counter easy hit

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

Drought

Drought

ٹیگوسیگلپا (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی ایل نینو کے زیر اثر ملک میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی ہے۔ جسکی وجہ سے ملک کے اٹھارہ میں سے دس صوبوں میں مکئی اور لوبیا کی فصل تباہ ہو چکی ہے۔

ملک کے انیس فیصد حصے میں پانی کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔

عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے دنیا بھر سے بھوکے افراد کے لیے خوراک فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جلد انتظام نہ کیا گیا تو لوگ بھوک سے مرنے لگیں گے۔