہیں کہ جرمنی میں مرد اور عورت کے مساوی حقوق ہیں اور یہ حقوق سکول کی ابتدائی تعلیم سے ہی شروع ہو جاتے ہیں جہاں نہ صرف لڑکے اور لڑکیاں ایک ہی کلاس میں تعلیم حاصل کرتے […]

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

یکساں اور آسان نظام تعلیم کی ضرورت

تحریر: رانا اعجاز حسین ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم کے بارے میں بات کرتے وقت معلوم نہیں کیوں ہم اس بات پر پریشان ہوتے ہیں کہ ایف اے اور ایف ایس سی کے امتحان پاس کئے ہوئے اور مسلسل بارہ برس اردو اور انگریزی کو لازمی مضامین کے طور پر پڑھنے والے طلبہ میں […]

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

رانا مشہود کے خلاف نیب کی انکوائری شروع

لاہور : ڈائریکٹر جنرل نیب پنجاب میجر (ر) برہان الدین نے کہاہے کہ وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے،رانا مشہود پر کرپشن کے کئی الزامات ہیں،قاسم ضیاکی طرف سے 2 کروڑ 20 لاکھ روپے ادا کرنے کی درخواست ہیڈکوارٹر کو بھجوا دی، نندی پور پاور پراجیکٹ کی انکوائری […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: استغفار کے فوائد کیا ہیں؟ جواب: استغفار کے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے چار اہم فوائد واضح کرنے کیلئے نواسہ رسول، حضرت امام حسن کی ایک حدیث درج کررہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں: ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص […]

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

انسانوں کی ضروریات ختم ہو گئی ہیں ،،،؟

تحریر: ریاض احمد ملک بوچھال کلاں گذشتہ دنوں ایک چونکا دینے والی خبر دیکھنے کو ملی جسے تمام چینلوں نے بھر پور کوریج دی خبر کچھ اس طرح تھی کہ ملک کی معروف اداکارہ بابرہ شریف نے چڑیا گھر میں پیدا ہونے والے شیر بچے کو گود لے لیا اور چڑیا گھر کے مالکان کو […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

قائداعظم تجھے سلام

قائداعظم تجھے سلام

تحریر : عقیل خان لا الہ اللہ کی مملکت یعنی پاکستان کے قیام کے لئے دولت اور منصب کو پیروں تلے روند کر لندن سے انڈیا آنے والے اور ہمیں ایک آزاد قوم کی حیثیت دلانے والے شخص کا نام قائد اعظم ہے۔آپ کو” بابائے قوم” بھی کہا جاتا ہے۔ آپ 25 دسمبر 1876 کو […]

کھولیں کتاب لیں شعور

کھولیں کتاب لیں شعور

تحریر: شاہ بانو میر تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی […]

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

نیب کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور : نیب نےکرپشن کے اسکینڈل پر صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب نے رانا مشہود کی کرپشن سے متعلق ویڈیو کا مکمل ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم کو آئندہ چند روز میں طلب کئے جانے کا امکان ہے پیش نہ ہونے […]