counter easy hit

پرچی والی کی آسکر ایوارڈ نامزدگی پر تنقید ۔۔۔۔۔ مہوش حیات کے ساتھ وہ کچھ ہو گیا جسکا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ہولی وڈ کے معتبر ترین آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس کے بعد اداکارہ کے تمغہ امتیاز حاصل کرنے پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنے لگے۔تفصیلات کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے اور معتبر ترین ایوارڈز آسکر

لاہور شہر میں داخل ہونے والے ہر مرد و عورت کو اب کیا کرنا لازمی ہو گا ؟ جرائم کے خاتمے کے لیے لاہور پولیس کا انوکھا فیصلہ

 

2020 کی گزشتہ روز نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔آسکر 2020 کی نامزدگیوں کے ساتھ ہی تنقید کا طوفان بھی کھڑا ہوگیا تھا،اسی ضمن میں اداکارہ مہوش حیات نے بھی آسکر ایوارڈز 2020 کی نامزدگیوں کے حوالے سے ایک ٹوئٹ میں لکھا کہ گزشتہ روز آسکر کی نامزدگیوں سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے کہ فرق اب بھی ایک بڑا مسئلہ ہے اور مغربی فلم انڈسٹری کو مکمل طور پر شامل ہونے کے لئے بہت طویل سفر طے کرنا ہے۔انہوں نے کہا لکھا کہ اگر اسے کوئی بھی نہیں کرے گا تو شاید اب وقت آگیا ہے کہ ہم قدم اٹھائیں اور اپنی کہانیاں دنیا کو سنائیں۔اد

یک نہ شُد 2 شُد ۔۔۔!!! حریم شاہ اور صندل خٹک کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر، دیکھنے والوں کو اپنی آنکھوں اور سننے والوں کو اپنے کانوں پر یقین ہی نہ آیا

 

اکارہ کے اس ٹوئٹ پر صارفین کی جانب سے انہیں دئیے جانے والے تمغہ امتیاز پر ایک مرتبہ پھر سوال اٹھنا شروع ہوگئے۔شاف احمد نامی صارف نے مہوش حیات کے ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے لکھا کہ اب آپ یہ بتائیں گی کہ ہولی وڈ کو کس کو نامزد کرنا چاہیے اور کس کو نہیں؟ آپ کو تمغہ امتیاز دیا گیا، یہاں پر آپ سے بھی اچھے لوگ تھے جو اس کے مستحق تھے، کیا اس پر عوام کے ساتھ انصاف کیا گیا؟۔ فہیم صدیقی نامی صارف نے لکھا کہ آسکر ایوارڈ تمغہ امتیاز کی طر ح نہیں ہیں جو آپ کو دوستیوں کی وجہ سے ملا ہے، آپ میرٹ کی بنیاد پر تمغہ امتیاز کی مستحق نہیں تھیں، آپ اوسط اداکاری کی بنیاد پرآسکر حاصل نہیں کر سکتیں، کوئی بھی ایوارڈ حاصل کرنے کے لیے صرف اپنی اداکاری پر ہی اپنی توجہ مرکوز کریں جس کی آپ میں کمی ہے۔ایک اور صارف نے مہوش حیات پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ بالکل فرق ایک بہت بڑا مسئلہ ہے کیونکہ آپ کو بھی میرٹ کی بنیاد پر نامزد نہیں کیا گیا تھا۔اس سے قبل بھی جب اداکارہ کو تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تھا تو لوگوں کی جانب سے ان پر خوب تنقید کی گئی تھی۔

OSCAR, AWARD, NOMINEES, CONTROVERSY, HIGHLIGHTED, BY, MEHWISH HAYAT, AGAIN, IN, RUMORS,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website