counter easy hit

commission

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

انتخابات 2018 میں کامیاب امیدواروں کی حتمی فہرست کب جاری کی جائے گی؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا

اسلام آباد ؛الیکشن کمیشن آف پاکستان 9اگست تک انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست جاری کردے گا۔الیکشن کمیشن کے مطابق آزادامیدواروں کو نوٹیفیکیشن جاری ہونے کے 3دن کے اندر اندر سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیارکرناہوگی ۔ مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان بدھ تک کردیاجائیگا ٗ تمام سیاسی جماعتوں کی جانب سے 2018کے […]

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا 9 اگست تک آزاد ارکان سیاسی جماعت میں شامل ہونے یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کریں گے 10 اگست کو خواتین/ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکشن جاری ہوگا 11 اگست کو قومی اسمبلی […]

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد; چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج صبح 10 بجے سماعت کرے گا۔25 جولائی کو ووٹنگ کےدوران عمران خان نے اپنا ووٹ کیمروں کے سامنے کاسٹ کیا تھا، یہی نہیں انہوں نے پولنگ افسر سے بیلٹ پیپرز لینے کے بعد وہیں […]

‏الیکشن کمیشن /بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل‏

‏الیکشن کمیشن /بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل‏

‏الیکشن کمیشن /بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل‏ بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے کے بیان پر افسوس ہوا صاف، شفاف اور غیرجانبدار انتخابات پر ایسے بیانات حقائق کے منافی ہیں الیکشن کمیشن کے اقدامات ایسے تاثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہیں، الیکشن کمیشن Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

لاہور: عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو سکے ہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 109 اور ن لیگ 62 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے تحریک لبیک پاکستان بھی اب تک تین صوبائی نشستوں پر کامیابی سمیٹ چکی ہے ۔نجی ٹی […]

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی

تاریخی ٹرن آوٹ جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد کا مظہر ہے، پاک فوج، اعلی عدلیہ، الیکشن کمیشن خراج تحسین کا مستحق ہے، اصغر علی مبارک رہنما پاکستان عوامی لیگ نامزد امیدوار این اے 62 راولپنڈی اسلام آباد: (پریس ریلیز) پاکستان عوامی لیگ کے رہنما اور حلقہ این اے 62 سے نامزد امیدوار قومی اسمبلی […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور خواجہ آصف کی میڈیا ٹاک پر بھی نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن حکام کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا ٹاک الیکشن کمپین کے زمرے میں آ تی ہے جبکہ رات 12 بجے تک ہر قسم کی الیکشن کمپین پر پابندی […]

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد;الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپی کے پرویز خان خٹک کی جانب سے انتخابی مہم کے درمیان ناشائستہ زبان استعمال کرنے کے معاملہ کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کا جواب مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن کی کلیئرنس سے جاری کیا […]

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

ڈاکٹر عامر لیاقت پر نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ۔۔۔ انتخابات سے چند روز قبل الیکشن کمیشن سے بڑی بریکنگ نیوز آ گئی

کراچی ; الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر عامر لیاقت کو طلب کر لیا ہے ۔ دوسری شادی چھپانے پر عامر لیاقت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن حکام نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹر عامر لیاقت پیش نہ ہوئے تو یک طرفہ کارروائی کریں گے ، جبکہ دوسری جانب […]

فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

فوج اور پولیس کے اہلکار پریزائڈنگ افسر کی ہدایات پر عمل اور رپورٹ کریں گے: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب

اسلام آباد: سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہاہے کہ 25 جولائی کو ساڑھے چار لاکھ پولیس اہلکار اور ساڑھے تین لاکھ فوج سیکیورٹی فراہم کریں گی ، یہ تمام کے تمام ایک کوڈ آف کنڈکٹ کے تحت کام کریں گے جبکہ پولنگ سٹیشن پر پریزائڈنگ افسر انچارج ہو گا اور ڈیوٹی پر موجود پولیس […]

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

الیکشن کمیشن نے پابندی عائد کرتے ہوئے ناقابل یقین حکم جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا۔ پرویز خٹک کے الیکشن جیتنے کے باوجود کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔الیکشن کمیشن میں پرویز خٹک کی جانب سے جلسے کے دوران نازیبا الفاظ کے استعمال کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ سابق وزیراعلیٰ کے وکیل بابراعوان […]

حلقہ این اے 62 سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے انتخابی قوانین پر عمل درآمد اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پمرا کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دائر کردی

حلقہ این اے 62 سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے انتخابی قوانین پر عمل درآمد اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پمرا کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دائر کردی

راولپنڈی: (پریس ریلیز) حلقہ این اے 62 سے امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک نے انتخابی قوانین پر عمل درآمد اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پمرا کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان کو درخواست دائر کردی ہے، امیدوار قومی اسمبلی اصغر علی مبارک درخواست گزار نے شکایات میں موقف اختیار کیا کہ عام […]

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

الیکشن کمیشن نے 4 حلقوں پر انتخابی عمل روک دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 4 صوبائی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر انتخابی عمل روکنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ ان حلقوں پر انتخابی شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں کے ایک ایک صوبائی اسمبلی کے […]

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

فیس بک کی الیکشن کمیشن کو انتخابات میں خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش

اسلام آباد: فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے۔ فیس بک انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا ہے جس میں فیس بک نے 25 جولائی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کی ہے، فیس بک انتظامیہ […]

بریکنگ نیوز : پرویز خٹک کی نااہلی ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن سے تشویشناک خبر آ گئی

بریکنگ نیوز : پرویز خٹک کی نااہلی ۔۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن سے تشویشناک خبر آ گئی

اسلام آباد; الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 25 اور 26 نوشہرہ میں سرکاری مشینری کے استعمال سے متعلق معاملہ مزید تحقیقات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو بھجوا دیا،جبکہ پرویز خٹک سمیت دیگر امیدواروں کو سرکاری مشینری کے استعمال پر نااہلی کی وارننگ دے دی۔ منگل کو الیکشن کمیشن میں حلقہ این اے 25 […]

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

بریکنگ نیوز: چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل۔۔۔۔الیکشن کمیشن سے دھماکہ خیز خبر آگئی

کوئٹہ ; الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل گورنر بلوچستان سمیت چاروں صوبوں کے گورنر تبدیل کرنے پر غور ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کو صاف و شفاف اور یقینی بنانے کے لئے چیف سیکرٹری اور آئی جی سمیت کئی پولیس افسران اور بیورو کریسی کو تبدیل […]

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو کمرتوڑ جھٹکا۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ٹائیگروں پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو کمرتوڑ جھٹکا۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ٹائیگروں پر بجلیاں گرا دینے والی خبر آ گئی

اسلام آباد;الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بڑے پینافلیکس لگوانے پرپاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمرکوشوکازنوٹس جاری کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسدعمر کو شوکازنوٹس الیکشن مانیٹرنگ عملے کی شکایت پرڈپٹی کمشنرنے بھجوایااور ہدایت کی کہ عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے […]

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

بلاول بھٹو کو روکنے کا معاملہ: الیکشن کمیشن کا نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو خط

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کی ریلی کو اوچ شریف میں روکنے پر نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب پروفیسر حسن عسکری کو خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو […]

الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے انتخابی امیدواروں کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں امیدواروں کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کی اطلاع پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو خط لکھا ہے۔  الیکشن کمیشن عام انتخابات 2018 میں حصہ لینے والی مختلف جماعتوں اور آزاد امیدواروں کی سیکیورٹی پر تحفظات کا شکار ہے ۔ الیکشن کمیشن نے نارووال اور ملتان میں ہونے […]

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں پاک فوج کی معاونت حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے اور اس حوالے سے سمری وزارتِ دفاع کو ارسال کردی ہے۔ ا عام انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 220 اور 245 کے تحت فوج کی معاونت حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے اور […]

این اے 53 سے شاہد خاقان کی اپیل پر الیکشن کمیشن سے معاونت طلب

این اے 53 سے شاہد خاقان کی اپیل پر الیکشن کمیشن سے معاونت طلب

اسلام آباد: اسلام آباد کے الیکشن ٹریبونل نے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب عباسی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے کل تک معاونت طلب کر لی۔ حلقہ این اے 53 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف درخواستوں کی سماعت جسٹس محسن […]

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

الیکشن کمیشن قبل از وقت دھاندلی کی تیاری کررہا ہے، سعید غنی کا الزام

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ  الیکشن کمیشن انتخابات 2018 سےقبل دھاندلی کی تیاری کررہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی کا کہنا تھا کہ ہمارے حلقے کے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنز کے لئے اسکولز موجود ہیں لیکن حلقہ کے ووٹرز کو دور دراز علاقوں […]

’شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کریں گے‘ناصر الملک

’شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کریں گے‘ناصر الملک

نگراں وزیراعظم ناصر الملک کا کہنا ہے کہ غیرجانبدارانہ، شفاف اور آزاد انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا سے ملاقات کی جس میں عام انتخابات 2018کے لیے الیکشن کمیشن کی تیاریوں پر تفصیلی بات چیت کی گئی […]

1 4 5 6 7 8 14