counter easy hit

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!

السلام و علیکم

یہ سب سے اہم ہے صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام و محسن پاکستان کیلئے اٹھیں!
آج ہم یہ تحریک شروع کرنے جارہے ہیں ۔ تمام پاکستانی ووٹ دیں
اتنا شیئر کریں کہ عمران خان اور آنے والے ارباب اختیار ہل کر رہ جائیں
اور ممنون حسین اور رفیق تارڑ جیسے عضو معطل لوگوں کے بجائے
صدی کے سب سے بڑے محسن اسلام اور محسن پاکستان کو اسلامی دنیا کی عظیم مملکت کا صدر بنانے پر مجبور جائیں۔

شیئر کرکے اپنا وٹس ایپ نمبر نیچے کمنٹ کریں تاکہ اس تحریک کیلئے بنائے گئے وٹس ایپ گروپ میں آپ کو ایڈ کیا جائے یا پھر نیچے دی گئی ویب سائٹ ایڈریس پر کلک کریں اور تحریک کیلئے کمنٹ بکس میں اپنا موبائل نمبر درج کریں اور اپنا نام تاکہ آپ اس کی دستخطی مہم میں شریک ہوسکیں :

شکریہ !
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو

a, resolution, to, Make , Dr. Abdul Qadeer Khan, President , of, Pakistan, by, yesurdu, news, Pakistan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website