counter easy hit

اسلام آباد

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

وزیر داخلہ نے قومی ایکشن پلان پر درآمد کیلئے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت اہم اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ وزیر داخلہ کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ، نیکٹا کوآرڈینیٹر اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے […]

بڑی دہشتگردی کےخدشے کے تحت فوجی عدالتوں کو تسلیم کیا، رحمان ملک

بڑی دہشتگردی کےخدشے کے تحت فوجی عدالتوں کو تسلیم کیا، رحمان ملک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اپنی حکمت عملی بددل دی ہے، اس لئے پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئین میں ترمیم ہونی چاہیے۔ رحمان ملک کا یہ بھی کہناہےکہ اگر ہم فوجی عدالتوں کے قیام کا فیصلہ تسلیم نہیں کرتے تو […]

فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں، غلط فہمی دورہونی چاہیے، وزیر داخلہ

فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں، غلط فہمی دورہونی چاہیے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں کینگروکورٹس نہیں ہیں،فوجی عدالتوں سےمتعلق غلط فہمی دورہونی چاہیے، فوجی عدالتیں صرف دہشت گردوں کووضاحت یاصفائی کاایک ذریعہ فراہم کریں گی۔ ان عدالتوں میں صرف دہشت گردی کےمقدمات سنےجائیں گے، ضروری نہیں کہ فوجی عدالت میں جوگیااسےسزابھی ہوگی۔ اسلام آباد […]

دہشت گردی کیخلاف سیاسی اور فوجی قیادت یک زبان ہیں، عابد شیر علی

دہشت گردی کیخلاف سیاسی اور فوجی قیادت یک زبان ہیں، عابد شیر علی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف سیاسی وفوجی قیادت یک زبان ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے عبدالرشید گوڈیل نے کہا کہ آرمی چیف نے فوجی عدالتوں کے ذریعے صرف’’ جیٹ بلیک‘‘ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے۔ وزیر […]

وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کر لی

وزیر اعظم نے انسداد دہشتگردی ایکشن پلان پر آل پارٹیز کانفرنس کل طلب کر لی

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے”آل پارٹیز کانفر نس ” کل اسلام آباد میں طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف اے پی سی میں انسداد دہشت گردی کے قومی ایکشن پلان کے حوالے سے سیاسی اور پارلیمانی سربراہوں کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس […]

بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 جوان شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 جوان شہید، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد (یس ڈیسک) شکر گڑھ سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 جوانوں کی شہادت پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ بائونڈری پر مسلسل جنگ بندی کی […]

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے10 سال، 416 کارروائیوں میں 3459 ہلاکتیں

اسلام آباد (یس ڈیسک) امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی جانب سے پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملوں کو10 سال پورے ہو گئے، سال 2014ء کے دوران 25 ڈرون حملوں میں 153 افراد ہلاک ہوئے جب کہ اب تک 416 ڈرون حملوں میں ساڑھے 3 ہزار افراد مارے جا چکے ہیں۔ ڈرون حملوں […]

حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے، اعتزاز احسن

حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے، اعتزاز احسن

اسلام آباد (یس ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ حکومت کو مختصر ترمیم کی تجویز دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئینی ترامیم بل منظور کرنے کیلئے طلب کیا گیا۔ اعتزاز احسن کا مزید کہنا تھا کہ کسی ترمیم کے بغیر 24دسمبر کے فیصلوں کے […]

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی

پشاور (یس ڈیسک) پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں آج سے 3 دن تک بند رہیں گی۔ ترجمان جامعہ پشاور کے مطابق سانحہ پشاور کے سوگ میں پشاور کی چاروں سرکاری یونیورسٹیاں 3 دن تک بند رہیں گی جبکہ فاٹا سیکریٹریٹ کے اعلان کے مطابق قبائلی علاقوں کے تمام تعلیمی ادارے 3 دن تک بند رہیں […]

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو تعاون کریں گے، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کو تباہ کرنے کے لئے کسی بیرونی ایجنڈے کی ضرورت نہیں موجودہ حکمران خود ملک کی تباہی کا باعث بن رہے ہیں تاہم اگر حکومت مذاکرات کے لئے سنجیدہ ہے تو اس سے تعاون کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا […]

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

اسلام آباد (یس ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے پاکستان کو بدنام کرنے کے لے مذموم منصوبہ تیار کر لیا۔ بھارت میں حساس مقامات پر حملوں کا ڈرامہ رچا کر الزام پاکستان پر عائد کیا جائے گا۔ پاکستان اور افغانستان کے بڑھتے ہوئے اچھے تعلقات بھارت کو کھٹکنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے اتحادی […]

دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو عمران خان قوم سے معافی مانگیں: اسحاق ڈار

دھاندلی ثابت نہ ہوئی تو عمران خان قوم سے معافی مانگیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام سیمینار کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سے مذاکرات صرف آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر کئے جائیں گے۔ اصولوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ اسحاق ڈار نے کہا […]

تحریک انصاف کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

تحریک انصاف کا وفد آج چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرے گا

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارٹی کا وفد چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان سے آج ملاقات کرے گا۔ تحریک انصاف کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان کی پارٹی کا وفد دوپہر 12 بجے چیف الیکشن کمشنر سے ملے گا۔ عام […]

مسلم لیگ ن کے اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت

مسلم لیگ ن کے اراکین کی تحریک انصاف میں شمولیت

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان سردارسیف الدین کھوسہ، نیازخان جکھڑ اور بہادر خان سیہڑ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر سردارسیف الدین کھوسہ نے کہا کہ (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک میں اسٹیٹس کو برقرار رکھا ہے، موجودہ حکومت ملک کومسائل سے نکالنا نہیں چاہتی۔ […]

حکومت نے مذاکرات کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا : شیریں مزاری

حکومت نے مذاکرات کیلئے ابھی تک رابطہ نہیں کیا : شیریں مزاری

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کے حوالے سے تاحال رابطہ نہیں کیا۔ جو حکومتی سنجیدگی پر سوالیہ نشان ہے، کہتی ہیں دباؤ نہ ہو تو حکومت اپنی بات سے مکر جاتی ہے۔ شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کل […]

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

حکومت مذاکرات کیلئے سنجیدہ ہے، حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائیگا، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت مذاکراتی عمل کیلئے سنجیدہ ہے، احتجاج کا حق ضرور دیں گے لیکن حکومتی رٹ کو چیلنج نہیں ہونے دیا جائے گا۔ پرویز رشید کا کہنا تھا کہ عمران خان اے اور بی پلان کو دیکھ چکے ہیں لیکن کسی کو مارکیٹ، […]

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے آئے گا اورنقصان صرف حکومت کا ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ 18 اگست کو ملک بند کریں گے جس کے لیے عوام تیار ہو جائیں جب کہ حکمران سن لیں اب ہم 14 اگست والی جماعت نہیں ہے اگر اب ڈنڈا چلا تو اس کا جواب بھی ڈنڈے سے ہی آئے گا اور نقصان […]

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

حکومت کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) پاکستان کو سکوک بانڈز کے ایک ارب ڈالرز مل گئے جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کو سکوک بانڈز کی مد میں ایک ارب ڈالر موصول ہوچکے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ […]

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور […]

حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے: عمران خان

حکومت اگر سنجیدہ ہے تو مذاکرات کیلئے بیٹھے: عمران خان

اسلام آباد (یس ڈیسک) اسلام آباد میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ طاہر القادری کے جانے کے بعد حکومت مذاکرات سے مکر گئی۔ مذاکراتی ٹیم نے وزیراعظم کے استعفے سے بھی انکار کیا تھا لیکن اگر اب بھی حکمران سنجیدہ ہیں تو مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ حکومت اگر […]

1 17 18 19