counter easy hit

اقبال

سانحہ گلشن اقبال لاہور

سانحہ گلشن اقبال لاہور

تحریر: واٹسن سلیم گل دہشتگردوں نے ایک بار پھر بزدلانہ کاروائ کر کے معصوم انسانوں سے جینے کا حق چھین لیا۔ اتوار 27 مارچ کو خود کش حملہ آور نے گلشن اقبال پارک میں اس وقت اپنے آپ کو بارود سے اڑا لیا جب معصوم بچے اپنے خاندانوں کے ساتھ اس بدقسمت پارک میں باہر […]

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

غالب اقبال:سفیر پاکستان ،ایک فرض شناس پاکستانی

عاکفؔ غنی ۔۔۔*۔۔۔ مجھے یاد ہے جب غالب اقبال کی پیرس(فرانس) میں نئی نئی تقرری ہوئی تو انہوں نے سب سے پہلے میڈیا سے تعلق رکھنے والے افراد کوشرفِ ملاقات بخشا،اس ملاقات میں مابدولت بھی شامل تھے۔غالب اقبال نے میڈیا کے سامنے اپنے تعارفی کلمات ادا کرنے کے بعد، پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے […]

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

سانحہ لاہور گلشن اقبال پارک

تحریر : محمداعظم عظیم اعظم بیشک، اتوار27 مارچ 2016 کی شام پونے سات بجے ماڈل ٹاون لاہور کے گلشن اقبال پارک میں پیش آئے دہشت گردی کا المناک واقعہ ایک قومی سانحہ ہے ، جِسے مُلکی تاریخ کا بدترین دن قرار دیاجارہاہے ،اَب تک کی اطلاعات کے مطابق جس میں 72افراد کی ہلاکتیں ہوئی ہیں […]

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

تحریر : ملک محمد شہباز پیارے پاکستان میں جہاں سرکاری تعلیمی ادارے فروغ تعلیم کے لیے کوشاں ہیں وہاں بے شمار نیم سرکاری و پرائیویٹ ادارے بھی تعلیم کے میدان میں اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔تمام ادارے کم خرچ بالا نشیں کے دعوے دار ہیں ۔ کچھ ادارے فیس کی مد میںبھاری رقم وصول […]

موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،اقبال طاہر

موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،اقبال طاہر

پیرس(عمیر بیگ)موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،پٹرول کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود مارکیٹ کی کسی چیز کے نرخ کم نہیں ہوئے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنمااقبال طاہر نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ پٹرولیم کی قیمتیں کم […]

10برس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی تیز تر ہوجائیگی،احسن اقبال

10برس میں پاکستان کی اقتصادی ترقی تیز تر ہوجائیگی،احسن اقبال

واشنگٹن ……وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ 10برس پاکستان کی تیز تر اقتصادی ترقی کا عشرہ ثابت ہونگے،2025ء تک ملک دنیا کی 25بڑی معیشتوں میں شامل ہوجائےگا۔ واشنگٹن ڈی سی میں سنٹر فار اسٹریٹجک اور انٹرنیشنل اسٹڈیز کے مذاکرے سے خطاب میںانہوں نے کہا کہ پاکستان نے پچھلے8 سال […]

کشکول توڑنے کے دعویداروں نے بڑا کشکول اٹھا لیا ,اقبال طاہر

کشکول توڑنے کے دعویداروں نے بڑا کشکول اٹھا لیا ,اقبال طاہر

پیرس (عمیر بیگ )کشکول توڑنے کے دعویداروں نے بڑا کشکول اٹھا لیا آئے روز بجلی اور گیس پر ٹیکس لگا کر غریبوں کا خون نچوڑا جارہا ہے حکومت نے آئی ایم ایف سے سخت شرائط پر قرضہ حاصل کرکے ہر آنے والے بچے کو لاکھوں کا مقروض بنادیا ہے اس ملک کو کسان مزدور اور […]

پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ترقی ممکن ہے ، احسن اقبال

پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ترقی ممکن ہے ، احسن اقبال

لاہور133وفاقی وزیر ترقی اور منصوبہ بندی احسن اقبال کاکہنا ہے کہ پاکستان میں ترقی اور پالیسیوں کےعدم تسلسل کے ہم سب ذمہ دار ہیں، سیاستدانوں، فوج عدلیہ اور سول سوسائٹی نے سبق سیکھ لیا ، آئین قانون کی بالادستی اور پالیسیوں کے تسلسل سے ہی ترقی ممکن ہے ۔ لاہور میں رائیونڈ روڈ پر نجی […]

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

زندگی زندہ دلی کا نام ہے

تحریر: زینب ملک ندیم روشنی کیوں نہیں پھیلتی،مشت خاک کے سر پر پر امن بادلوں کی فضا کیوں نہیں چھاتی؟بد حالیہمارا مقدر کیوں بن چکیہے؟آج شرمندہ منزل کیوں نہیں آتی؟ہماری ذات غمناک اندھیرں کی چکی میں پھس چکی ہےـ کیوں کلمہ طیبہ کا نعرہ بلند نہیں ہوتاـکیوں ہمارے سروں کے اوپر کالے بادلوں کا بسیراہے؟ […]

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

علامہ محمد اقبال اور تصور پاکستان

تحریر: ملک نزیر اعوان علامہ اقبال ایک قومی شاعر ہی نہیں تھے بلکہ ایک عظیم سیاست دان بھی تھے ۔ جب آپ میدان سیاست میں اترے تو مسلم لیگ کی صدارت آپ کو پیش کی گئی ۔1922ء میں حکومت نے آپ کی خدمات کے اعتراف کے طور پر آپ کو سرکاخطاب دیا ۔ آپ مجلس […]

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال پروقار تقریب 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی

الریاض (وقار نسیم وامق) حلقہء فکر و فن کے تحت بیاد اقبال ایک پروقار تقریب ڈاکٹر محمد ریاض چوہدری کے کاشانہء ادب ریاض پر بروز جمعرات مورخہ 26 نومبر 2015 کو منعقد ہو گی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سفیر اسلامی جمہوریہ پاکستان عزت مآب جناب منظور الحق ہوں گے۔ خواتین و حضرات بحضور اقبال اپنا […]

اقبال کا مومن

اقبال کا مومن

تحریر: نسیم الحق زاہدی بلدیاتی الیکشن جو کہ آخر کار ہو ہی گیا میں جیتنے والے ایک آزاد امید وار چیئر مین کادفتر جو کہ ایک سنوکر کلب ہے کے سامنے سے گزرنے کا اتفاق ہوا عوام کی جہالیت پر رونا آیا اور اس با ت کا مکمل یقین ہو گیا کہ اس معاشرے میں […]

اقبال کا پیغام عمل

اقبال کا پیغام عمل

تحریر: عارف محمود کسانہ علامہ نے اپنی شاعری میں عمل کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے اپنے خطبات میں واضع کیا کہ اسلام کا نظریہ متحرک ہے جامد نہیں۔ نوجوانوں کو بطور خاص مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے پیغام عمل دیا اور انہیں نوجوان نسل سے یہ توقع تھی کہ وہ کردار و عمل کی […]

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

پھر ہوا نہیں چمن میں دیدہ ور پیدا

تحریر: ملک طلحہ لیاقت کون ہوں میں مجھ کو میں کے راز سے آگاہ کر اور کیا رکھتا ہے معنی اپنے اندر کر سفر کون جانتا تھا ٩ نومبر 1877ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہونے والا شخص تاریخ کے پنوں میں سنہری الفاظ رقم کرے گا اقبال نے سرکاری ادارے سے میٹرک تک تعلیم حاصل […]

اقبال اور عشق رسولۖ

اقبال اور عشق رسولۖ

تحریر: کامران غنی صبا محبت رسولۖ عین ایمان ہے۔قرآن کریم کی بے شمار آیات اور متعدد احادیث مبارکہ سے اطاعت و محبت رسولۖ کی اہمیت و فضیلت معلوم ہوتی ہیں۔چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: قُلْ اِنْ کَانَ اٰبَآئُ کُمْ وَ اَبْنآَئُ کُمْ وَ اِخْوَانُکُمْ وَ اَزْوَاجُکُمْ وَ عَشِیْرَتُکُمْ وَ اَمْوَالُ نِ اقْتَرَفْتُمُوْھَا وَ تِجَا رَةُ […]

کشمیر اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں، کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں، غالب اقبال

کشمیر اور پاکستان یک جان دو قالب ہیں، کشمیر کی آزادی اب زیادہ دور نہیں، غالب اقبال

پیرس (اشفاق علی سے ) ستائیس اکتوبر ،یوم سیاہ، پوری دنیا میں کشمیری سراپا احتجاج، فرانس میں مقیم کشمیری و پاکستانی کمیونٹی نے بھی ستائیس اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا، اس سلسلے میں یوم سیاہ کی تقریب کشمیری راہنما زاہد ہاشمی کی میزبانی میں پاکستانی ایمبیسی پیرس میں منعقد ہوئی جس […]

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

عکسِ اقبال ہم سے جدا ہو گیا

تحریر: شاہ فیصل نعیم ١١ سال کی عمر میں وہ آغوشِ محبت سے محروم ہو گیا ابھی کوئی زیادہ وقت نہیں گزرا تھا کہ ١٤ سال کی عمر میں باپ کا سایہ ِ شفقت بھی سر سے اُٹھ گیا۔ مگر دنیا کو اُس میں ایک عظیم شخص کی جھلک نظر آتی تھی ۔ لوگوں نے […]

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

سخن اقبال ایک منفرد کتاب

تحریر: عتیق الرحمن۔ اسلام آباد برصغیر پاک و ہند میں یوں تو شعرا و مفکرین کی کمی نہیں رہی کہیں شعرا میں ہمیں مرزا غالب، میرتقی میر،مولانا حالی اور مفکرین میں مولانا زاد ،مولانا مودودی اورسرسیداحمد خان جیسے بے شمار نام لتے ہیں مگر جو شہرت و عزت شرق و غرب میں شاعر مشرق علامہ […]

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

چونڈہ سے شوال تک، پاک وطن کے عظیم محافظ

تحریر: علی عمران شاہین 50 سال پہلے کی کہانی، شہر اقبال کے سرحدی گائوں چونڈہ پر بھارت نے دوسری جنگ عظیم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی یلغار کی تو ایک ہی دن میں ٹینکوں کی تاریخ کی سب سے بڑی لڑائی لڑی گئی۔ اس روز لگ بھگ 40 کلومیٹر کا علاقہ میدان جنگ […]

سعودی عرب: مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

سعودی عرب: مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

سعودی عرب ( بیورو رپورٹ ) پاکستانی کمیونٹی کے دو نمائندہ فورمز ” پاکستان فورم ” اور ” انوسٹر ز فورم پاکستان” کی مشترکہ کاوش سے گزشتہ شب 8مئی بروز جمعة المبارک کو سعودی عرب کے مشرقی صوبے کے مرکزی شہر الدمام کے مقامی ہوٹل غازی ریسٹورنٹ میں اقبال کے یومِ وفات کی مناسبت سے […]

کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر

کراچی: شارٹ سرکٹ کے باعث 4 بسیں جل کر خاکستر

کراچی (یس ڈیسک) لانڈھی کے علا قے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ہو ئی 4 بسیں جل کر خاکتر ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے لیبر اسکوائر میں واقع بس اڈے پر کھڑی ایک بس میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ، آگ لگنے کے باعث بس میں […]

اقبال شاعر نہیں تھے

اقبال شاعر نہیں تھے

تحریر : عارف محمود کسانہ دنیائے صحافت کی دو عظیم شخصیات کے مابین گذشتہ دنوں ایک عجیب سی بحث چھڑی ہوئی تھی۔ ایک کا کہنا ہے کہ علامہ اقبال نہ تو شاعر مشرق تھے اور نہ ہی کوئی قومی شاعر ہیں بلکہ وہ صرف ایک مقامی شاعر تھے اور اُن کا پیغام اب فرسودہ ہو […]