counter easy hit

قدم

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم

پیرس : میک اپ آرٹسٹ کومل کا ترقی کی جانب ایک اور قدم کومل میک آرٹسٹ نے بیوٹیشن کی مکمل ٹرینیگ جس میں اورینٹل افریکن ایشین فرانکو ٹرینگ انگلینڈ سے حاصل کرنے کے بعد بیوٹیشن کی دنیا میں ایک خوبصورت اضافہ کیا جس میں فرنچ افریکن عرب اور پاکستانی کمیونٹی میں اپنا ایک منفرد مقام […]

ملٹری پولیس پر حملے کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے، آرمی چیف

ملٹری پولیس پر حملے کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے ہر قدم اٹھائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی : آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملٹری پولیس پر حملے کا مقصد آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کو کمزور کرنا ہے۔ آرمی چیف نے ملزموں کی گرفتاری کے لئے انٹیلی جنس کو ہدایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حملے کے ملزموں کی گرفتاری کیلئے ہر قدم اٹھائیں […]

قدم

قدم

تحریر : شاہد شکیل ماضی تقریباً دفن ہوچکا ہے اور دنیا ترقی کی راہوں پر گامزن ہے، تاریخ کے اوراق شاید لائیبریریوں میں مکڑی کے جالوں کامنظر پیش کر رہے ہیں لیکن ماضی کے دفن ہونے یا یادگار تاریخ میں ڈھل جانے کے باوجود آج بھی دنیا بھر میں تاریخ کا حوالہ دیا جاتا اور […]

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا

ممبئی : بالی ووڈ کی معروف اداکار نانا پاٹیکر نے ہدایت کاری کے میدان میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں نانا پاٹیکر نے کہا ہے کہ وہ ایک فلم کی ہدایت کاری کررہے ہیں۔ یہ فلم ایک خاتون کی سوانح عمری پر بنائی گئی ہے، فلم کا اسکرپٹ تیار […]

ماڈل صائمہ اظہر نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

ماڈل صائمہ اظہر نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھ دیا

لاہور (جیوڈیسک) ٹی وی کمرشلزسے شہرت حاصل کرنے والی سپرماڈل صائمہ اظہر نے بڑی اسکرین پر نظر آنے کی تیاریاں شروع کردیں۔ ’’صائمہ اظہر نے بتایا کہ کثیرسرمائے سے بنائی جانے والی ایک فلم کے لیے انہیں سائن کیا گیا ہے لیکن اس کا نام اور کاسٹ کے حوالے سے تفصیلات معاہدے کی وجہ سے […]

وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیار

وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بالی ووڈ میں قدم رکھنے کیلئے تیار

لاہور (جیوڈیسک) ڈرامہ کوئن وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پرتول رہے ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ ان کے شوہر اسد بشیر خان اچھے گلوکار ہیں اور اب وہ اپنے اس فن کا مظاہرہ بالی ووڈ […]

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

پی ٹی آئی مذاکرات کے لئے ایک قدم آگے بڑھے تو حکومت 2 قدم بڑھائے گی، احسن اقبال

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیربرائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا کہ مذاکرات کا سلسلہ وہاں سے شروع ہوگا جہاں سے ٹوٹا تھا اور پی ٹی آئی مسئلے کے حل کے لئے ایک قدم آگے بڑھی تو حکومت 2 قدم بڑھے گی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی بحران کو […]