By MH Kazmi on October 8, 2016 border, decision, from, indias, pakistan, Seal, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

نئی دہلی: ہندوستان نے پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کو 2018 تک مکمل طور پر سیل کرنے کا فیصلہ کرلیا تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدہ صورتحال میں کمی آسکے جبکہ حکومت کی جانب سے پنجاب کے خالی کرائے جانے والے مختلف علاقوں میں لوگوں کو واپس آنے کی بھی اجازت دے دی گئی۔ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 'Matthew', 842, florida, Haiti, hit, killing, people اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ہیٹی سے آنے والا طوفان ’میتھیو‘ تباہی مچانے کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا سے بھی ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک ہوئے ،جبکہ نو لاکھ سے زائد گھر اندھیرے میں ڈوب گئے ہیں۔ چوبیس لاکھ افراد کو احتیاط کی وارننگ جاری کردی گئی ۔طوفان کے باعث ہیٹی میں ہلاکتوں کی تعداد 842 ہوگئی۔کیٹگری […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 ad, afghan, Committee, Geneva, gzynunpr, hoc, in, meeting, Steering اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے افغان پناہ گزینوں کی 4 دہائیوں تک میزبانی پر پاکستان کے کردار کو سراہا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان پناہ گزینوں سے متعلق ایڈہاک اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس جنیوا میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیر عبدا القادر بلوچ، […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 4, market, open, per, pound, price, was اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کاروبار

عالمی مارکیٹ برطانوی پاونڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہونے کے بعد پاکستان میں اوپن مارکیٹ میں پاونڈ ایک روز میں 4 روپے سستاہوکر 131 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ ایکس چینج کرنسی ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ کا کہنا ہے کہ برطانیہ کا یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Accused, attacks, cyber, denying, of, on, russia, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

امریکا نے الزام لگایا ہے کہ روس امریکی سیاسی جماعتوں پر سائبر حملوں میں ملوث ہے۔روس نےامریکا کا یہ الزام مستردکردیا ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی اور ڈائریکٹر نیشنل انٹیلی جنس نے ایک مشترکہ بیان میں روس پر الزام لگایا ہے کہ وہ امریکی سیاسی جماعتوں پرسائبرحملوں میں ملوث ہے۔ ان اقدامات کو روس […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 china, had, injured, people, power, several, stairs, the, to, ultimate, walk اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

برقی سیڑھیاں استعمال کرتے ہوئے ذرا احتیاط ہی برتنی چاہئے۔ کیونکہ چین کے صوبے جیانگ میں ایک ایسا خطرناک واقعہ پیش آیا ،جس میں کئی افراد زخمی ہوگئے۔ ایک شاپنگ مال میں شہری اوپر جانے کیلئے بر قی سیڑھیوں کا استعمال کر رہے تھے کہ اچانک سیڑھیوں نے اپنا رخ تبدیل کردیااور نیچے کی طرف […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 before, big, blow, debate, donald, second, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرے مباحثے سے 2دن پہلے بڑا دھچکا لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق خواتین سے متعلق نازیبا الفاظ پر مبنی وڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جو 2005میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ ٹرمپ نے ٹیپ منظر عام پر آنے کے بعد معافی مانگ لی اور کہتے ہیں کہ […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 21, Bangladesh, beat, By, England, first, in, ODI, runs, won اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

انگلینڈ نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ون ڈے میں21رنز سے ہرادیا ہے۔بنگلادیشی اوپنر عمر القیس کی سنچری بھی ان کے کام نہ آسکی۔ تین میچز کی سریز میں انگلینڈ نے ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 8 وکٹ پر 309 […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 cyptr'katrylr, evil, fiction, Final, flm'ryzydnt, Science, the, was بین الاقوامی خبریں, خبریں, شوبز

خوف اور دہشت سے بھرپور سائنس فکشن ایکشن ہارر فلم سیریز ’ریزیڈنٹ ایول‘ کی آخری فلم’ریزیڈنٹ ایول،دی فائنل چیپٹر‘کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ ہدایتکارپال اینڈریوسن کی یہ فلم ’ریزیڈنٹ ایول‘سلسلے کی چھٹی کڑی ہے، جس کی کہانی ایک بار پھر خطرناک وائرس کا شکار ہونیوالے افراد کے گِرد گھوم رہی ہے۔ جو انفیکشن سے […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Asia's, biggest, electronic, festival, hosts, japan بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب

جاپان میں ایشیاء کے سب سے بڑے الیکٹرانک میلے کی رعنائیاں عروج پرہیں۔ٹیبل ٹینس روبوٹ، ہوم اسسٹنٹ روبوٹ اور مصنوعی ذہانت کے حامل روبوٹس لوگوں کی توجہ کا مرکزبنے ہوئے ہیں۔ ٹوکیو میں ہونیوالےCEATECنامی اس میلے کیلئے دنیا بھر سے 500کمپنیوں اور اوگنائزیشنز نے شرکت کی اور ہزاروں اشیاء نمائش کا حصہ بنائیں۔ کمبائینڈایگزبیشن آف […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 annual, attended, By, comic, Convention, Hundreds, new, of, people, the, york اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی شہر نیویارک میں سالانہ کامک کنونشن زور و شور سے جاری ہے۔4روزہ نیویارک کامک کون2016میں شرکت کر نے والے افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے ہیں۔ جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 honor, is, John, killings, Kirby, legislation, welcome اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا نے غیرت کے نام پر قتل کے خلاف قانون سازی کا خیر مقدم ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ پاکستان میں خواتین کےتحفظ کی جانب اہم قدم ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان جان کربی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بل […]
By MH Kazmi on October 8, 2016 Clinton, Groups, in, militant, past, reveals, supporting, the, was, wikileaks اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن داعش سمیت مختلف جنگجو تنظیموں کو اسلحہ، رقم اور دیگر مدد فراہم کرنے میں معاونت کرتی رہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف وکی لیکس کی جانب سے جاری کی گئی ہیلری کلنٹن کی نئی 2 ہزار کے قریب ای میلز میں کیا […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 agreed, and, china, exercises, have, India, Joint, military, month, this, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک روس مشترکہ فوجی مشقوں کے بعد بھارت نے چین کے ساتھ دفاعی شعبے میں تعلقات کو بہتر بنانا شروع کر دیا ہے اور رواں ماہ کے دوران مشرقی لداخ کے علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کیا ہے، اس سے قبل فروری میں بھی دونوں ممالک نے مشترکہ […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 against, approved, atrocities, in, Indian, kashmir, parliament, resolution, unanimously اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے ریاستی تشدد کی انتہا کردی ہے ، بھارت کے حالیہ تشدد سے 110افراد شہید ہوئے ہیں، ہم بھارت کی جانب سےکشمیرکواٹوٹ انگ کہنےکی تردید کرتے ہیں اس موقع پر سرتاج عزیز نے مقبوضہ کشمیر […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 from, living, madrky, Mercy, successful, the, transition, woman اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

اس تجربے کے لیے امریکی محکمہ صحت سے خصوصی اجازت لی گئی تھی جس کے دوران 4 زندہ خواتین سے رحمِ مادر (uterus) حاصل کرکے ایسی 4 خواتین میں پیوند کیے گئے جو پیدائشی طور پر رحمِ مادر سے محروم تھیں۔ منتقلی اور پیوند کاری کے بعد ان 4 رحمِ مادر میں سے 3 کو دوبارہ سے نکالنا پڑگیا […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 3, After, curfew, implementation, kashmir, months, Occupied, of, remains, situation, tense, the اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ 3 ماہ سے بدستور کرفیو نافذ ہے، وادی کی فضاؤں میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ ، آنس گیس کی بو فوجی بوٹوں کی آواز رچ بس چکی ہے۔ بھارتی افواج نے 3 ماہ سے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا رکھی ہے، یہ ہے مقبوضہ کشمیر کی داستان جہاں ہر روز کوئی ماں اپنے جگرگوشے […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 30, Congress, donald, For, former, members, not, of, party, Republican, the, to, trump, Vote اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ری پبلکن پارٹی کے 30 سے زائد سابق اراکین کانگریس نے اپنے دستخطوں کے ساتھ سے ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈٹرمپ نے پارٹی منشور کا مذاق اڑایا ہے لہذا ٹرمپ کسی صورت بھی امریکہ […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 and, been, doodles, emoji, including, interesting, options, several, stickers, whatsapp اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیو شیئرنگ میں بعض دلچسپ آپشن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جن کی بدولت اب ڈوڈل، ایموجی اور ویڈیوز کو مزید دلکش بنایا جاسکتا ہے۔فی الحال ان سہولیات کو اینڈروئیڈ فونز کے لیے پیش کیا گیا ہے جن میں اب صارفین اپنی پسندیدہ تصاویر پر تحریریں اور ڈوڈل […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 and, examination, For, Medical, musharraf, pervez, states, tests, the, to, United اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, صحت و تندرستی

سابق صدر جنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کا امریکا میں تفصیلی طبی معائنہ کیا گیا ہے۔ امریکا میں موجود سابق صدر پرویز مشرف کو طبی معائنے کے لیے اسپتال لایا گیا، اسپتال میں سی ٹی اسکین سمیت ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 40
By MH Kazmi on October 7, 2016 After, aynsflayts', Congo, fever, India, Japanese, Now, reaches اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افریقہ ملک کانگو سے آنے والے کانگو وائرس کے بعد اب بھارتی ریاست اڑیسہ میں جاپانی بخار اینسفلائٹس سے ایک ماہ میں 30 بچے ہلاک ہوگئے۔ گزشتہ روزاڑیسہ کے ضلع ملکان گری کے پوٹریل گاؤں کےکسان ببی ٹاکری کی 3 سالہ بیٹی کی موت ہو گئی جبکہ مختلف علاقوں میںاس بیماری سے گزشتہ روز 5 […]
By MH Kazmi on October 7, 2016 been, crime, disputed, from, has, moved, peninsula, russia, scientists اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

روسی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ سیاسی طور پر متنازع جزیرہ نما کریمیاطبعی طور پر روس کی جانب سرک رہا ہے اور 15 لاکھ برس میں یہ روسی سرزمین سے جُڑ جائے گا۔ انٹرفیکس نیوز ایجنسی کی اطلاعات کے مطابق روس کے اکیڈمی آف سائنس میں شعبہ فلکیات کے سربراہ الیگزینڈر اپتوف کا کہنا […]