counter easy hit

میلان مسلم لیگ کے چیئرمین محمد اشفاق اور سردار منیب اشفاق کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

Ashfaq Anjum and Sadar Muneeb Ashfaaq

Ashfaq Anjum and Sadar Muneeb Ashfaaq

اٹلی (شیخ بابر سے) میلان مسلم لیگ کے ہر دل عزیز چیئرمین محمد اشفاق انجم اور انتہائی بااخلاق سردار منیب اشفاق نے سال 2016 کی آمد پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے نئے سال کی مبارکباد پیش کی ہے۔

میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہم دعاگو ہیں کے نیا سال پاکستانیوں کیلئے امن، سکون اور خوشحالی لائے۔