counter easy hit

آرمی چیف 3 روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ روانہ ہونگے

Raheel Sharif

Raheel Sharif

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر آج برطانیہ روانہ ہونگے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اپنے 3 روزہ سرکاری دورے کے دوران برطانیہ کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئیں گے۔