counter easy hit

آج

کراچی : نجی اسکول آج بند، بازار معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی : نجی اسکول آج بند، بازار معمول کے مطابق کھلیں گے

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں آج نجی اسکول بند رہیں گے مگر بازار معمول کے مطابق کھلیں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنما فیصل سبزواری کہتے ہیں کہ آج یوم سوگ ہے، لیکن کاروباری سرگرمیاں بند رکھنے کی اپیل نہیں کی۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن نے آج نجی اسکولز بند رکھنے کا اعلان […]

نائن زیرو پر چھاپہ، ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان

نائن زیرو پر چھاپہ، ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے، توڑ پھوڑ اور گرفتاریوں کے خلاف رابطہ کمیٹی کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تاجر اور ٹرانسپورٹ برادری آج بطور احتجاج اپنا کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھیں۔ ایم کیو ایم کی […]

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

سینیٹ الیکشن : ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کیلئے وزیر اعظم کی صدارت میں اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) حکومت نے سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لئے کمر کس لی، آج وزیر اعظم ہاؤس میں اہم اجلاس ہو گا۔ شو آف ہینڈ، بیلٹ پیپرز اوپن کرنے اور آئینی ترمیم لانے سمیت تمام تجاویز پر غور ہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی جماعتوں […]

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

شاعری کا رخ بدلنے اولے اسد اللہ خان غالب کی آج 146 ویں برسی

لاہور (یس ڈیسک) جیسے منفرد اسلوب کے حامل اردو زبان کے عظیم ترین شعرا میں سے ایک اسد اللہ خان المعروف مرزا غالب کی 146 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ اور والد کا نام عبداللہ بیگ تھا۔ آپ 27 دسمبر 1797ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب […]

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہو گی

سینیٹ انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی آج سے شروع ہوگی، سینیٹ کے انتخابات 3 مارچ کو پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں منعقد ہوں گے،، جس کے لیے جوڑ توڑ اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔وزیر اعظم نواز شریف نے قومی وطن پارٹی کے سربراہ […]

وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرول مصنوعات پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہو گا

وزیراعظم کی زیرصدارت پٹرول مصنوعات پر اعلیٰ سطح اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات پر اجلاس آج ہوگا، جس میں آئندہ 2 ماہ کیلئے پٹرول کی طلب اور رسد کا جائزہ لیا جائیگا۔ اجلاس میں خزانہ، پٹرولیم اور پانی و بجلی کے وزرا سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہونگے۔ پنجاب میں 8 روز تک تاریخی پٹرول بحران […]

خان عبدالغفار خان کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

خان عبدالغفار خان کی 27 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

پشاور (یس ڈیسک) خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان کی آج 27 ویں برسی منائی جارہی ہے، باچا خان کے بارے میں انکے مخالفین بھی کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سیاست کی اور عدم تشدد کے فلسفے کو فروغ دیا۔ یہی وجہ ہے کہ برسوں […]

آرمی چیف 3 روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ روانہ ہونگے

آرمی چیف 3 روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ روانہ ہونگے

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ روانہ ہونگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں […]

بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن آج اکتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن آج اکتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن آج اکتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ممبئی کے فلمی گھرانے میں پیدا ہونے والے ہریتک روشن کی پہلی فلم ’’کہو نا پیار ہے‘‘ تھی، پہلی فلم میں شاندار کارکردگی دکھانے والے اس ہیرو نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ، ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ ، ’’دھوم ٹو‘‘ […]

وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے

وزیر اعظم آج دو روزہ دورے پر بحرین روانہ ہوں گے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم کے دورہ بحرین کیلئے ایئر بس اے تین سو بیس کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی اس پرواز کو وی وی آئی پی کا درجہ حاصل ہو گا۔ کھانوں کا مینیو بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اس وقت قومی ایئر لائن کے […]

آئینی ترمیم پر آج قومی اسمبلی میں رائے شماری کا امکان

آئینی ترمیم پر آج قومی اسمبلی میں رائے شماری کا امکان

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ پر رائے شماری پیر کو ہونی تھی لیکن نہ ہوسکی، اب یہ رائے شماری آج ہونے کا امکان ہے، حکومت کو اپنے اتحادیوں میں اختلافات کی وجہ سے بل کی منظوری میں مسائل کا سامنا ہے، آئینی ترمیم ہفتے کو قومی اسمبلی […]

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

قومی اسمبلی میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل پر ووٹنگ آج ہو گی

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہوگی جبکہ بحث میں شرکت کے لئے وزیراعظم نوازشریف پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی میں آئین اور آرمی ایکٹ میں ترامیم پر بحث آج شروع ہو رہی ہے۔ بلوں کا مقصد دہشت گردی ، پاکستان کے خلاف […]

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

آج سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن سے متعلق میرا موقف تسلیم کیا، الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ آج تمام سیاسی قیادت نے طالبانائزیشن کے بارے میں ان کا موقف تسلیم کرلیا ، ملک بچانے کے لیے طالبانائزیشن کے خاتمے پر اتفاق خوش آئند ہے جبکہ رابطہ کمیٹی نے الطاف حسین کاموقف درست ہونے پر آج یوم تشکر منانے کا اعلان […]

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج ہو گی، وزیر اعظم صدارت کرینگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) ملک میں پھیلی ہوئی دہشتگردی کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو رہی ہے جس میں ملک کی تمام سیاسی قیادت کو شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے۔ کانفرنس کی صدارت وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کریں گے اور ملک میں دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن پر تمام […]

سانحہ پشاور؛ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

سانحہ پشاور؛ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی

اسلام آباد (یس ڈیسک) سانحہ پشاور کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات ملتوی کردیئے گئے۔ پشاور میں دہشتگردوں کے اسکول پر حملے اور 100 سے زائد شہادتوں کے بعد حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تحریک انصاف کے […]

تحریک انصاف آج کراچی میں 25 مختلف مقامات پر احتجاج کرے گی

تحریک انصاف آج کراچی میں 25 مختلف مقامات پر احتجاج کرے گی

کراچی (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے “پلان سی” کے تحت آج شہرکے مختلف 25مقامات پر انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جائے گا جب کہ کراچی پولیس چیف کا کہنا ہے کہ کسی کو زبردستی دکانیں بند کرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شہر کے 25 مقامات پر آج تحریک انصاف کی […]

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

صوفی بزرگ داتا علی ہجویری کے عرس کی تقریبات کا آغاز آج ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) سیکرٹری اوقاف حسن رضوی کا کہنا تھا کہ عرس کی تقریبات تین روز تک جاری رہیں گیں۔ جس دوران سات سے نو لاکھ زائرین کی آمد متوقع ہے جبکہ عرس کی تقریبات کے دوران مختلف محافل کے انعقاد کا سلسلہ بھی جاری رہے گا۔ اِس حوالے سے تمام انتظامات بھی مکمل کر […]

تحریک انصاف کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

تحریک انصاف کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارٹی کا وفد چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے آج ملاقات کرے گا۔ تحریک انصاف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان کی پارٹی کا وفد دوپہر 12 بجے چیف الیکشن کمشنر سے ملے گا۔ عام […]

تحریک انصاف کا آج فیصل آباد بند کرنےکا اعلان، انتظامیہ بھی تیار

تحریک انصاف کا آج فیصل آباد بند کرنےکا اعلان، انتظامیہ بھی تیار

فیصل آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے آج فیصل آباد کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر ضلعی انتظامیہ بھی تیار ہے اور ممکنہ گڑ بڑ سے نمٹنے کے لیے دوسرے اضلاع سے بھی پولیس منگوالی گئی ہے۔ شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔پاکستان تحریک […]

مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو گا

مینار پاکستان پر جماعۃ الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو گا

لاہور (یس ڈیسک) مینار پاکستان کے سائے تلے جماعت الدعوۃ کا دو روزہ اجتماع آج شروع ہو رہا ہے ملک بھر سے قافلوں کی آمد جاری ہے۔ جماعت الدعوۃ نے مینار پاکستان پر منعقد ہونے والے اپنے اجتماع کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اجتماع کے شرکا کے لیے خیمہ بستیاں بس […]

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہونگے

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف آج چین کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ دورے کے دوران متعدد معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوں گے۔ وزیر اعظم ایشیاء پیسفک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی سربراہی کریں گے، وزیر اعظم نواز شریف چینی قیادت سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ متعدد معاہدوں […]

1 3 4 5