counter easy hit

By

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

مشرف کی موثر لانچنگ کی تیاری

جنرل پرویز مشرف اکثر مجھے ’’ہوئے تم دوست جس کے…‘‘ یاد دلانے پر مجبور کر دیتے ہیں۔ حال میں عزت و احترام کے ساتھ رخصت ہوئے راحیل شریف کے ساتھ ان کے سلوک پر غور کریں تو شاید آپ بھی میری طرح سوچنا شروع ہو جائیں۔ 2013ء کے اختتامی ایام میں جب جنرل کیانی کی […]

اپنے بارے میں ایک کالم

اپنے بارے میں ایک کالم

ہم دوستوں اور دوسروں کے ساتھ تقریبات کے لیے لکھتے رہتے ہیں۔ ہمارے اپنے ساتھ بھی محفلیں ہوتی ہیں۔ آج کل بہت تقریبات کی صدارت کی ذمہ داری مجھ پہ ڈال دی جاتی ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے تذکرے سے اپنے کالم کو بچائے رکھوں۔ ایک تقریب میرے بارے میں بڑی بھرپور […]

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

”خانہ و مردم شماری اور جمہور نگاری؟“

مَیں نے 9 اگست 2012ءکو ”نوائے وقت“ میں اپنی کالم نویسی کا تیسرا دور شروع کِیا تو لڑکپن اور گورنمنٹ کالج سرگودھا کے میرے بھولے بسرے 78 سالہ دوست ڈاکٹر عظمت الرحمن نے مجھ سے رابطے میں پہل کی۔ ڈاکٹر صاحب کے والد صاحب حکیم فضل الرحمن مرحوم مشرقی پنجاب کی سِکھ ریاست ”پٹیالہ“ کے […]

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم بوسنیا کیوں گئے!

وزیراعظم نواز شریف کے بعض اقدامات سے انسان پزل ہو کر رہ جاتا ہے۔ مجھ پر بھی اسوقت کچھ ا یسی ہی بوکھلاہٹ طاری ہے، کہ بوسنیا میںکیا رکھا ہے جو نوازاشریف نے اس ملک کا قصدکر لیا، یہ ملک سیرو سیاحت کے لئے مشہور نہیں، قدرتی حسن ضرور ہو گا، مشرقی یورپ سارے کا […]

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں ’’محفل مشاعرہ‘‘ اعتزاز احسن نے ہیر رانجھا سنا دی

ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن نے ’’ہیر ‘‘ سنادی اور ایک سماں باندھ دیا، سنیٹر اعتراز احسن اور سنیٹر مشاہداللہ خان نے ’’میلہ‘‘ لوٹنے کی کوشش کی جس کے باعث ایوان کا ماحول خاصہ خوشگوار ہو گیا چوہدری اعتراز احسن نے کہاکہ لومڑی کو مرغی کا رکھوالا بنانا کہاں کا انصاف […]

جہل اور علم

جہل اور علم

ہم جس دنیا میں رہتے ہیں یہ دنیا (کرۂ ارض) ہمارے نظام شمسی کا ایک حصہ ہے، خلا میں کروڑوں نہیں اربوں نظام شمسی اپنے اپنے مداروں پر گردش کر رہے ہیں۔ یہ انکشافات جدید دنیا کی تحقیق کا نتیجہ ہیں ورنہ ہزاروں سال تک ہماری دنیا میں بسنے والے انسان کرۂ ارض ہی کو […]

پولیس اصلاحات

پولیس اصلاحات

گزشتہ ہفتے سندھ پولیس کی جانب سے ایک پولیس اسٹیشن (تھانے) کی سطح پر عوام کے ساتھ برتاؤ اور خدمات میں بہتری کے موضوع پر ایک سیمینار منعقد کیا گیا۔ سیمینار کے میزبان کراچی رینج کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس (اس وقت قائم مقام آئی جی سندھ) مشتاق مہر تھے، جب کہ مہمان خصوصی سابق […]

کلچر کی تلاش میں

کلچر کی تلاش میں

ثقافت‘ تہذیب اور طرز معاشرت بھلے ہی اپنے معانی میں ایک دوسرے سے قدرے مختلف ہوں مگر کلچر کے دامن میں تینوں ہی سمٹ سے جاتے ہیں چنانچہ جب کہیں کلچر کی بات نکلتی ہے تو اس کی حدود متعین کرنا ایک مسئلہ بن جاتا ہے۔ کسی ایک زبان‘ نسل اور مشترکہ تاریخی پس منظر […]

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

پاکستانی سیاست کی ایک جھلک

زندگی میں اتنا کچھ لکھا ہے کہ اب لکھنے سے دل بھر گیا ہے کوئی ذرا سا بہانہ بھی ملے تو کالم موخر کر دیتا ہوں۔ میرا چھوٹا پوتا جب اسکول سے آیا اور اس نے مجھے ہر روز کی طرح کچھ لکھتا دیکھا تو سخت غصے میں بولا کہ بابا آپ کو کبھی فارغ […]

بکرے نہیں چلا سکیں گے

بکرے نہیں چلا سکیں گے

مالٹا کے جنوب میں سسلی‘ مشرق میں تیونس اور شمال میں لیبیا واقع ہے‘مالٹا کا رقبہ صرف 315 مربع کلومیٹر اور آبادی چار لاکھ 29 ہزار ہے یوں یہ یورپ کے مختصر لیکن خوبصورت ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے‘ یہ ملک یورپ میں ہونے کے باوجود پاکستان کے ساتھ ایک دلچسپ رشتے میں بندھاہوا […]

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

چنئی ٹیسٹ: بھارت نے انگلینڈ کو اننگز اور 75رنز سے ہرا دیا

بھارت نے بھرپور پنچ لگاتے ہوئے انگلش ٹیم کو ناک آئوٹ کردیا ہے۔ پانچویں ٹیسٹ میں کرون نائر کی ٹرپل سنچری اور لوکیش راہول کے 199 رنز کے بعد آل رائونڈر رویندرا جدیجہ نے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوئے۔ انہوں نے کیریئر بیسٹ بولنگ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں 48 رنز کے عوض7 اور […]

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

پی آئی اے اور کالے بکروں کا صدقہ

نوے کی دہائی میں جب صدر کے پاس آئین کی آرٹیکل (2) 58 بی کے تحت منتخب حکومت کو توڑنے اور اسمبلیوں کو تحلیل کرنے کے اختیارات تھے تو دو اڑھائی سال بعد منتخب حکومتوں کو گھر بھیج دیا جاتا تھا۔ بے نظیر حکومت جو 1988ء کے آخر میں منتخب ہو کر آئی تھی اسے […]

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کا دفاع، چین کی طرف سے

سی پیک کے دفاع میں چین بھی میدان میں آ گیا ہے۔ چین کے قائم مقام سفیر نے ان تمام اعتراضات اور شکوک و شبہات کو مسترد کر دیا ہے جو پاکستان میں زبان زد عام ہیں۔ عام طور پر چینی سفارتکار خاموش رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر یہ تعجب کی بات ہے کہ […]

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

تقریبات جشن عید میلادالنبیؐ

پیغمبراعظم و آخر حضرت محمد مصطفیؐ معلم انسانیت ہیں۔ آپؐ کی تشریف آوری کو اللہ کریم نے بنی نوع انسان پر احسان قرار دیا ہے۔ آپؐ کی بدولت ضلالت و گمراہی کے اندھیرے دور ہوگئے اور کائنات نورِ حق سے منور ہوگئی۔ آپؐ نے حسن اخلاق سے لوگوں کو دین اسلام کی طرف راغب کیا۔ […]

سازشوں کا شکار ترکی

سازشوں کا شکار ترکی

ترکی دنیا کا پر امن آئیڈیل اور حسین ملک بھی اب اندرون و بیرون سیاست و سازش کا شکار ہو چکا۔ طیب اردگان مذہبی ایکسپلائٹر مسلمانوں کے جذبات سے تو کھیل سکتا ہے لیکن دشمنان اسلام کی چالبازیوں سے نہیں کھیل سکتا ہے۔ اقتدار کو طول دینے کی حرص گوروں کی غلامی سے نجات نہیں […]

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

اب وہ جانیں اور ان کے سیاسی مخالف

چکری کے دبنگ راجپوت چودھری نثار علی خان جب بھی بولتے ہیں پنجابی محاورے والا ’’کنڈا‘‘کھول دیتے ہیں۔گزشتہ ہفتے کی سہ پہر بھی انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی۔ اس دوران غم وغصے سے کپکپاتے ہوئے انہوں نے سپریم کورٹ کے ایک بہت دیانتدار اور قابل جج کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے بارے میں […]

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

کرپشن کا خاتمہ ، کوئی سنجیدہ نہیں

پانامہ کیس میں حکومت کے مخالفین کی کوششیں اب تک کیوں کامیاب اور کارگر نہیں ہوپائیں، اس کی صرف اور صرف ایک وجہ ہی دکھائی دیتی ہے کہ اس ملک سے کرپشن اور مالی بدعنوانی کے خاتمے کے لیے ہمارے یہاں کوئی بھی سیاسی پارٹی یکسو اور سنجیدہ نہیں ہے۔ وہ فقط مخالفت برائے مخالفت […]

لاوارث بچے اور قانون

لاوارث بچے اور قانون

وہ بچے جن کے والدین مر جاتے ہیں‘کوئی عزیز و اقارب زندہ نہیں ہوتا اور جو زندہ ہوتے ہیں وہ ان یتیم بچوں کو قبول نہیں کرتے، وہ بچے جنھیں سڑکوں، کوڑے دانوں اور یتیم خانوں کے دروازوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے، ان میں سے بیشتر کے نام نہیں ہوتے اور اگر نام معلوم […]

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ اور حکومتی ترجیحات

اگر مجھ سے یہ پوچھا جائے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  کی سانحہ کوئٹہ کے حوالے سے رپورٹ میں کیا نیا ہے؟ تو میرا جواب یہی ہوگا کہ یہ رپورٹ قلیل مدت میں ایک رکنی کمیشن نے تندہی، بہادری اور پروفیشنل اندز میںبنائی اور حکومت کے ہاتھوں میں دینے سے پہلے اسے ’’پبلک‘‘ کیا اور […]

چترال سوگوار ہے

چترال سوگوار ہے

جان سے عزیز اپنے اکتیس سالہ بھانجے اُسامہ کی جدائی کا صدمہ اسقدر شدید ہے کہ بحالی میں وقت لگے گا، خدائے ذوالجلال کے کرم سے درد کا طوفان ضرور تھمے گا۔ گھاؤ اگرچہ انتہائی گہرا ہے مگر قادرِ مطلق سے پوری امید ہے وہ اپنے بندوں کی دعائیں اور التجائیں ضرور قبول فرمائیں گے […]

ماں تیری راہ تک رہی ہے

ماں تیری راہ تک رہی ہے

دو سال کا عرصہ یوں معلوم ہوتا ہے جیسے دو صدیاں بیت گئیں لیکن ماں کا لال سکول سے ابھی تک نہیں لوٹا۔ پشاور آرمی اکیڈمی کے شہید بیٹو تمہاری جدائی میں مائیں روز جیتی اور روز مرتی ہیں۔ ہم بھی قارئین سے گزارش کر رہے ہیں کہ ہمیں چْھٹی دے دو کہ ہم سے […]

’’زندہ تاریخ ‘‘

’’زندہ تاریخ ‘‘

گھوڑا گھا س سے محبت میں مبتلا ہوجائے تو بھوک سے مر جائے گا۔ سیاست دان اور ان کی آنیاں جانیاں مجھ ایسے رپورٹروں کی ’’گھاس‘‘ ہیں۔ کبھی کبھار ان سے بہت پیار اور ذاتی تعلق کے باوجود ’’خبر‘‘ لکھنا مگر ضروری ہوجاتا ہے۔ جاوید ہاشمی میری یہ مجبوری اکثر سمجھ نہیں پاتے ۔ جذباتی […]

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

چودھری نثار علی خان کیلئے ایک کالم

کیا شاندار اور بامعنی جملہ چودھری نثار نے کہا ”میں گنہگار ہوں مگر جھوٹا نہیں ہوں۔ گنہگار ہوتا ہی جھوٹا ہے۔ میرے محبوب رسول کریم سے کسی شخص نے پوچھا کہ میں گناہوں سے کیسے بچ سکتا ہوں۔ آپ نے فرمایا جھوٹ بولنا چھوڑ دو۔ وہ آدمی خوش ہوا کہ یہ تو بہت آسان ہے۔ […]

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ہم دنیا کی نالائق ترین قوم ہیں

ریجنٹ پلازہ کراچی کی شاہراہ فیصل پر واقع تھا‘ یہ ہوٹل ائیر پورٹ سے پندرہ منٹ کے فاصلے پر تھا‘ یہ ذوالفقار علی بھٹو کے دور تک پورے گلف میں مشہور تھا‘ عرب شہزادے اور بزنس مین کراچی آتے تھے اور ریجنٹ پلازہ کے کیبرے ڈانس اور کلب سے لطف اندوز ہوتے تھے‘ یہ ایشیا […]