counter easy hit

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

نوشہرہ میں سٹیج کی معروف گلوکارہ ریشم شوہر کے ہاتھوں قتل

ملزم فائد خان واردات کے بعد فرار،مقتولہ کی بہن کی رپورٹ پر مقدمہ درج بہن کے ساتھ ملزم کی گھریلوں نا چاقی چل رہی تھی،راضی نامہ بھی ہوا تھا۔ رپورٹ ملزم شوہر حال ہی میں بیرون ملک سے واپس ایا تھا۔ بہن کی رپورٹ ریشم مقامی ٹی وی اور بیرون ملک شوز میں پرفارم کرتی تھی