counter easy hit

Barlas

گھر کی فکر کرو

گھر کی فکر کرو

ٹرمپ کا ’’ٹرمپ کارڈ‘‘ چل گیا جگہ ہیلری کی ہار نے بہت سوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ ہیلری کی شکست کے ساتھ ہی کئی لوگوں کے چہرے لٹک گئے۔ ایک اہم پاکستانی سیاسی شخصیت کے کروڑوں ڈالرز بھی ڈوب گئے۔ڈالرز ڈوبنے کے بعد ان کے خواب بکھر گئے ہیں۔ ایک اور اہم سیاسی خاندان […]

امریکی الیکشن اور اپنا اسلام آباد

امریکی الیکشن اور اپنا اسلام آباد

مظہر برلاس آج امریکہ میں الیکشن ہورہے ہیں، آج کے دن امریکی عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔ اس مرتبہ امریکہ میں الیکشن مہم زور و شور سے جاری رہی۔ خاص طور پر ٹرمپ کی الٹی سیدھی باتوں نے اس مہم کو چار چاند لگائے رکھے، ہیلری بھی اپنی ادائیں دکھاتی رہیں۔ مقبولیت […]

کہیں کوئی دم توڑ رہا ہے، مظہر برلاس

کہیں کوئی دم توڑ رہا ہے، مظہر برلاس

شہر علم کے دروازے سے ابتداء ہے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں، موت سے متعلق وصیت کرتے ہیں’’اے اللہ کے بندو! میں تمہیں دنیا کے چھوڑنے کی وصیت کرتا ہوں جو تمہیں چھوڑ دینے والی ہے حالانکہ تم اسے چھوڑنا پسند نہیں کرتے اور وہ تمہارے جسموں کو کہنہ و بوسیدہ بنانے والی […]

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

خدمت گار,برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق کا ہر دلعزیر تجزیہ نگار مظہر برسال کیساتھ مکالمہ

پچھلے کالم میں کہیں قربانی کا تذکرہ تھا، اسی ذکر کو بنیاد بنا کر برطانیہ سے بیرسٹر رضوان الحق لکھتے ہیں کہ ’’…..آپ کی تحریر قربانی کے جذبے سے لبریز تھی، پاکستانی سیاستدان قربانی تو دن رات کررہے ہیں مگر افسوس کہ چھری اپنے ہی ملکی وسائل پر چل رہی ہے، پچاس پچاس گاڑیوں کے […]

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

موسم بدل رہا ہے پیارے, کراچی کے دروازوں پر پاکستان زندہ باد کی دستکیں

آج کل کراچی میں جس کسی کے دروازے پر دستک ہو یا گھنٹی بجے تو اندر سے پاکستان زندہ باد کے نعرے بلند ہونے شروع ہوجاتے ہیں۔ دروازہ کھولنے والا مسلسل نعرے لگاتا ہوا آتا ہے۔ اس نیک کام سے پچھلے کئی سالوں کی کسرپوری ہورہی ہے۔ ویسے تو ایم کیو ایم کے کارکنوں نے […]