counter easy hit

امریکہ: اس سال کرسمس میں کیا خاص بات ہوئی جو پہلے کبھی نہ ہوئی تھی ؟ دنگ کر دینے والی خبر

واشنگٹن(ویب ڈیسک) کرسمس کا دن بھی گزرگیا لیکن امریکی صدر کے موقف میں شٹ ڈاؤن کے حوالے سے نرمی نہیں آئی، کہتے ہیں امریکا میکسیکو دیوار کے لیے فنڈز جاری کرنے تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا،، امریکی حکومت ان دنوں شٹ ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے ، یہ شٹ ڈاؤن گزشتہ ہفتے کے روز شروع ہوا تھا،، تفصیلات کے مطابق کرسمس کا دن بھی گزرگیا لیکن امریکی صدر کے موقف میں شٹ ڈاؤن کے حوالے سے نرمی نہیں آئی، کہتے ہیں امریکا میکسیکو دیوار کے لیے فنڈز جاری کرنے تک شٹ ڈاؤن جاری رہے گا،، امریکی حکومت ان دنوں شٹ ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے ، یہ شٹ ڈاؤن گزشتہ ہفتے کے روز شروع ہوا تھا،، امریکی حکومت ان دنوں شٹ ڈاؤن کا سامنا کررہی ہے ، یہ شٹ ڈاؤن گزشتہ ہفتے کے روز شروع ہوا تھا، تاحال اس بل پر دستخط نہیں ہوسکے ہیں جس کے ذریعے امریکی حکومت کے متعدد محکموں کے روکے گئے فنڈ بحال ہوں گے اور شٹ ڈاؤن ختم ہوگا،، امریکی صدر نے کرسمس ڈے کے بعد بیرونِ ملک موجود امریکی افواج سے خطاب کرتا ہوئے کہا کہ ’فی الحال میں کچھ نہیں کہہ سکتا ہے کہ حکومت کا کاروبار دوبارہ کب تک شروع ہوسکے گا‘۔’ ہاں ! میں یہ بتا سکتا ہوں کہ جب تک ہمیں دیوار کی تعمیر کےلیے پیسے نہیں مل جاتے ، چاہے اس کا کچھ بھی نام رکھا جائے، ایک ہی بات ہے۔ یہ ایک رکاوٹ ہے ان لوگوں کو روکنے کے لیے جو ہمارے ملک کو منشیات سے آلودہ کررہے ہیں،، انہوں نے مزید کہا کہ اگر ہم دیوار کی تعمیر شروع نہیں کررہے تو پھر ہم اپنا کام شروع نہیں کرسکتے،،