counter easy hit

By

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

قرض داروں سے بچنے کے لیے 60 سالہ خاتون نےایسا طریقہ اپنالیا کہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

چین; چین میں ووہان سے تعلق رکھنے والی 60 سالہ معمر خاتون نے اپنے قرض داروں کو دھوکہ دینے کے لیے پلاسٹک سرجری کا سہارا لے لیا اور20 کی دہائی کہ خوبصورت لڑکی نظر آنے لگی۔مگر افسوس، کہ اس کی یہ چال ناکام ہو گئی۔ پولیس نے سچ کا پتہ چلا ہی لیا اور اسے […]

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

کیا تحریک انصاف کی طرف سے صدارت کے لیے نامزد کی جانے والی ناصرہ اقبال صاحبہ صدر بن پائیں گی؟اپوزیشن جماعتوں کا اس انتخاب میں کیا کردار ہو گا؟ ناقابل یقین حقائق اس خبر میں پڑھیے

لاہور; پچیس جولائی کو منتخب ہونے والی قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو 25 اگست سے پہلے پہلے نیا صدر بھی منتخب کرنا ہو گا۔پاکستان کے دستوری نظام میں صدر کا انتظامی کردار اگرچہ محدود ہے لیکن اس کی موجودگی نظام حکومت کو چلانے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ دستور کے مطابق یہ عہدہ ایک لمحے […]

ملتان سلطان کے مالک کو کمر توڑ جھٹکا۔۔۔ حکومت نے تمام اثاثے ضبط کرتے ہوئے سخت ترین احکامات جاری کر دیئے

ملتان سلطان کے مالک کو کمر توڑ جھٹکا۔۔۔ حکومت نے تمام اثاثے ضبط کرتے ہوئے سخت ترین احکامات جاری کر دیئے

دبئی ؛ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطان کے مالک ” شون گروپ “ کو بڑا جھٹکا لگ گیاہے ، دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے نام سے رجسٹرڈ اراضی ، پلاٹس اور ایسکر اکاﺅنٹس ضبط کر لیے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی لینڈ ڈپارٹمنٹ نے شون گروپ کے، خلاف یہ اقدام […]

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل ملزم فائد خان واردات کے بعد فرار،مقتولہ کی بہن کی رپورٹ پر مقدمہ درج بہن کے ساتھ ملزم کی گھریلوں نا چاقی چل رہی تھی،راضی نامہ بھی ہوا تھا۔ رپورٹ ملزم شوہر حال ہی میں بیرون ملک سے واپس ایا تھا۔ بہن کی رپورٹ […]

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: کور کمانڈرز نے انتخابی عمل میں شرکت، مسلح افواج کی سپورٹ پر پاکستان کی بہادرعوام کا شکریہ ادا کیا گیا اور آرمی چیف نے ہدایت کی کہ عسکریت پسندی کے خاتمے کے لیے کاوشیں جاری رکھی جائیں۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید […]

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

(ق) لیگ اور تحریک انصاف میں معاہدے کی تفصیلات سامنے آ گئیں ، پرویز الٰہی اسپیکر مگر مونس الٰہی کو کونسا اعلیٰ اور اہم ترین عہدہ دیا جارہا ہے ؟ جا ن کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور ;پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت سازی کے لیے اپنی نشستیں مکمل کر لی ہیں، میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مابین ایک معاہدہ بھی ہوا ہے جس کی تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ اس معاہدے کے مطابق،’ وزیرا علیٰ پنجاب کا عہدہ […]

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی پانچ نشستوں میں سے کونسی سیٹ رکھنی ہے ؟ کپتان نے فیصلہ کر لیا ، ٹائیگروں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

آج کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز : قومی اسمبلی کی جیتی ہوئی پانچ نشستوں میں سے کونسی سیٹ رکھنی ہے ؟ کپتان نے فیصلہ کر لیا ، ٹائیگروں کو دنگ کر ڈالنے والی خبر آ گئی

میانوالی; لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، بنوں اور میانوالی میں عمران خان نے اپنے مخالف امیدواروں کو عبرتناک شکست دے کر پانچوں سیٹیں جیت لیں ، مگر ان میں سے ایک برقرار رکھ کر عمران خان کو باقی چار سیٹیں چھوڑنا تھیں ، مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبر کے […]

تحریک انصاف نے نئی حکومت بنانے کے لیے ٹیم فائنل کر لی، وزیر داخلہ کسے بنائے جانے کا قومی امکان ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

تحریک انصاف نے نئی حکومت بنانے کے لیے ٹیم فائنل کر لی، وزیر داخلہ کسے بنائے جانے کا قومی امکان ہے؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

لاہور؛ پنجاب میں حکومت سازی کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے اپنی ٹیم کو حتمی شکل دے دی ہے جبکہ مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی کو وزارت داخلہ کا قلمدان دئے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع نے بتایا کہ حکومت میں اسد عمر،چودھری سرور، شاہ محمود […]

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

بڑی خبر : اہم اور جیتی ہوئی سیٹ خالی کرکے اس پر شاہ محمود قریشی کو لڑایا جائے گا اور پھر ۔۔۔۔ ناقابل یقین تفصیلات آ گئیں

ظاہر پیر؛ تحریک انصاف کے ایم پی اے مخدوم ہاشم جواں بخت کا حلقہ پی پی 259 کی سیٹ خالی کرنے کا فیصلہ ذرائع کے مطابق اس حلقے سے وزیر اعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل مخدوم شاہ محمود قریشی کو الیکشن لڑایا جائے گا۔ مخدوم ہاشم جواں بخت دو حلقوں پی پی 259 اور […]

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

ایسے ہوتے ہیں بڑے دل والے لوگ : پنجاب کے اہم ترین دیہی علاقہ کے ایک زمیندار نے اپنی اربوں روپے قیمتی اراضی کسے عطیہ کر دی ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

گگومنڈی; گگومنڈی کے مخیرشخص نے اسلامی یونیورسٹی بنانے کیلئے زمین عطیہ کردی ہے ۔چک نمبر185۔ای بی کے معروف زمیندارچودھری خالد نے یہ اعلان گائوں کی مسجدمیں سینکڑوں افرادکی موجودگی میں کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی کے قیام کیلئے اپنی جیب سے ایک کروڑروپے بھی مختص کردئیے ہیں۔چودھری خالدکے اعلان پر علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہردوڑگئی […]

دنگ کر ڈالنے والی خبر : وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب کے لیے ایک مولانا جی کا نام سامنے آ گیا ، یہ حضرت کون ہیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

دنگ کر ڈالنے والی خبر : وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب کے لیے ایک مولانا جی کا نام سامنے آ گیا ، یہ حضرت کون ہیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

جھنگ ؛مولانا احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی قیادت کو مولانا معاویہ اعظم کا نام دیا ہے پی ٹی آئی رہنماء چوہدری سرور اور راجہ ریاض پی پی 126 ۔ سے آزاد ا حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے مزہبی رہنماء مولانا معاویہ […]

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!

السلام و علیکم یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں! آج ہم یہ تحریک شروع کرنے جارہے ہیں ۔ تمام پاکستانی ووٹ دیں اتنا شیئر کریں کہ عمران خان اور آنے والے ارباب اختیار ہل کر رہ جائیں اور ممنون حسین اور رفیق تارڑ جیسے […]

ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو فٹ بال میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا

ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو فٹ بال میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا

ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو فٹ بال میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا اسلام آباد: ماڈل ٹاؤن اکیڈمی لاہور نے اسوا اکیڈمی اسلام آباد کو ایک فٹ بال کے نمائشی میچ میں 3-2 گول سے ہرادیا، اس موقع پر روز نامہ نئی بات کے ایڈیٹر شہزاد انور فاروقی، مریڈین گروپ […]

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏

‏نگراں وزیراعظم ناصرالملک کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس‏ ڈی جی انفورسمنٹ پی ٹی اے یاور یاسین کو ممبر ٹیکنیکل پی ٹی اے کا اضافی چارج دینے، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ظفر بلوچ کو انسداد منشیات عدالت کوئٹہ کا جج تعینات کرنے، 8ویں ویج بورڈ ایوارڈز کیلئے قوائد و ضوابط، ایٹمی توانائی کے […]

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نتائج نے سب کو حیران کردیا

لاہور: عام انتخابات کے نتائج تاحال مکمل نہیں ہو سکے ہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے اب تک جاری ہونے والے نتائج کے مطابق پی ٹی آئی 109 اور ن لیگ 62 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے تحریک لبیک پاکستان بھی اب تک تین صوبائی نشستوں پر کامیابی سمیٹ چکی ہے ۔نجی ٹی […]

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

میرا یار پنڈی دا ۔۔۔۔دلدار پنڈی دا شیخ رشید کوتاریخی کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یاسر خان

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما یاسر خان نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو تاریخی فتح پر مبارباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  شیخ رشید ایسا سیاست دان ہے جو غریب کی بات کرتا ہے ہر وقت، ٹماٹر، آلو، بھنڈی کی قیمتیں جانتا ہے۔ ایسے لوگ کامیاب ہوں […]

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر

پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی انتخابی مہم پر ایک نظر بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان کے 50 سے زائد چھوٹے بڑے شہروں میں 70 سے زائد تقاریر کیں بلاول بھٹو زرداری کی 22 دنوں کی نان اسٹاپ انتخابی مہم 18، 18 گھنٹوں تک مسلسل جاری رہی بلاول بھٹو زرداری نے دہشت گردوں […]

6 ماہ کی اس ننھی بچی کے بال دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

6 ماہ کی اس ننھی بچی کے بال دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے

بال شخصیت کی جان ہوتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے بالوں کی دیکھ بھال کے لیے بہت سا وقت، محنت اور پیسہ صرف کرتے ہیں۔ بظاہر ان لوگوں کو خوش قسمت سمجھا جاتا ہے جن کے پاس اچھے بال ہوتے ہیں تاہم اپنے بالوں کو اچھا رکھنے کے لیے ایسے لوگوں کو […]

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

گرل فرینڈ کو قتل کرکے دماغ کھانے والا نوجوان گرفتار

ماسکو: روس میں اپنی دوست کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے 21 سالہ قاتل کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روسی پولیس نے خاتون کو قتل کرکے اس کا دماغ کھانے اور خون پینے والے ایک وحشت ناک شخص کو گرفتار کیا ہے، جس نے اپنی دوست کا […]

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی  نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں […]

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں صوبائی اسمبلی کا وہ امیدوار جو اپنے ذاتی جہاز کے ذریعے حلقے میں پمفلٹ پھینکوا رہا ہے ۔۔۔ سہولیات کو ترسے عوام کا منہ چڑانے والی خبر

پاکستان کے اہم ترین صوبے میں صوبائی اسمبلی کا وہ امیدوار جو اپنے ذاتی جہاز کے ذریعے حلقے میں پمفلٹ پھینکوا رہا ہے ۔۔۔ سہولیات کو ترسے عوام کا منہ چڑانے والی خبر

یاروکھوسہ; این اے 190 کے حلقہ پی پی 288/287 میں ہوائی جہاز کے ذریعے الیکشن کے پمفلٹ گرائے گئے۔ آسمان پر پرچیوں کا خوبصورت نظارہ لوگ گھروں ، دکانوں سے نکل کر دیکھتے رہے۔ یہ پمفلٹ حلقہ کے آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی بہادر گڑھ کھوسہ کی طرف سے پھینکے گئے جو مختلف علاقوں میں پھیل […]

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

حسین لوائی کے بعد ایک اور شخصیت کے گرد گھیرا تنگ، کرپشن کی ایسی داستان جس نے پوری قوم کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا

کراچی ;نیب نے شوکت حسین کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی تعیناتی کیخلاف تحقیقات شروع کردی، نیب کراچی کے ڈی جی الطاف بھوانی کو تحقیقاتی افسر تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاغان کے منظور نظر ایس ای سی پی کے چیئرمین شوکت حسین کےخلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا اور […]

الیکشن 2018 : چائے والا بھی قومی اسمبلی کا امیدوار ۔۔۔۔صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین خبر آگئی

الیکشن 2018 : چائے والا بھی قومی اسمبلی کا امیدوار ۔۔۔۔صوبہ پنجاب کے اہم ترین ضلع سے ناقابل یقین خبر آگئی

گجرات; کے چائے فروش لطیف ملک قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 69 سے ق لیگ کے چودھری پرویز الہیٰ، ن لیگ کے چودھری مبشر حسین اور پیپلز پارٹی کی وزیر النساء ایڈوکیٹ سمیت 13 امیدواروں کے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔انتخابی گہما گہمی میں گجرات کے حلقے سے ایک ایسے امیدوار بھی میدان […]

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

تم شرمناک کام کرکے بابر اعوان کو آگے کیوں کر دیتے ہو؟ الیکشن کمیشن میں کل تحریک انصاف والوں کو یہ طعنہ کیوں دیا گیا ؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد;الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعلیٰ خیبرپی کے پرویز خان خٹک کی جانب سے انتخابی مہم کے درمیان ناشائستہ زبان استعمال کرنے کے معاملہ کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے پرویز خٹک کا جواب مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پرویز خٹک کی کامیابی کا نوٹی فکیشن الیکشن کمیشن کی کلیئرنس سے جاری کیا […]