counter easy hit

حل

حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فراز احمد

حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ فراز احمد

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) جواینٹ سیکرٹری جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی (جے کے نیپ) برمنگھم فراز احمد نے کہا ہے کہ حالیہ برطانوی انتخابات مسلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو مزید موءثر اور فعال بنا نے کے […]

یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز

یمن کے بحران کا مذاکرات کے ذریعے حل تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ یمن کے بحران پر پاکستان کے کردار کے بارے میں حتمی فیصلہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ہوگا۔ سرکاری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود بحران میں طوالت سے پورا خطہ عدم استحکام کا شکار ہوسکتا […]

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

عشرت العباد نے تنازع حل کرانے کیلئے پی ٹی آئی، متحدہ رہنمائوں کو گورنر ہائوس بلا لیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان پیدا ہونے والی بدمزگی ختم کرانے کے لئے گورنر سندھ عشرت العباد حرکت میں آ گئے ہیں جس کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان چھائے کشیدگی کے بادل چھٹنے کی امید ہو چلی ہے۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دونوں پارٹی کے […]

سعودی عرب اور یمن تنازع کے حل کی ضرورت ہے: سراج الحق

سعودی عرب اور یمن تنازع کے حل کی ضرورت ہے: سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں جماعت اسلامی کی عشائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے قومی مفادات وابستہ ہیں لیکن سعودی عرب اور یمن کی لڑائی میں کودنے سے اسرائیل کو فائدہ ملے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی اس لڑائی میں […]

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

کشمیری اہم فریق ہیں، مسئلہ کشمیر ان کی امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے کہا ہے کہ کشمیری عوام مسئلہ کشمیر کے اہم فریق ہیں، مسئلہ کا حل کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے کشمیری عوام کے حوالے سے دیے گئے بیان پر منگل کو ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان دفترخارجہ تسنیم اسلم نے کہاکہ پاکستان […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

کراچی آپریشن کو انجام تک پہنچائیں گے، توانائی بحران 2017 ء میں حل کر لیں گے، وزیراعظم

سیالکوٹ (جیوڈیسک) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا کہ توانائی بحران کو دسمبر 2017 ء تک حل کر لیں گے۔ ملکی ترقی صرف جمہوری دور میں ہی ہوئی، لاہور سے سیالکوٹ ایکسپریس وے بنانے کا بھی اعلان ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا […]

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

نظریہ پاکستان! ملکی بدامنی کا اسلامی حل!

تحریر: محمد سلیم صادق برصغیر میں مسلمانوں کا 1000 سالہ دور حکومت جب اپنوں کی عیاشی اور غفلت کی وجہ سے زوال پذیر ہوا تو برطانوی سامراج کا عروج تھا۔ اس دور میں مسلمانوں کا جو قتل عام کیا گیا اس کی نظیر پوری برصغیر کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ مسلمانوں نے ہندووں کی تنگ […]

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

بلوچستان کا سیاسی بحران اور دہشت گردی کا حل …

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم اِس میں کوئی شک نہیں کہ آج دنیا کا ایسا کوئی بھی ظاہر اور باطن مسئلہ نہیں ہے جس کا وقتی اور دیرپا کوئی حل ممکن نہ ہو…مگر بس اِس کے لئے تفکر و تدبراور فراست سے کام لیاجائے تو پھرہر کٹھن کام اور مشکل سے مشکل مسائل بھی چٹخی […]

دہشتگردی کا حل

دہشتگردی کا حل

تحریر: حافظ محمد فیصل خالد سری لنکا نے 948 1 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔ملک میں سنہالی اور تامل آبادی کی اکثریت تھی۔ان میں بھی سنہالی اکثریت میں تھے جبکہ تامل اقلیت میں۔سنہالوں نے حکومت بنائی تو تامل ان کے مدِ مقابل میدان میں اتر آئے۔تامل لبریشن موومنٹ کی بنیاد رکھ دی گئی۔دود ہائیوں […]

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

پاکستان اور بھارت کو اپنے مسائل مذاکرات سے حل کرنا ہونگے : حنا ربانی

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیر خاجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، خطے میں بہتری کیلئے مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا۔ الحمرا ہال میں جاری لاہور لٹریری فیسٹول کے آخری روز پاکستان اور بھارت میں امن کیسے ہو […]

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے، اپنی سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف سے یورپین پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی ، وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان یورپی […]

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

الطاف حسین کی معذرت خوش آئند، معاملات دھونس سے نہیں مذاکرات سے حل ہونگے، شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نازیبا الفاظ کے استعمال پر الطاف حسین کی جانب سے کی جانے والی معذرت موجودہ ماحول […]

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق فوری حل ہونا چاہیے: رابطہ کمیٹی

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پر یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر تقریب کا انقعاد کیا گیا۔ تقریب میں کارکنان اور ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور رہنماوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب کا کہنا تھا کہ […]

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

مسئلہ کشمیر عوام کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر، کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ حق خودارادیت ان کا بنیادی حق ہے یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پر اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کیا۔ […]

کشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے !

کشمیر کے مسئلہ کا حل ممکن ہے !

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال ۔کشمیر کے تین حصے ہیں ۔ایک مقبوضہ کشمیر اس پر بھارت کا قبضہ ہے ،اس کا دارالحکومت سری نگر ہے ۔دوم آزاد کشمیر یہ پاکستان سے ملحق ہے اس کا دارالحکومت مظفر آباد ہے ۔سوم اکسائی چن کشمیر یہ بھی کشمیر کا ہی ایک حصہ ہے لیکن یہ چین کے […]

بھابھی عمران کو آمادہ کر لیں تو معاملہ آدھے گھنٹے میں حل ہو جائے گا: اسحاق ڈار

بھابھی عمران کو آمادہ کر لیں تو معاملہ آدھے گھنٹے میں حل ہو جائے گا: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول پر 300 ارب روپے کمانے سے متعلق عمران خان کے الزامات کو مسترد کر دیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ عمران خان انتخابات اور دیگر چیزوں پر سیاست کر لیں لیکن قومی معیشت پر سیاست نہ کریں۔ دہشت گردی کی […]

نظام حیدر آباد کے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع حل کے قریب

نظام حیدر آباد کے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع حل کے قریب

کراچی (یس ڈیسک) 1948 میں لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر کے ائونٹ میں نظام آف حیدر آباد کی طرف سے 10 ہزار پونڈ کی منتقلی کا تنازع اب حل ہونے کے قریب ہے۔ حال ہی میں لندن ہائیکورٹ میں اس رقم کے دعوے داروں کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دونوں ممالک 65 برس تک سفارتی […]

دہشتگردی، توانائی بحران سے گھبرانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں گے: وزیر اعظم

دہشتگردی، توانائی بحران سے گھبرانے کی بجائے مسائل کا حل نکالیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف اور صدر مملکت ممنون حسین کے درمیان ملاقات ایوان صدر میں ہوئی جس میں تاجروں کے وفد سے ملاقات سے قبل مشاورت کی گئی۔ ملک کی مجموعی سیاسی، اقتصادی و سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاجروں کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز […]

بھارتی حدود میں تباہ پاکستانی کشتی کا معمہ حل ہو گیا

بھارتی حدود میں تباہ پاکستانی کشتی کا معمہ حل ہو گیا

کراچی (یس ڈیسک) بھارتی سمندری حدود میں تباہ ہونے والی کشتی کا معمہ حل ہوگیا۔ پولیس نے ہلاک ہونے والوں کا پتہ ڈھونڈنکالا ہے۔ بھارتی اخبار نے دعویٰ کیاہے کہ قلندر نامی کشتی کا ملاح لیاری کا یعقوب بلوچ ڈرگ مافیا کا حصہ تھا۔ کشتی میں ہلاک اسمگلروں کو دہشت گرد قرار دینے کےبھارتی ڈرامے […]

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں،چوہدری شجاعت

سرگودھا (یس ڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت کہتےہیں کہ مڈ ٹرم الیکشن نہیں ہوں گے، یہ مسائل کا حل نہیں، حکومت اپنی کارکردگی کی بنیاد پر جائے گی۔ وہ سرگودھا میں سابق وفاقی وزیر چوہدری انور علی چیمہ کی بھابھی کے انتقال پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ […]

حکومت خلوص نیت سے مسائل کا حل چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

حکومت خلوص نیت سے مسائل کا حل چاہتی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت خلوصِ نیت سے مسائل کا حل چاہتی ہے۔ تحریک انصاف کل فیصل آباد کا شو کر لے، پھر کوئی فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا […]