counter easy hit

دنگ کر ڈالنے والی خبر : وزیراعلیٰ پنجاب کے منصب کے لیے ایک مولانا جی کا نام سامنے آ گیا ، یہ حضرت کون ہیں ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

جھنگ ؛مولانا احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ہم نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے پی ٹی آئی قیادت کو مولانا معاویہ اعظم کا نام دیا ہے پی ٹی آئی رہنماء چوہدری سرور اور راجہ ریاض پی پی 126 ۔ سے آزاد ا حیثیت میں منتخب ہونے والے ایم پی اے

مزہبی رہنماء مولانا معاویہ اعظم کے گھر پہنچے اور انہیں مبارکباد دی اس موقع پر مالا نا احمد لدھیانوی نے کہا کہ پی ٹی آئی کے رہنماء مولانا معاویہ اعظم کو مبارکباد دینے کیلئے آئے تھے ہم نے اپنا مطالبہ ان کے آگے رکھ دیا اب دیکھنا ہوگا کہ وہ وزرات اعلیٰ کیلئے ہمارے نوجوان کے بارے میں کیا کہتے ہیں ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم طارق کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے علاوہ چوہدری پرویز الہیٰ اور مسلم لیگ ن کے رہنماء بھی رابطے میں ہیں ان کا کہنا تھا کہ یہاں سے جیتنے والے چار اراکین اسمبلی سمیت دیگر شہروں کے ایم پی ایز بھی رابطے میں ہیں اور پنجاب میں آزاد امیدوار وں پر مشتمل ایک نیا گروپ بننے جا رہا ہے تمام جاعتیں اور پارٹیاں ہماری مقروض ہیں قبل ازیں پی ٹی آئی رہنماءؤں نے مکھیانہ میں نومنتخب آزاد کن صوبائی اسمبلی مہر اسلم بھروانہ سے بھی ملاقات کی ۔ جبکہ دوسری جانب یک اور خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے 2013کے الیکشن کے مقابلے میں 90لاکھ ووٹ زیادہ حاصل کئے ہیں جس کی وجہ پی ٹی آئی کی مسلسل جدوجہد اور امیدواروں کی انتھک محنت شامل ہے۔ امیدواروں نے ہمیشہ ہی بہت محنت کرنے کا ثبوت دیا ہے مگر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ملک میں چھیالیس امیدوار چنے جن میں سے 23امیدوار وں نے اپنی نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور تحریک انصاف کے لئے اگلے پانچ سال حکومت کرنے کی راہ ہموار کردی الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے تجزیے کے مطاق 2013کے الیکشن میں پی ٹی آئی نے 75لاکھ تریسٹھ ہزار پانچ سو چار ووٹ حاصل کرکے ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ٹھہری تھی جبکہ موجودہ الیکشن میں 9,287,736( بیانوے لاکھ ستاسی ہزار سات سو چھتیس ووٹ حاصل کئے ہیں جبکہ مودہ الیکشن میں پی ٹی آئی نے 16,851,240 حاصل کئے ہیں جس میں امیدواروں کی محنت کا کردار بہت معنی رکھتا ہےامیدواروں نے عمران خان کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائی اور ان کے معیار پر پورا اترے۔ الیکشن کمیشن کے تجزئے کے مطابق پنجاب کے مضبوط امیدواروں نے پی ٹی آئی کے 42امیدواروں میں سے بیس امیدوار کامیاب ہوئےاور 3,907,178ووٹوں میں اضافہ کیا ہے۔