counter easy hit

شکار

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 2 سالہ حنیفہ وائرس کا شکار

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 2 سالہ حنیفہ وائرس کا شکار

چمن (یس ڈیسک) بلوچستان میں سال 2015 کا نیا پولیو کیس سامنے آگیا۔چمن میں 2 سالہ بچی حنیفہ پولیو وائرس کا شکار ہو گئی۔ بلوچستان میں 2015 میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال چمن ڈاکٹر محمد اختر کے مطابق چمن کے علاقے دامان عشیزئی میں 2 سالہ بچی […]

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے، ڈاکٹر قدیر

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی […]

نئے زخم

نئے زخم

تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ میں 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقے میں رمضان نامی نوجوان نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع […]

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

بھارت، ہندو انتہا پسند خوف کا شکار

تحریر: سید ماجد علی ”بھارتیہ جانتا پارٹی کے ممبر پارلیمنٹ ساکشی مہا راج نے کہا ہے کہ ہرہندو عورت کو چار بچے پیدا کرنا چاہیے تاکہ ہندو مذہب کو بچایا جا سکے۔ اس کا کہنا ہے کہ چار بیویوں اور 40 بچوں کا نظریہ ہندوستان میں نہیں چلے گا۔ اب وقت آگیا ہے کہ ہر […]

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار

بنگلورو (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ اورانیل کپور کی صاحبزادی سونم کپور ذیابیطس کے مرض کا شکار ہو گئی ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ذ یابیطس کے مرض کا شکار ہونے کے قریب ہیں کیوں کہ میڈیکل رپورٹ میں میری شوگر اس سطح پر آئی ہے جہاں اس […]

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

مستقبل کے درخشاں ستارے، ذہنی انتشار کا شکار

تحریر: افشاں علی (کراچی) کہا جاتا ہے کہ بچے مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، یعنی انہیں بچوں کے کندھوں پر آنے والے کل کی ذمہ داریاں ہوتی ہیں، عموما ہر والدین کی چاہ ہوتی ہے کہ ان کا بچہ بڑا ہوکر بڑا آدمی بنے،یعنی کوئی بڑا رہنمائ۔۔۔۔۔۔ملک کا بانکا سپاہی، کامیاب ڈاکٹر۔۔۔۔۔ملک کو ترقی کی […]

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپارکر میں مزید تین بچے غذائی قلت کا شکار، مجموعی تعداد 259 ہو گئی

تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی میں غذائی کمی کے شکار مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی میں غذائی قلت اور مختلف امراض کے باعث آج مزید 4 بچے دم توڑ گئے۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 4 بچے انتقال کر گئے جس کے بعد غذائی کمی اور امراض کے باعث رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہو گئی جب کہ اسپتال […]

بے بی

بے بی

تحریر ۔۔۔ شاہد شکیل دنیا بھر میں روزانہ لاکھوں بچے پیدا ہوتے ہیں جن میں کئی بچے والدین کی بے احتیاطی، ناسمجھی اور ناتجربہ کاری کے باعث بیمار یا موت کا شکار ہو جاتے ہیں جرمن ہیلتھ منسٹری نے گزشتہ دنوں والدین کیلئے ایک بروشر شائع کیا جس میں مفید مشورے دئے۔ 1 بچوں کو […]

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ٹیگوسیگلپا (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی ایل نینو کے زیر اثر ملک میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی ہے۔ جسکی وجہ سے ملک کے اٹھارہ میں سے دس صوبوں میں مکئی اور لوبیا کی فصل تباہ ہو چکی ہے۔ ملک کے انیس فیصد حصے میں پانی کی شدید قلت […]