counter easy hit

Rehan

جو شخص یہ کام بھی کسی کے کہنے پر کرتا ہے اس سے ۔۔۔۔ ریحام خان نے عمران خان کے حوالے سے ایک بار پھر زبان کھول دی

جو شخص یہ کام بھی کسی کے کہنے پر کرتا ہے اس سے ۔۔۔۔ ریحام خان نے عمران خان کے حوالے سے ایک بار پھر زبان کھول دی

لندن (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے یوٹرن والے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جو شخص کسی کی ہدایت پر یہ فیصلہ کرتا ہے کہ وہ کس سے شادی کرے اور کس سے نہ کرے، اس سے یوٹرن کی امید نہ رکھنا عجیب […]

مریم نواز سیاسی منظرنامے سےغائب کیوں ؟ ریحام خان ایسی حقیقت سامنے لے آئیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

مریم نواز سیاسی منظرنامے سےغائب کیوں ؟ ریحام خان ایسی حقیقت سامنے لے آئیں کہ یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

لندن (ویب ڈیسک) مریم نواز جیل سے رہائی کے باوجود منظر عام پرنہیں آئیں جبکہ ان کے حوالے سے طرح طرح کی افواہیں سوشل میڈیا پر پھیلائی جارہی ہیں ۔ افواہوں کے اس بازار میں ریحام خان نے مریم نواز کی تعریف میں ایک کالم لکھا ہے جس میں انہیں نئے پاکستان کا چہرہ اورپاکستان […]

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

’’یوم سرسید‘‘ اور ہماری فکری تطہیر؟

افضال ریحان وطن عزیز میں آج ہم ’’سرسید ڈے‘‘ منا رہے ہیں اور یہ دن ہم ہر سال 17اکتوبر کو مناتے ہیں لیکن اتنی سادگی سے کہ کسی کو کان و کان خبر تک نہیں ہونے دیتے۔ کہیں کوئی تقریب ہوتی ہے نہ کیک کاٹا جاتا ہے۔ الیکٹرانک میڈیا چھوڑ پرنٹ میڈیا بھی اس مبارک […]

’’ سیاست کے تین سیانے‘‘

’’ سیاست کے تین سیانے‘‘

افضال ریحان بہت سے دوستوں نے انڈین مووی ’’ تھری ایڈیٹس‘‘ دیکھی ہو گی۔جب ہم نے اس مووی کانام پہلی دفعہ سنا تو ہمیں ’’ ایڈیٹ کا لفظ‘‘عجیب لگا اس لئے کہ جس کی بھی تربیت بہتر تہذیبی ماحول میں ہوئی ہوتی ہے وہ اپنے مخاطب کو ’’توُ‘‘کہہ کر نہیں ’’ آپ‘‘ کہہ کے بلاتا […]