counter easy hit

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

الیکشن کمیشن 7 اگست کو منتخب ارکان اسمبلی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گا

9 اگست تک آزاد ارکان سیاسی جماعت میں شامل ہونے یا آزاد حیثیت برقرار رکھنے سے آگاہ کریں گے 10 اگست کو خواتین/ اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر کامیاب ہونے والوں کا نوٹیفکشن جاری ہوگا 11 اگست کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے 11 اگست کو ہی اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے 12 اگست کو اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے لیے انتخاب ہوگا 13 اگست کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے وزیراعظم کا انتخاب 15 اگست کو ارکان قومی اسمبلی کریں گے 16 یا 17 اگست کو نومنتخب وزیراعظم اپنے عہدے کا حلف لیں گے، ذرائع