counter easy hit

2016

تعلیمی اداروں کی زبوں حالی۔ چند تجاویز

تعلیمی اداروں کی زبوں حالی۔ چند تجاویز

عابد تہامی سیاستدانوں کیلئے یہ بات خوشی کا باعث ہویا نہ ہو مگر اس ملک کے عوام آئین پاکستان میں 18ویں ترمیم سے بہت خوش تھے کہ اختیارات صوبوں کے پاس آگئے ہیں، اب سولہ سال تک مفت تعلیم شہریوں کو دینے کی صوبائی حکومت اپنی آئینی اور بنیادی ذمہ داری پوری کریگی۔ کیونکہ وفاق […]

بے قاعدگیوں کی ایک جھلک

بے قاعدگیوں کی ایک جھلک

ارشد وحید چوہدری چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کے جس جملے پہ اعتراض کیا جا سکتا تھا وہ انہوں نے بیان جاری کر کے واضح کر دیا کہ عوام کوحکمرانوں کے خلاف اٹھ کھڑا ہونے کا کہنے سے متعلق الفاظ ان سے غلط طور پر منسوب کئے گئے تاہم لاہوراورنج لائن میٹرو […]

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

افضال ریحان وطن عزیز میں آج ہم ’’سرسید ڈے‘‘ منا رہے ہیں اور یہ دن ہم ہر سال 17اکتوبر کو مناتے ہیں لیکن اتنی سادگی سے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ کہیں کوئی تقریب ہوتی ہے نہ کیک کاٹا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا چھوڑ پرنٹ میڈیا بھی اس مبارک […]

تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام

تم کوئی اچھا سا رکھ لو اپنے ویرانے کا نام

محمد بلال غوری ایک تھا بادشاہ۔ چونکہ ملک میں بادشاہت کی باتیں ہو رہی ہیں تو سوچا کیوں نہ میں بھی قارئین کو تین مختلف بادشاہوں کی کہانی سنائوں ۔پہلی کہانی کا آغاز ہوتا ہے۔ 164ہجری کا سال ہے اور منصور تخت نشین ہے۔ بغداد پہنچ کر قاصد کو حکم دیا کہ امام ابو حنیفہ […]

سچائی کی قیمت

سچائی کی قیمت

یاسر پیرزادہ یہ اُس زمانے کی بات ہے جب میں ـایک انگریزی اخبار میں کرائم رپورٹر ہوا کرتا تھا، شہر میں ہونیوالے جرائم کی خبریں اکٹھی کرنا میری ذمہ داری تھی مگر چونکہ میں سب سے جونئیر تھا اس لئے چیف رپورٹر صاحب ہر ایسی جگہ بھی مجھے بھیج دیا کرتے تھے جہاں کوئی اور […]

بیرونی قرضوں میں اضافہ

بیرونی قرضوں میں اضافہ

ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے 2015-16ء کی اقتصادی ترقی پر جائزہ رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق پاکستان پر بیرونی قرضوں کا بوجھ تیزی سے بڑھا ہے جبکہ ایکسپورٹس اور سرمایہ کاری میں کمی ہوئی ہے۔ اسی طرح زراعت کے شعبے کی کارکردگی مایوس […]

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

18اکتوبر جب تاریخ دو حصوں میں بٹ گئی

نفیس صدیقی اس کالم کی اشاعت تک پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں سانحہ کارساز کے شہداء کی یاد میں نکالی جانے والی ریلی خیریت سے اختتام پذیر ہو چکی ہو گی۔ سانحہ کارساز کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔ 18اکتوبر 2007ءکو کراچی میں رونما ہونے والا سانحہ کارساز پاکستان […]

نیم پختہ عیاری

نیم پختہ عیاری

نجم سیٹھی پی ایم ایل (ن) نے اپنے پائوں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت دنیا کو یہ تاثر دینا چاہتی تھی کہ وہ فوجی قیادت سے جہادی نیٹ ورک کی پشت پناہی کرنے سے باز رہنے کا کہہ رہی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے پاکستان، جس پر خطے میں […]

دھرنا سیاست پہ سوال

دھرنا سیاست پہ سوال

عطائ الحق قاسمی عمران خان کے غیر منطقی رویوں کی وجہ سے وہ حلقے بھی اب ان سے دور ہوتے جا رہے ہیں جو اپنے دل میں ان کے لئےنرم گوشہ رکھتے تھے ۔ڈیلی ٹائمز میں راجہ عمر شبیر نے اس حوالے سے کچھ اہم سوال اٹھائے ہیں ۔قارئین کی دلچسپی کے لئے اس انگریزی […]

تین صوفیاء کرام

تین صوفیاء کرام

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کچھ عرصہ پیشتر میں نے اسی ہر دلعزیز روزنامہ جنگ میں مولانا جلال الدین رومیؒ کے حوالے سے دو کالم لکھے تھے۔ آج ان کی مثنوی میں بیان کردہ تین صوفیاءکرام کے حالات بیان کرنا چاہتا ہوں۔ (1) پہلی نہایت بزرگو اعلیٰ شخصیت حضرت ابراہیم ابن اَدہم ؒ کی ہے۔ آپ مولانا […]

تو اپنی خودی پہچان میاں

تو اپنی خودی پہچان میاں

حامد میر جاوید میانداد اور شاہد آفریدی نے ہمارے سیاستدانوں کے لئے ایک مثال قائم کی ہے۔ دونوں نے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے ، میڈیا نے ان الزامات کے بطن سے ایک بڑا طوفان پیدا کرنے کی کوشش کی لیکن پھر کچھ خیر خواہ درمیان میں آئے ا ور دونوں کرکٹرز نے اپنے […]

پس پردہ

پس پردہ

ڈاکٹر صفدر محمود میرا اس موضوع پر لکھنے کا ارادہ نہیں تھا کیونکہ موضوع حساس ہے، قومی سیکورٹی کے حوالے سے اہمیت رکھتا ہے اور باخبر لوگوں کے لئے مشق ستم کی حیثیت رکھتا ہے۔ بھلا باخبر کون ہوتے ہیں؟ باخبر وہ ہوتے ہیں جن کے ذرائع حکمرانوں کی محفلوں اور میٹنگوں سے لے کر […]

ایک خدمتی کالم

ایک خدمتی کالم

ڈاکٹر صفدر محمود اخبارات سیاسی کالموں سے بھرے ہوتے ہیں اور میں دل ہی دل میں قارئین کے معدوں کی داد دیتاہوں کہ وہ ہر روز اتنے کالم ہاضم کرلیتے ہیں۔ ان کا جی نہیںبھرتا نہ ہی اکتاتے ہیںاس کی بنیادی وجہ ان کی اپنے ملک میں دلچسپی، حالات کا فہم و ادراک اورحب الوطنی […]

اب یا کبھی نہیں

اب یا کبھی نہیں

سلیم صافی ماہ رواں کی پہلی تاریخ کو جبکہ ہم دھرنا دھرنا کھیل رہے تھے، جنوبی وزیرستان کے سب ڈویژن وانا میں بارودی سرنگ کے ایک دھماکے کے نتیجے میں پاک فوج کے میجر عمران شہید ہوئے۔ تاہم چونکہ ہماری ٹی وی اسکرینوں پر انقلابی ڈرامے کی کوریج زوروں پر تھی ، اس لئے مشرقی […]

خواندگی، تعلیم اور مفتی عبدالقوی کا دفاع

خواندگی، تعلیم اور مفتی عبدالقوی کا دفاع

وجاہت مسعود کمرہ جماعت میں خاموشی تھی۔ استاد منصفانہ سماعت کے اصول بیان کر رہا تھا۔ ملزم کو دفاع کا حق کیوں ہے؟ الزام کا بار ثبوت مدعی پر کیوں ہے؟ قطعی شواہد اور ثبوت کے بغیر ملزم کو معصوم کیوں سمجھا جائے گا، کوئی درجن بھر نکات ختم ہوئے تو سوالات کی دعوت دی […]

امریکی الیکشن اور اپنا اسلام آباد

امریکی الیکشن اور اپنا اسلام آباد

مظہر برلاس آج امریکہ میں الیکشن ہورہے ہیں، آج کے دن امریکی عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ اس مرتبہ امریکہ میں الیکشن مہم زور و شور سے جاری رہی۔ خاص طور پر ٹرمپ کی الٹی سیدھی باتوں نے اس مہم کو چار چاند لگائے رکھے، ہیلری بھی اپنی ادائیں دکھاتی رہیں۔ مقبولیت […]

پاناما سے آگے ……

پاناما سے آگے ……

ڈاکٹر مجاہد منصوری پاکستان میں پاناما لیکس کی حقیقت یہ ہے کہ جو بھی کچھ بے نقاب ہوا اور اس کا جتنا بھی اور جیسا بھی ردعمل آیا، اس میں بالآخر یہ طے پا گیا کہ جتنے بھی سوال اٹھے ان کی روشنی میں لیکس کے منطقی انجام تک پہنچنا لازم ہوگیا ہے۔ یہ اب […]

اٹھاون ٹو بی اور ہمارے جولیس سیزرز

اٹھاون ٹو بی اور ہمارے جولیس سیزرز

عدنان رندھاوا بحران نہ ہو تو پیدا کیا جا سکتا ہے ، پیدا نہ کیا جا سکے تو بحران کاشدید تاثر دیا جا سکتا ہے، اور اگربحران کا شدید تاثر بھی نہ دیا جا سکے تو پھر کیا کیا جائے؟ایسی صورت میں اٹھاون ٹو بی کی یاد میں جام چھلکائے جا سکتے ہیں۔ ایک زمانہ […]

دیوانگی کی دہلیز

دیوانگی کی دہلیز

امر جلیل آخر کب تک کوئی لگاتار زوال پذیر معاشرتی اور مملکتی ماحول میں رہتے ہوئے اپنا ذہنی توازن برقرار رکھ سکتا ہے؟ کب تک ؟ دس برس، پچیس برس، پچاس برس، ستر برس؟ مجھے خوش فہمی ہے اور نہ غلط فہمی ہے کہ میں قوم کی نمائندگی کرتا ہوں، اس لئے میں نعرہ نہیں […]

نیکی کر دریا میں ڈال

نیکی کر دریا میں ڈال

مشتاق احمد قریشی پاکستان یقیناً اللہ کی بڑی نعمت ہے لیکن افسوس کہ ہم اہل پاکستان اس نعمت کی نہ اہمیت سمجھتے ہیں نہ اس کی قدر کرتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے اللہ کے حکم کے مطابق جیسے ہمارے اعمال ہوں گے ویسے ہی ہم پر حکمران مسلط کیے جائیں گے اللہ تو ہمیں […]

’’ سیاست کے تین سیانے‘‘

’’ سیاست کے تین سیانے‘‘

افضال ریحان بہت سے دوستوں نے انڈین مووی ’’ تھری ایڈیٹس‘‘ دیکھی ہو گی۔جب ہم نے اس مووی کانام پہلی دفعہ سنا تو ہمیں ’’ ایڈیٹ کا لفظ‘‘عجیب لگا اس لئے کہ جس کی بھی تربیت بہتر تہذیبی ماحول میں ہوئی ہوتی ہے وہ اپنے مخاطب کو ’’توُ‘‘کہہ کر نہیں ’’ آپ‘‘ کہہ کے بلاتا […]

دھنداور دھندھواں

دھنداور دھندھواں

مسعود اشعر یہ دھند نہیں ہے اندھا دھند ہے۔ ایک زہریلے غبار نے دہلی سے لے کر ان کے اور ہمارے پنجاب کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ آنکھوں میں مرچیں لگتی ہیں اور گلے میں پھانس اٹکتی ہے۔ بیماروں سے اسپتال بھرے جا رہے ہیں۔ ماحولیات کے ماہر اس پر طرح طرح کے […]

شکریہ ڈونلڈ ٹرمپ۔۔

شکریہ ڈونلڈ ٹرمپ۔۔

آصف علی بھٹی وفاقی دارالحکومت میں نادیدہ طاقتوں کے زور آور بازئوں کے بل بوتے پر محض دو سال بعد دوسری مرتبہ “دھرنے” کے امڈتے طوفان اور اس کی ہر طرف پھیلی گرد کے درمیان امریکہ روانہ ہوا تو کم و بیش 30گھنٹوں کی مسافت کے بعد ٹیکساس کےڈیلس ائیرپورٹ پر دھلی فضا اور خوشگوار […]

مرتو تم نے بھی جانا ہے……

مرتو تم نے بھی جانا ہے……

واصف ناگی آج کا کالم ہم انتہائی دکھ اور اذیت کے ساتھ لکھ رہے ہیں۔ ہوا کچھ یوں کہ امریکہ کے شہر ہوسٹن سے ایک دوست آئے انہوں نے کچھ سیاسی لیڈروں اور سابق وزرا کے بارے میں بتایا جو پاکستان سے مفرور ہو چکے ہیں اور یہاں پر موجیں مار رہے ہیں۔ کسی کے […]