counter easy hit

دینی

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: رقوم کی منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ اور منی آرڈر کا استعمال جائز ہے؟ جواب: رقم کی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی کیلئے بینک ڈرافٹ، منی آرڈر اور چک وغیرہ کا استعمال جائز ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس اور حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ عنہم […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر: پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: اگر کسی آزاد کو خرید لیا جائے یا کوئی آزاد شخص کسی کو اپنا مالک قرار دے لے تو ان صورتوں میں غلام اور باندی والے احکام نافذ ہوں گے یا نہیں؟ جواب: آزاد آدمی کو خرید لینے سے اس پر غلام یا باندی کا اطلاق نہیں ہوسکتا […]

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس : یہودیوں کے مرکزی سیاسی اور دینی عالم “ربی” کا مخصوص مذہبی ٹوپی ’کپا‘ کے پہننے پر اختلاف

پیرس (اے کے راؤ) یورپ میں لندن اور پیرس کے بعد یہودی آبادی کے تیسرا بڑا شہر مارسائی کے یہودیوں مشاورتی مرکز کے سربراہ زوی عمار کا کہنا ہے کہ یہودیوں کی حفاظت کے لیے غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ فرانس کے موجودہ حالات میں اہل یہود کو اپنی وہ مخصوص مذہبی ٹوپی […]

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

خصوصی افراد کے ساتھ ہمارا رویہ اور دینی تعلیمات

تحریر : عارف محمود کسانہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم نے سورہ البقرہ میں ارشاد فرمایا ہے کہ اور ہم ضرور تمہیں آزمائیں گے خوف ، بھوک ، مالوں ،جانوں اور پھلوں کے نقصان سے، اور آپ صبر کرنے والوں کو خوشخبری سنا دیں۔جن پر کوئی مصیبت پڑتی ہے تو کہتے ہیں: بیشک ہم بھی […]

دینی تعلیم

دینی تعلیم

تحریر : پیر محمد عثمان افضل قادری سوال: استغفار کے فوائد کیا ہیں؟ جواب: استغفار کے بے شمار فوائد ہیں، ان میں سے چار اہم فوائد واضح کرنے کیلئے نواسہ رسول، حضرت امام حسن کی ایک حدیث درج کررہا ہوں، ملاحظہ فرمائیں: ایک بار حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی خدمت میں چار شخص […]

حکیم طارق محمود صدیقی کے چچا زاد بھائی کی قرآن خوانی کی تصویری جھلکیاں

حکیم طارق محمود صدیقی کے چچا زاد بھائی کی قرآن خوانی کی تصویری جھلکیاں

کویت (نمائندہ خصوصی) کویت کے سیاسی، سماجی اور دینی حلقوں کا معتبر نام حکیم طارق محمود صدیقی کسی تعارف کا محتاج نہیں پچھلے دنوں اُن کے چچا زاد بھائی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آبا دمیں دارِ بقاء کی جانب رحلت فرماگئے تھے ،اُن کی نماز جنازہ منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں ساہنا میں صاحبزادہ قاری […]

سیاسی، سماجی، دینی شخصیات نے حکیم طارق محمود صدیقی کے چچا زاد بھائی کی فاتحہ خوانی کی

سیاسی، سماجی، دینی شخصیات نے حکیم طارق محمود صدیقی کے چچا زاد بھائی کی فاتحہ خوانی کی

کویت : کویت کے سیاسی، سماجی اور دینی حلقوں کا معتبر نام حکیم طارق محمود صدیقی کسی تعارف کا محتاج نہیں پچھلے دنوں اُن کے چچا زاد بھائی پاکستان کے دارالحکومت اسلام آبا دمیں دارِ بقاء کی جانب رحلت فرماگئے تھے ،اُن کی نماز جنازہ منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں ساہنا میں صاحبزادہ قاری حق […]

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

دینی و عصری تعلیمی اداروں کی نظامِ تعلیم

تحریر : رضوان اللہ پشاوری ہر قوم وملت کو تعلیم کی اشد ضرورت ہوتی ہے،تعلیم کے بغیرانسان ،انسانی شکل میں حیوان ہوتا ہے کیونکہ تعلیم یافتہ انسان ہرگوشئہ زندگی سے آگاہ ہوتاہے اورہرکام کاطریقہ اورڈھنگ جانتاہے لیکن آج کل توتعلیم فقط نام کارہ چکاہے۔ سکولوں میں بھی زبانی جمع خرچ کی جاتی ہے ،فقط فیس […]

دہشتگردی کیخلاف سیاسی، عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر ہے: شہباز شریف

دہشتگردی کیخلاف سیاسی، عسکری اور دینی قیادت ایک صفحے پر ہے: شہباز شریف

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاسی، عسکری اور دینی قیادت دہشت گردی کے خلاف ایک صفحے پر ہے۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کے اس نازک اور اہم موڑ پر ہم سب پر بڑی ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ جیتنے کے سوا […]