counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارت کو درپیش بینکاری خدشات منظر عام پر آگئے

بھارت کو درپیش بینکاری خدشات منظر عام پر آگئے

عالمی مالیاتی ادارہ بھارت کو درپیش بینکاری اور معاشی خدشات کو منظر عام پر لے آیا۔19ابھرتی معیشتوں میں بھارتی کمپنیاں منافع کما کر قرض ادا کرنے کی صلاحیت میں سب سے آخری نمبر پر ہیں۔ آئی ایم ایف کی جنوبی ایشیائی ممالک پر رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کی منافع کما کر قرضوں کے سود […]

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی :75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندارمظاہرہ

دبئی میں خطروں کے ایک کھلاڑی نے 75منزلہ عمارت سے بیس جمپنگ کا شاندار مظاہرہ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا. یوں تو خطروں سے کھیلنا اور کچھ منفرد کر دکھانا نوجوانوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن ایک نوجوان کرتب دکھانے کیلئے دبئی کی بلند و بالاعمارت کے سرے پر پہنچ گیا۔ خطروں […]

سویڈش شخص نے اُڑنے والی کرسی بنا لی

سویڈش شخص نے اُڑنے والی کرسی بنا لی

کرسی کا استعمال بیٹھنے کیلئے کیا جاتا ہے تاہم سویڈش شخص کو ہوا میں اُڑان بھرنے کا شوق کچھ یوں چڑھا کہ اس نے اُڑنے والی کرسی تیار کرڈالی۔ سویڈن سے تعلق رکھنے والے شخص نے ایک عام سی کرسی پر آٹھ چھوٹے پنکھوں کو یوں منسلک کیا کہ کرسی با آسانی زمین سے اوپر […]

پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ،بھارتی پائلٹوں کوہدایت

پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ،بھارتی پائلٹوں کوہدایت

بھارتی ائر لائنز نے پائلٹوں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ نہ کی جائے ، ہنگامی صورتحال میں مسقط،متحدہ عرب امارات،ایران اور افغانستان کے ہوائی اڈوں پر لینڈنگ کی جائے۔ طیارے میں آگ لگنے کی صورت ہی میں پاکستان میں ہنگامی لینڈنگ کریں۔ سینئر پائلٹ کا کہنا تھا کہ ہنگامی صورتحال […]

فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘کی پہلی جھلک جاری

فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘کی پہلی جھلک جاری

ہالی ووڈ کی2014ء کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم کے سیکوئل رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس کے سیکوئل ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔ میٹ ریوز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا […]

باغیوں کے زیر کنٹرول حلب مکمل تباہ ہوسکتا ہے،اسٹیفن ڈی مستوار

باغیوں کے زیر کنٹرول حلب مکمل تباہ ہوسکتا ہے،اسٹیفن ڈی مستوار

شام کے لئےاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے کہا ہے کہ باغیوں کے زیر کنٹرول حلب کے مشرقی علاقوں کو آئندہ 2 ماہ میں مکمل تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ جنیوا میں نیوز کانفرنس سےخطاب میںاقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن ڈی مستورا نےشامی حکومت اور روس سے اپیل کی کہ وہ شدت […]

چین :چھ بار بال باسکٹ کرنے کاعالمی ریکارڈ

چین :چھ بار بال باسکٹ کرنے کاعالمی ریکارڈ

یوں تو دنیا بھر میں کئی کھلاڑی کھیل کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر شہرت حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاہم چین سے تعلق رکھنے والے باسکٹ بال کے ایک کھلاڑی نے لگاتار 6 بار بال باسکٹ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ چینی صوبے شان کشی کے ایک اسٹیڈیم میں باسکٹ […]

بیجنگ میں 28میٹر طویل سنہری پُل کی نمائش

بیجنگ میں 28میٹر طویل سنہری پُل کی نمائش

چین کے دارلحکومت بیجنگ میں قومی دن کے موقع پر28میٹر لمبا سنہری پل سڑک کے بیچوں بیچ نصب کیا گیا ہے، جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ سنہری رنگ کے پل کا یہ مجسمہ 20ہزار سنہری اینٹوں سے تیار کیا ہے، جسے اس خاص دن کے موقع پر سینٹرل بیجنگ میں موجود’چینگ […]

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

  نیو یارک میں سنسنی سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کا رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔ مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ایمیلی بلنٹ سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاندلگادیئے۔ اس […]

ہالی وڈ اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو مریخ پر جائیں گے

ہالی وڈ اسٹار لیونارڈو ڈی کیپریو مریخ پر جائیں گے

معروف ہالی وڈ آسکر اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو نے مریخ پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما سے ماحولیاتی تغیرکے بارے میں بات چیت کے دوران اداکار نے کہاکہ وہ ایلون مسک کیساتھ مریخ کے پہلے سفر پرجائیں گے۔ ٹیسلا موٹرز اور اسپیس ایکس کے سی ای او ‘ایلون […]

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

معروف اداکار جیکی چن ایک اور طیارے کے مالک بن گئے ہیں۔ انہوں نے برازیلین کمپنی کی جانب سے رواں سال متعارف کرائے جانے والا جہاز لیگسی 500بزنس جیٹ 2ارب روپے میں خرید لیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام […]

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

خام تیل کی قیمتیں 51ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

سنگا پور (یس اردو نیوز ) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا ۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں خریداری کے معاہدے 45 سینٹ کے اضافے کے بعد […]

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

ڈربن کے کنگز مید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میںمہمانآسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 371 رنز بنائے جب کہ پروٹیز نے ڈیوڈ ملر کی ناقابل شکست جارحانہ سنچری کی بدولت ہدف 6 وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ہدف کے تعاقب میں ہاشم آملہ اور ڈی کوک نے اننگز […]

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سوشل میڈیا لوگوں کو کاہل بنا رہا ہے، ایشوریا

سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا لوگوں کو سست بنا رہا ہے اسی لیے وہ سوشل میڈیا استعمال کرنا پسند نہیں کرتیں۔ممبئی میں صفائی کی آگہی سے متعلق ایک تقریب میں ایشوریا نے اپنے سوشل میڈیا کم استعمال کرنے کی وجہ بتا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا […]

سواریز کا نیا معاہدہ، فی ہفتے ایک لاکھ پائونڈ بڑھ جائینگے

سواریز کا نیا معاہدہ، فی ہفتے ایک لاکھ پائونڈ بڑھ جائینگے

اسپینش فٹبال کلب بارسلونا کے اسٹار لوئس سواریز کی تنخواہ بڑھائی جارہی ہے۔ کلب انتظامیہ نے ان سے معاہدے میں 2020تک توسیع کا عندیہ ہے۔ نئے معاہدے کے تحت ان کے فی ہفتے مشاہرے میں فقط ایک لاکھ پائونڈ کے مساوی اضافہ کیا جائے جو دو لاکھ 72ہزار پائونڈ ہوجائے گی۔ دلچسپ بات ہے کہ […]

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

مالدیپ کے سمندر میں زیرآب موجود دلکش ریسٹورنٹ

بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں، لیکن مالدیپ میں زیر سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔ “Ithaa” نامی یہ ریسٹورنٹ 5 میٹر پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی چار دیواری کو مکمل […]

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ

اٹلی میں پیزا کھانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس میں پیزا کھانے کے شوقین پیٹو نوجوان نے6پاؤنڈ وزنی پیزا کھانے کا چیلنج قبول کرتے ہوئے 6منٹ میں پیزا چٹ کر ڈالا ۔ اٹلی میں موجود ایک معروف ریسٹورنٹ کی جانب سے منعقد کئے گئے اس چیلنج میں 6پاؤنڈ وزنی پیزا کم سے کم وقت میں […]

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

41500افراد کا ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا مظاہرہ

دنیا بھر میں اکثر افراد نام کمانے اور شہرت پانے کیلئے منفرد کارنامے انجام دیتے رہتے ہیں ۔بیلجیئم کی عوام نے بھی کچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور ہزاروں افراد نے ایک ساتھ ہاتھ لہرانے کا شاندار مظاہرہ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ برسلز کے اسٹیڈیم میں 41500افراد جمع ہوئے اور بیلجیئمکے اولمپک کھلاڑیوں […]

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

چین نے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری کر دی

ساڑھے 51 ارب ڈالر مالیت کے سی پیک منصوبے کی تفصیلات جاری ہوگئیں، چینی سفارت خانے نے ملک کے چاروں صوبوں کے پراجیکٹس کی تفصیلات جاری کردیں۔ ساڑھے 51ارب ڈالر مالیت کے سی پیک میں بلوچستان کے لیے 16،خیبر پختونخواکے لیے 8،سندھ کے لیے 13اور پنجاب کے لیے 12بڑے منصوبے ہوں گے۔ تفصیلات اقتصادی راہداری […]

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

نیسڈک پی ایس ایکس کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی

چین کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ نیسڈک بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز خریدنے کیلئے میدان میں آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیسڈک کا وفد مذاکرات کیلئے 7اکتوبر کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کریگا۔ نیسڈک اور برطانوی فنڈ نے مشترکہ طور پر شیئرز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔دوسری جانب چین کی شنگھائی اسٹاک […]

سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ فلم’پیٹریاٹس ڈے‘کا پہلا ٹریلر جاری

سچے واقعے پر مبنی ہالی ووڈ فلم’پیٹریاٹس ڈے‘کا پہلا ٹریلر جاری

2013میں امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈےکا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں […]

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

عمران فاروق قتل کیس، 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر

ایف آئی اے نے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا چالان جمع کرانے کے 6ماہ بعد پراسیکیوٹر کا تقرر کر دیا۔ عدالت نے ملزمان خالد شمیم،معظم علی اور محسن علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14دن کی توسیع کردی ہے ۔ اسلام آباد کی انسداد ہشت گردی کی عدالت کے […]