counter easy hit

ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا

Chairman PTI and PML-Q have joint

Chairman PTI and PML-Q have joint

لالہ موسیٰ (منشاء بٹ)ضلع کونسل گجرات کا چیئرمین پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ امیدوارہی ہوگا،ضلع کونسل کے انتخابات میں سادات خاندان کا نمایاں کردارہوگا،ان خیالات کا اظہارممتازسماجی وسیاسی شخصیت چوہدری افقارکملہ نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے کہاکہ ضلع گجرات کی سیاست میں سادات خاندان کا ہمیشہ نمایاں کرداررہاہے ،اب ضلع کونسل گجرات کے انتخابات میں سادات خاندان کلیوال سیداں ہی نمایاں کرداراداکریں گے،انہوں نے کہاکہ ہماراسادات خاندان سے نہ ٹوٹنے والاتعلق ہے ،سادات خاندان کی قیادت میں عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔