counter easy hit

drought

ڈیموں کی تعمیر بھی ضروری لیکن پاکستان اگر خشک سالی سے بچنا چاہتا ہے تو یہ طریقے اختیار کرے ۔۔۔۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ میں شاندار تجاویز پیش کردیں گئیں

ڈیموں کی تعمیر بھی ضروری لیکن پاکستان اگر خشک سالی سے بچنا چاہتا ہے تو یہ طریقے اختیار کرے ۔۔۔۔ انٹرنیشنل ویب سائٹ کی رپورٹ میں شاندار تجاویز پیش کردیں گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان اور اس کے بڑے شہروں میں آبادی انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے، زیر زمین پانی کی سطح کم ہو رہی ہے اور شمال میں واقع گلیشیئرز تیزی سے پگھلتے جا رہے ہیں۔ دنیا کے تین شاندار پہاڑی سلسلے ہمالیہ، ہندوکش اور قراقرم پاکستان کے شمال میں واقع ہیں۔ قطب شمالی اور […]

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان فتوحات کی قحط سالی کا شکار

لندن: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان  فتوحات کی قحط سالی کا شکار رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ایونٹ کا آغاز آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے 1998 میں ہوا، بعد ازاں 2002 میں اسے چیمپئنز ٹرافی کا نام دے دیا گیا۔ میگا ایونٹ میں […]

بلوچستان میں برف باری، خشک سالی ختم، فصلوں پر مثبت اثرات

بلوچستان میں برف باری، خشک سالی ختم، فصلوں پر مثبت اثرات

بلوچستان میں حالیہ برف باری اور بارش سے صوبے میں طویل خشک سالی کا خاتمہ ہوگیا ۔ اس بارش اور برف باری کےفصلوں اور باغات پراچھے اثرات مرتب ہوں گے جبکہ زیر زمین تیزی سے گرتی پانی کی سطح کو بھی سہارا ملے گا ۔ بلوچستان کے بیشتر علاقے پچھلے چھ ماہ سے خشک سالی […]

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

تھر میں تھر تھراتی انسانیت

ِِ تحریر : آر ایس مصطفی تھرپارکر سندھ کے 24 اضلاع میں سے سب سے بڑا لیکن نہایت پسماندہ ضلع ہے اس کا کل رقبہ 19,638 مربع کلو میٹر ہے۔ 1998ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 955,812 نفوس پر مشتمل ہے۔ تاہم اب اس کی آبادی 13 لاکھ کے قریب بتائی جاتی […]

تھر بنجر نہیں

تھر بنجر نہیں

تحریر: فہیم اختر تھر میں زندگی کا سفر موت کی جانب گامزن ہے غذائی قلت بھی ہے اور بنیادی ضروریات بھی انسان سے دور ہے 4 سو فٹ کھدائی کے بعد زمین میں پانی کے آثار نمودار ہوتے ہیں جنہیں کھینچ کر نکالنے کے لئے اونٹ کی خدمات لی جاتی ہے طویل مشقت کے بعد […]

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تھر کی خشک سالی اور چشم کشا حقائق

تحریر: فاروق احمد بودلہ چند غریب ممالک کی مخدوش صورتحال سے قطع نظر، اقوامِ عالم کی ترقیء تند رفتار کا جائزہ لیجئے اور تھر میں برپا انسانی المیہ بھی ملاحظہ کیجئے۔اس زبوں حالی کے بارے میں کیا گماں کیجئے جو اس قدر جلاد صفت ہو چکی کہ محض جرمِ ضعیفی سزاوارِ تختہ دار ہوا۔ کم […]

سچ کا قحط (آخری قسط)

سچ کا قحط (آخری قسط)

تحریر : لقمان اسد اپنے عہدے سے مستٰعفی ہونے کے بعد چوہدری سرور نے یوں تو ہر اُس غم کا رونا رویا اور ہر اُس عذاب کا ذکر کیا جو گزشتہ نصف صدی سے پاکستان میں عام طبقہ کا مقدر ہے لیکن سب سے بڑا جو سچ اُنہوں نے بولا وہ یہ تھا کہ اس […]

سچ کا قحط (قسط1)

سچ کا قحط (قسط1)

تحریر: لقمان اسد آج کے کالم کا موضوع تو آرمی چیف جنرل راحیل شریف تھے لیکن پنجاب کے گورنر کے استعفی کی خبرنے اس موضوع پر لکھنے کو مجبور کردیا، سابق گورنر چوہدری سرور نے اپنی عمر کا زیادہ ترحصہ یورپی ممالک خاص طور پربرطانیہ میں گزاراہے میاں نوازشریف اور میاں شہباز شریف کے قریبی […]

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

مٹھی میں قحط نے مزید 2 ماؤں کی گودیں اجاڑ دیں

تھرپارکر (یس ڈیسک) تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں آج مزید 2 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں ماہ غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 36 ہو گئی۔ سول اسپتال مٹھی میں زیر علاج مزید 2 بچے چل بسے جب کہ اسپتال میں اب بھی غذائی قلت کے شکار 40 سے زائد […]

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ہونڈوراس میں خشک سالی سے پانچ لاکھ لوگ بھوک کا شکار

ٹیگوسیگلپا (یس ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی ایل نینو کے زیر اثر ملک میں بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے خشک سالی ہے۔ جسکی وجہ سے ملک کے اٹھارہ میں سے دس صوبوں میں مکئی اور لوبیا کی فصل تباہ ہو چکی ہے۔ ملک کے انیس فیصد حصے میں پانی کی شدید قلت […]