counter easy hit

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری

حضرت عیسیٰ ؑ نے محبت درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا، ان اقدار کی ضرورت جتنی اب ہے پہلے کبھی نہیں تھی، آصف علی زرداری

EX-PRESIDENT, ASIF ALI ZARDARI, EXPRESSED, HEARTIEST, GREETINGS, TO, CHRISTIAN, COMMUNITY, ON, CHRISTMAS, 2018

EX-PRESIDENT, ASIF ALI ZARDARI, EXPRESSED, HEARTIEST, GREETINGS, TO, CHRISTIAN, COMMUNITY, ON, CHRISTMAS, 2018

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ دنیا بھر اور پاکستان کے مسیحی بھائیوں کو کرسمس کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حضرت عیسیٰ نے محبت، درگزر اور بھائی چارے کا سبق دیا اور یہ وہ اقدار ہیں جنہیں آج ہمیں اپنی زدگیوں میں شامل کرنے کی جتنی ضرورت ہے وہ پہلے کبھی نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس موقع پر مذہبی بنیادوں پر بنائے گئے چند قوانین کے غلط استعمال کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ پارٹی اپنے اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ مسیحیوں اور تمام غیرمسلموں کے خلاف ہر قسم کے امتیاز سے انہیں تحفظ دے گی اور ان کے خلاف مذہبی بنیادوں پر بنائے ہوئے قوانین کے غلط استعمال سے انہیں تحفظ دے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی اس بات کا اعتراف کرتی ہے کہ مذہبی برادری نے ملک کی ترقی اور خوشحالی میں گرانقدر خدمات انجام دی ہیں اور پارٹی مسیحی برادری کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہ

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website