counter easy hit

‏الیکشن کمیشن /بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل‏

‏الیکشن کمیشن /بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل‏

بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن کو مستعفی ہونے کے بیان پر افسوس ہوا صاف، شفاف اور غیرجانبدار انتخابات پر ایسے بیانات حقائق کے منافی ہیں الیکشن کمیشن کے اقدامات ایسے تاثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہیں، الیکشن کمیشن