counter easy hit

الیکشن 2018 : اسپیشل سروے ، اٹک ، راولپنڈی ، چکوال، جہلم ۔۔۔۔کہاں کون بازی لے جانیوالا ہے ؟ کہاں اپ سیٹ متوقع ہے ؟ گراف کے ذریعے کی گئی پیشگوئیاں اس لنک میں ملاحظہ کیجیے

لاہور ; الیکشن میں 48 گھنٹے باقی ہیں ، صف اول کے پاکستانی  نے متوقع اور ممکنہ نتائج کے حوالے سے ایک خصوصی ضمیمہ شائع کیا ہے جس میں پاکستان کے قومی اسمبلی کے تمام حلقوں کے متوقع نتائج گراف کی صورت میں دیے گئے ہیں جو متعدد سرویز کے بعد مرتب کیے گئے ہیں ،آپ بھی ملاحظہ کیجیے