counter easy hit

city

میئر کراچی نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کر دیا

میئر کراچی نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کر دیا

میئر کراچی وسیم اختر نے واٹر کمیشن کو شہر کی مشکلات سے آگاہ کردیا۔ کمیشن کے روبرو اپنے تحریری بیان میں میئر کراچی نے اختیارات کے بغیر کام کرنے میں دشواریوں کا رونا رویا ۔ انہوں نے واٹر بورڈ، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور بلڈنگ کنڑول اتھارٹی کے محکموں کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے حوالے کیے […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں ، 4 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرکے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق جمشید ٹاؤن، لیاری، نیو کراچی، ملیر اور ناظم آباد کے مختلف علاقوں میں کارروائی کر کے چار ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمان میں لیاری گینگ وار کے کارندے اور سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کے دہشت […]

سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کی اسٹاک ایکسچینج آمد

سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کی اسٹاک ایکسچینج آمد

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی دھماکا خیز کارکردگی سٹی آف لندن کے لارڈ میئر کو کراچی لے آئی۔ برطانیہ کے مالیاتی مرکز سٹی آف لندن کے لارڈ میئرڈاکٹر اینڈریو پارمیلے نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں روائتی گھنٹا بجاکر کاروبار کا آغاز کیا ۔لندن لارڈ مئیرڈاکٹر اینڈریو پارمیلے اپنے وفد کے ساتھ اسٹاک ایکسچینج پہنچے ۔میڈیا سے […]

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیر

ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ لاہور: سائنسدانوں کے خیال میں سمندروں کی سطح میں اضافے کے نتیجے میں زمین کا بڑا حصہ سمندری پانی کی نذر ہوسکتا ہے اور اسی خطرے کو دیکھتے ہوئے جاپان میں سمندر کے اندر […]

فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری

حقیقی واقعات پر مبنی ہالی ووڈ کی ایڈونچر سے بھرپور نئی بائیوگرافیکل ایکشن فلم ’’دی لوسٹ سٹی آف زی‘‘کا پہلا انٹرنیشنل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارجیمز گرے کی یہ سنسنی خیز فلم امریکی جرنلسٹ ڈیوڈ گران کےناول سے ماخوذ ہے جس کی کہانی1920کی دہائی میں رونما ہونے والے ایسے واقعات کے گِرد گھوم […]

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سمندر پر تیرتا دنیا کا پہلا شہر

سان فرانسسکو: ایک امریکی ڈیزائن فرم ’’سی اسٹیڈنگ انسٹی ٹیوٹ‘‘ نے فرنچ پولی نیشیا کی حکومت سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کے تحت جنوبی بحرالکاہل میں سمندر پر تیرتا ہوا دنیا کا پہلا شہر تعمیر کیا جائے گا۔ امید ہے کہ اس شہر کی تعمیر 2019 میں شروع کردی جائے گی اور اس کا پہلا […]

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی :جعلی نمبر پلیٹ گاڑیوں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف

کراچی میں جعلی نمبرپلیٹ کی گاڑیاں شہر میں استعمال ہورہی ہیں، اسٹیٹ ایجنٹ گاڑی پر جعلی سرکاری نمبر پلیٹ لگا کر گھومتا پایا گیا ۔ یہ انکشاف اس وقت سامنے آیا، جب ایک اسٹیٹ ایجنٹ کی گاڑی پر جعلی نمبرپلیٹ لگی ہوئی تھی اور جب تحقیقات کی گئی تو پتا چلا کہ اسٹیٹ ایجنٹ کی […]

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

امریکی فرم کا زیر زمین شہر بسانے کا اعلان

درجنوں ممالک کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے جس سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ آئے روز تقویت پکڑتا جا رہا ہے ۔ نیویارک: دنیا کے کئی ممالک میں اس وقت باقاعدہ جنگیں جاری ہیں اور درجنوں ملک ایسے ہیں جن کے تعلقات کی کشیدگی جنگ کے دہانے پر پہنچ […]

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

شامی شہر حلب میں پاکستان بیکری کے نام سے روٹی کیمپ قائم

حلب: شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں پاکستانی نژاد ترک شہری نے متاثرہ شہریوں میں خوراک کی قلت کو پورا کرنے کے لیے پاکستان بیکری کے نام سے روٹیاں بنانے کا کیمپ قائم کر دیا۔ پاکستان بیکری کے نام سے قائم کردہ روٹی کیمپ سے حلب اور اس کے قریبی شہروں میں روٹیاں تقسیم کی […]

چلی، ساحلی شہر میں آتشزدگی، 100گھر تباہ

چلی، ساحلی شہر میں آتشزدگی، 100گھر تباہ

چلی کے ساحلی شہر بالپرائیسو میں آگ لگنے کے باعث 100گھر جل کر تباہ ہوگئے،درجنوں فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، 19 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ ساحلی علاقہ ہونے کی وجہ سے تیز ہواؤں کے باعث آگ تیزی سے پھیلی جبکہ40 ہزار سے زائد گھروں میں بجلی کا نظام متاثر ہوا۔ 400افراد کو […]

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو:فیس بک پر سالگرہ کی دعوت ،پور ا شہر امنڈ آیا

میکسیکو میں لڑکی کی سالگرہ یادگار بن گئی،لڑکی کے والدین نے فیس بک پر دعوت عام کی ویڈیو پوسٹ کی،جسے پڑھ کر پورا شہر اُمنڈ آیا۔ میکسیکو کے گاوں’لا جویا‘ میں 15 سال کی روبی کے والدین نے اپنی بیٹی کی پندرہویں سالگرہ کی خوشی میں فیس بک پر وڈیو پوسٹ کی جو چند ہی […]

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

عراقی شہر موصل میں کار بم دھماکوں میں 8 پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

 بغداد: عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی مارکیٹ میں ہونے والے یکے بعد دیگرے 3 کار بم دھماکوں میں 23 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے شہر موصل میں ہونے والے 3 بم دھماکوں میں اب تک 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے […]

شہر کیلئے کام کرنے کی خواہش ہے،ہاتھ بندھے ہیں،وسیم اختر

شہر کیلئے کام کرنے کی خواہش ہے،ہاتھ بندھے ہیں،وسیم اختر

تقریب سے خطاب میں وسیم اختر کا کہناتھاکہ شہر کیلئے جو لوگ کام کرنا چاہتے ہیں نہیں کرنے دیا جا رہا ،ہمیں میئر تو بنا دیا گیا لیکن ہاتھ بندھے ہوئے ہیں ،ہمیں لوکل گورنمنٹ کے اختیارات نہیں دیے جا رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسائل حل کرنے کیلئے حوصلے بڑھائیں ہم پر تنقید […]

پیرس کی ڈائری پلس

پیرس کی ڈائری پلس

تحریر : راؤ خلیل احمد بچپن میں قتل کے ایک مقدمہ کے سبب اپنی جنم بھومی سے دور ایک شہر میں رہنا پڑا۔ گھر سے تھوڑا دور برف والے کا پھٹا تھا ۔ مجھے وہاں سے برف لینے جانا پڑتا تھا،راستے میں ایک گلی کی نکر پر ایک گھر ہوا کرتا تھا جس کے سامنے […]

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

جرمن شہر ڈریسڈن کی مسجد پر حملہ، ایک شخص گرفتار

ڈریسڈن(نمائندہ خصوصی)جرمن شہر ڈریسڈن کی ایک مسجد اور ایک کانگریس سینٹر پر ہونے والے بم حملے کے تناظر میں پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ 39 سالہ اس ملزم کا تعلق صوبہ سیکسنی سے ہی ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق زیر حراست شخص غیر ملکیوں مخالف تنظیم’’پیگیڈا […]

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

داعش کا تدمر شہر پر دوبارہ قبضہ، 100 شامی فوجی ہلاک

دمشق:شام کے تاریخی شہرتدمر(پلمیرا) پرداعش کے شدت پسندوں نے دوبارہ قبضہ کرلیاجب کہ جھڑپوں میں 100 شامی فوجی ہلاک ہوگئے۔ روسی جنگی طیاروں نے شدت پسندوں پرشدید بمباری کی جس کی باعث جنگجو کچھ وقت کے لیے پسپا ہوکر تدمر کے مضافات میں چلے گئے لیکن تھوڑی دیر بعد شدت پسندوں نے تدمر پر دوبارہ […]

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

سمندری طوفان ’’وردھا‘‘ بھارتی شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا

نئی دلی: سمندری طوفان وردھا بھارت کے شہر چنئی کے ساحل سے ٹکرا گیا جب کہ بڑے پیمانے پر تباہی کے خدشے کے پیش نظر ساحلی علاقے کو خالی کرا لیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان وردھا ساحلی شہر چنئی سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعد ساحلی شہر میں  150 کلو میٹر فی […]

ایہہ نگری داتا دی

ایہہ نگری داتا دی

شہر لاہور کے روشن ماتھے پر بہت سے اعزازات اپنی خوش قسمتی پر نازاں ہیں۔ سماجی، سیاسی، معاشرتی غرضیکہ ہر حوالے سے یہ شہر ایک خاص پہچان کا حامل ہے۔ اس کے دِل کی دیواروں پر بے شمار خوشگوار منظروں اور تلخ حقائق کی دستاویز آویزاں ہیں۔ یہ عہد حاضر کو گاہے بگاہے اپنے بیتے […]

انڈیا کے شہر بھوپال میں طلاق سے زیادہ خلع کے کیس

انڈیا کے شہر بھوپال میں طلاق سے زیادہ خلع کے کیس

تین طلاقوں کو مسلم خواتین کے ساتھ زیادتی کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور انڈیا میں گذشتہ کچھ دنوں سے اس مسئلے پر کافی بحث ہوتی رہی ہے۔ اس بارے میں ممکن ہے کہ مقامی عدالتوں کے اعداد و شمار مختلف ہوں لیکن بھوپال کی شرعی عدالت کے اعداد و شمار ایک اور ہی […]

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام کے شہر حلب میں باغیوں کے خلاف فضائی کارروائی کا دوبارہ آغاز

شام میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ شامی حکومت کے طیاروں نے تین ہفتوں میں پہلی بار حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ مشرقی علاقوں میں بمباری کی ہے۔ برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سیرئین آبزرویٹری کے مطابق اس بمباری میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ واضح […]

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ، 5افراد زخمی

امریکی شہر سیاٹل میں فائرنگ ، 5افراد زخمی

امریکی شہر سیاٹل میں ایک اسٹور کے سامنے فائرنگ میں 5افراد زخمی ہو گئے ، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ فائرنگ کا واقعہ ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل کے علاقے تھر ڈ ایونیو پر پیش آیا، اسٹور کے باہر فائرنگ کرنے والا شخص فرار ہوگیا، زخمی ہونے والوں میں 4 مرد اور ایک خاتون […]

عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ شہر موصل میں داخل ہوگئی

عراقی فوج داعش کے زیر قبضہ شہر موصل میں داخل ہوگئی

عراق کا کہنا ہے کہ دولت اسلامیہ کوشکست دیتے ہوئے عراقی فورسز پہلی بار موصل کے مضافاتی علاقوں میں داخل ہو گئی ہیں، فوج کے ایلیٹ کمانڈوز نے شہر کے مشرقی حصے پر حملہ کر کے کوکجلی میں واقع سرکاری ٹی وی چینل کی عمارت پر قبضہ کر لیا ہے۔ عراقی فوج کا کہنا ہے […]

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن ویک ختم

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن ویک ختم

برازیل کے شہر ساؤ پالو میں فیشن کے جدیدڈیزائنز لیے فیشن وِیک کا انعقاد کیا گیا، جس میں دلکش ماڈلز نے روایتی ملبوسات میں ریمپ پر واک کی ۔ 42ویں فیشن ویک کے دوران مختلف مشہور فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ موسم بہار اورسرما کے دیدہ زیب ملبوسات پیش کئے جارہے ہیں، جو فیشن کے […]

1 6 7 8 9 10 12