counter easy hit

یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے

Commerce vice chairman

Commerce vice chairman

لالہ موسیٰ(محمدمنشاء بٹ) ممتازکاروباری شخصیت یاسرمحمودزرگرگجرات چیمرآف کامرس اینڈانڈسٹری گجرات کی ا سٹینڈنگ کمیٹی برائے جیولرزکے وائس چیئرمین نامزدہوگئے ،سیکرٹری گجرات چیمبرآف کامرس کی طرف سے ان کو نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،دوست احباب نے ان کو اس نامزدگی پردلی مبارکباددی ہے